نگارشات    ( صفحہ نمبر 135 )

ہمارے تعلیمی مسائل اور ان کا حل/عفیفہ شہوار

کوئی بھی فاتح اپنی مفتوح قوم کے محض علاقے پر قبضہ نہیں کرتا بلکہ اس کے کلچر ، مذہب یہاں تک کہ سوچ تک پر حاوی ہو جاتا ہے اور یہی انگریز نے ہندوستان پر کیا یعنی صرف جغرافیائی لحاظ←  مزید پڑھیے

جو ڈر گیا،وہ مر گیا/غیور شاہ ترمذی

خوف/ڈر کو انگریزی میں Fear کہتے ہیں- اس لفظ میں 4 حروف ہیں یعنی .F. E. A. R اور ان کو الگ الگ لکھیں تو 2 مختلف جملے بنا سکتے ہیں- 1 – F = forget یعنی (بھول جاؤ) E←  مزید پڑھیے

محمد عثمان چشتی پھلروان کی کتاب “ڈاکٹر محمد افتخار شفیع کی ادبی جہات”: بہترین تحقیقی کاوش/ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی

محمد عثمان چشتی پھلروان کی تحقیقی کتاب “ڈاکٹر محمد افتخار شفیع کی ادبی جہات” ایک بہترین علمی اور تحقیقی کاوش ہے جسے مہر گرافکس اینڈ پبلشرز فیصل آباد نے شائع کیا ہے، یہ کتاب ڈاکٹر محمد افتخار شفیع کی ادبی←  مزید پڑھیے

دو انتہاؤں کے درمیان کھڑی تیسری عورت / خنساء سعید

نسلِ انسانی کی تخلیق کا عمل شروع ہوتا ہے ۔انسانیت کی بنیادیں ڈالی جا رہی ہیں ۔جہان ِرنگ و بو معرض ِ وجود میں آنے کو ہے ۔خدا شناسی کا عمل شروع ہے ۔ ایک طرف آدم علیہ السلام کی←  مزید پڑھیے

حکمران اتحاد و حزب اختلاف کو پریشان کن چیلنج درپیش /قادر خان یوسف زئی

2024ء کے عام انتخابات کے بعد اراکین اسمبلی ایک  ایسے دور میں داخل ہو رہے ہیں جو کسی ایک جماعت کے لئے نہیں بلکہ تمام سیاسی جماعتوں اور عوام کے لئے چیلنجوں سے بھرا پڑا ہے ۔ چاروں صوبائی اسمبلیوں ←  مزید پڑھیے

عمران خان غدار نہیں، قومی ہیرو ہے/ گل بخشالوی

اسلامی جمہوریہ پاکستان میں 2024 کاالیکشن     جس نے جیتا ،وہ سب کو معلوم ہے،لیکن پاکستانی عوام یہ الیکشن ہار گئی۔ دیس دشمن بھی ہم دیسیوں کے قومی کردار کا مذاق اڑا رہا ہے ، قوم اس حقیقت سے انکار←  مزید پڑھیے

عورت تاریخ کے آئینے میں/پروفیسر فضل تنہا غرشین

عورتوں کی بیشتر تاریخ مردوں نے لکھی ہے جس میں عورتوں کا کردار اور عمل ہمیشہ سے مردوں کے  تابع رہا ہے۔ مردوں کی لکھی ہوئی تاریخ میں عورت یا تو مظلوم ہے یا منحوس۔ قدیم تہذیبوں سے ثابت ہوتا←  مزید پڑھیے

پاکستانی وومن ڈے/طیبہ ضیا چیمہ

ایک زمانہ تھا جب خواتین کا کوئی ایک دن نہیں منایا جاتا تھا بلکہ ہر دن خواتین کا ہوا کرتا تھا۔ لڑکیاں نماز فجر کے بعد تعلیمی درسگاہوں کو روانہ ہو جایا کرتیں۔ تعلیمی اور اخلاقی میدان میں خود کو←  مزید پڑھیے

ویک اپ کال/توقیر بُھملہ

شاید ایک صدی قبل کی بات ہے کہ مسافر جب کسی ہوٹل میں قیام کرتے تو استقبالیہ کاؤنٹر پر اپنے سونے جاگنے کا شیڈول / سیکجوئل لکھواتے ہوئے ساتھ تاکیدی نوٹ لکھواتے کہ مجھے دن یا رات کے فلاں وقت←  مزید پڑھیے

تیرا باپ بھی دے گا آزادی/آغر ندیم سحر

سانحہ موٹروے ہوا جس کے بعد دل واقعی دکھی ہے اور اس واقعے کی جتنی بھی مذمت کی جائے، کم ہے۔ پاکستان میں جس تیزی کے ساتھ ایسے واقعات بڑھتے جا رہے ہیں اور پوری دنیا میں پورن گرافی میں←  مزید پڑھیے

خواجہ سراؤں کا ناچ گانا اور گھنگرو/عثمان انجم زوجان

ہم کوئیر کمیونٹی کے زوجان ہیجڑوں کی ٹولیاں جب بھی کسی نومولود بچے کی پیدائش پر اس کے گھر جا کر اپنی گرو ماں کے اذن پر ناچتے ہیں، تو اپنے گھنگرو ضرور پہنتے ہیں، اس لیے کہ بغیر گھنگرو←  مزید پڑھیے

سیاسی معاشرہ اور ریاست /ڈاکٹر مختیار ملغانی

سیاسی سماج اور ریاست دو مختلف بلکہ متضاد تصورات ہیں، ان کی عمومی تشریح اس مادی حد سے آگے نہیں بڑھ پاتی جو ماڈرنزم کے بعد طے پائی ، حالانکہ ان تصورات کا غیر مادی پہلو کہیں اہم اور ضروری←  مزید پڑھیے

مذہب کی تعلیمات اور حقوقِ نسواں/ڈاکٹر عرفان خان

حقوق نسواں، فیمنزم اور نسائیت پر مبنی دلفریب اور دلکش تحریکوں کا اگر طائرانہ جائزہ لیا جائے تو اس کی چند وجوہات اور نتائج سامنے آتے ہیں: مغربی اقوام کا مقابلہ اس مذہب سے تھا جو ناقابل عمل ، بوسیدہ←  مزید پڑھیے

خود کلامی/علی عبداللہ

بہت دنوں سے کچھ نہیں لکھا۔ لکھوں بھی تو کیسے؟ خیالات کا ایک دریا ہے جو سمٹنے میں نہیں آتا، مگر لفظوں کے بند باندھنا دشوار محسوس ہونے لگا ہے۔ یہ دنیا المیوں اور تضادات سے بھری پڑی ہے۔ جدھر←  مزید پڑھیے

مسلم فیمینزم – ابتدائی دور(1) -احمر نعمان

مسلم ہندوستان کی فیمینسٹ تحریک کو مختلف ادوار کے حساب سے دیکھنا چاہیے، اگر ہم انگریز دور سے آغاز لیں تو افرنگ سرکار نے 1790 عیسوی میں ہندوستان میں انگریزی قوانین کا نفاذ کیا مگر مرد , عورت سے متعلق←  مزید پڑھیے

خطرناک بوڑھی ساحرہ/عامر حسینی

20ویں صدی میں ایک خاتون ایسی تھی جسے دوسری جرمن ایمپائر کا قیصر ولہلم دوم “خطرناک ساحرہ” کہا کرتا تھا اور اسٹالن بھی اسے ” بوڑھی ساحرہ” کہا کرتا تھا   اور سرمایہ داری کے حامی رسالے نے اس کے بارے←  مزید پڑھیے

مریخ پر آبادکاری اور زندگی کی تلاش/ملک محمد شعیب

تھوڑی دیر تنہائی میں صرف اتنا سوچیں کہ کہیں دور بہت دور ہمارے سیارے زمین کے علاوہ بھی کسی  دوسرے سیارے پر زندگی ہے۔ یہ احساس ہی اتنا حسین اور دلکش تھا کہ انسان نے مجبور ہو کر خلاء میں←  مزید پڑھیے

جدہ ایئرپورٹ کی شام/شہزاد ملک

شام کا جھٹپٹا اندھیرا چھا رہا تھا جب صومالی ایئرلائن کے طیارے نے جدہ ایئرپورٹ کی زمین کو چھوا، جب جہاز رک گیا تو اعلان ہوا کہ چونکہ جدہ ایئرپورٹ پر پروازوں کا بہت رش ہے اس لئے جہاز کی←  مزید پڑھیے

عورت مارچ روکا جائے؟-راجہ کامران یونس

عورت مارچ کا آغاز پاکستان میں 2018 میں کراچی سے ہوا ہے۔ عورت مارچ کی ابتداء MeToo موومنٹ چلنے کے بعد 8 مارچ 2018 کو عالمی یوم خواتین کے موقع پر ہوا تھا۔ عورت مارچ کا مقصد خواتین کے حقوق←  مزید پڑھیے

میپل فیملی کی “PRAISE”/محمد وقاص رشید

انگریزی میں کہتے ہیں ” A   man  is  known  by  the company  he  keeps “۔ اسکا اردو میں مطلب “آدمی اپنی صحبت سے پہچانا جاتا ہے “۔ ایک اور مقولے کے مطابق Avoid bad company یعنی بری صحبت سے بچو۔←  مزید پڑھیے