نگارشات    ( صفحہ نمبر 137 )

“بڑھتی ہوئی آبادی ” سنگین خطرہ/اورنگ زیب نادر

بڑھتی ہوئی آبادی کسی بھی ملک کے لیے مسائل کا باعث بن سکتی ہے۔ آبادی میں اضافہ کسی بھی ملک کے معاشی، سماجی، ماحولیاتی آلودگی اور دیگر بہت سے مسائل کا سبب بن سکتا ہے۔ 2023 کی مردم شماری کے←  مزید پڑھیے

سپیڈ/پروفیسر رفعت مظہر

محترمہ مریم نواز کے سر پر پنجاب حکومت کی وزارتِ اعلیٰ کاتاج سج گیا۔ اُنہوں نے اسمبلی میں بطور قائدِایوان جو خطاب فرمایا اُس کا خلاصہ کچھ یوں ہے کہ پنجاب کوبزنس حَب بنایا جائے گا، ہر ضلعے میں سٹیٹ←  مزید پڑھیے

لکھنے والے اور عالمی دن/یاسر جواد

دنیا میں لکھاریوں کا دن منایا جا رہا ہے۔ پاکستان لکھاریوں کا دن بلکہ زندگی اصل میں پبلشر مناتے ہیں، اور کئی نسلوں تک مناتے رہتے ہیں۔ ہمارے ہاں اپنے شعبے کے سوا ہر چیز پر بات کرنے کا رواج←  مزید پڑھیے

ادب محبت کا ایندھن ہے‎/عفیفہ شہوار

ہمیں عام طور پر یہ بات سننے کو ملتی ہے کہ ہم ایج آف آٹومیشن کے بچے ہیں۔ کبھی یہ اطلاع، کبھی طعنہ تو کبھی خوبی ہے۔ ادب کرنے کی روایت چاہے جتنی بھی آؤٹ ڈیٹڈ ہو، ہم سے نہیں←  مزید پڑھیے

حلقہ اربابِ ذوق کے نئے سیکرٹری سے چند گزارشات/آغر ندیم سحر

عام انتخابات اور سیاسی گہماگہمی اپنے اختتام کو پہنچی تو حلقہ اربابِ ذوق کے سالانہ انتخابات آ پہنچے،یہ انتخابات قومی انتخابات سے یکسر مختلف ہوتے ہیں، سیاسی انتخابات میں ووٹرز بِک جاتے ہیں یا پھر ان کا قائد،یہاں ایسا نہیں←  مزید پڑھیے

مشفق خواجہ کی یاد میں/معصوم مرادآبادی

”فرمائیے۔۔“ اگر آپ کراچی میں فون ملانے کے بعد ’ہیلو‘ کے بجائے یہ لفظ سنیں تو یقین کرلیجئے کہ آپ نے مشفق خواجہ کا نمبر ڈائل کیا ہے۔ وہ ریسیور اٹھانے کے بعد ہمیشہ اسی لفظ سے اپنے مخاطب کا←  مزید پڑھیے

پیرافیلیا- ایک جُرم ہی نہیں ایک بیماری بھی ہے/نذر حافی

دماغ کو جیسے پیٹ کی بھوک محسوس ہوتی ہے، ویسے ہی جنسی بھوک بھی۔ ہمارے ہاں جب بھی کہیں جنسی ہراسانی کا واقعہ سامنے آتا ہے تو واویلا مچ جاتا ہے۔ ساری قوم کا ایک ہی مطالبہ ہوتا ہے کہ←  مزید پڑھیے

موسم بدلتے بھی ہیں / گل بخشالوی

الیکشن 2024، میں جو کچھ ہُوا ،دنیا نے  دیکھا ۔ فوجی افسر شاہی کو دنیا نے آئینہ بھی دکھایا اور دکھا رہے ہیں ،جن کا مینڈیٹ چوری ہوا ، وہ افواج پاکستان کے جرنیلوں ، قوم سے بدترین مذاق پر←  مزید پڑھیے

مفتی طارق مسعود صاحب کے نام ایک کھلا خط/محمد وقاص رشید

مفتی صاحب ! آپ کی اچھرہ واقعے پر ایک ویڈیو دیکھی۔ خوشی ہوئی کہ آپ نے جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ۔۔ اس وقت دو طرح کے طبقات اپنی اپنی انتہا کو پہنچے ہوئے ہیں۔ ایک تو وہ جو←  مزید پڑھیے

ایک انسان تین چہرے/سلیم زمان خان

میرا ایک دوست جس نے زندگی کا بڑا حصّہ اولیا  اللہ کی خدمت میں گزارا ،ا یک روز میرے پاس آیا تو میرے چہرے کو دیکھ کر کہنے لگا کہ کیا ہوا، تمہاری روح بجھی ہوئی ہے؟؟ میں چونکہ لیڈرشپ←  مزید پڑھیے

ہڈیاں اپنے بزرگوں کی تری خاک میں ہیں

جب بھی کوئی ناشکرا اور نا قدردان کہتا سنا جاتا کہ “پاکستان نے نہیں رہنا (خاکم بدہن) ” میرے والد محترم تڑپ کر گرج اٹھتے تم جیسوں نے نہیں رہنا پاکستان نے تا قیامت رہنا ہے۔ یہ ملک قائم رہنے←  مزید پڑھیے

روس۔ یوکرین تنازع میں نجی ملیشیا کے عالمی اثرات/قادر خان یوسفزئی

دنیا روس۔ یوکرین جنگ کے پھوٹنے کے بعد سے دو سال کے سنگین سنگِ میل کو نشان زدہ کر رہی ہے، تنازع کے جاری رہنے اور کوئی پائیدار حل نہ نکلنے سے اب دونوں ممالک اور عالمی برادری کو تشدد←  مزید پڑھیے

کیا اُمید ممکن ہے؟-یاسر جواد

ہمارے معاشرے میں مایوسی کی باتیں کرنا جتنا آسان ہے، اُمید کی باتیں کرنا اُتنا ہی مشکل ہو گیا ہے۔ کئی دوستوں اور پڑھنے والوں نے انباکس میں بھی بارہا اِس کا مطالبہ یا فرمائش کی ہے کہ کچھ جیتنے←  مزید پڑھیے

شیمینزم کیا ہے؟-احمر نعمان

چند روز قبل ایک سوال آیا تھا جو میری امریکی قبائل والی پہلی پوسٹ سے متعلق تھا مگر عدیم الفرصتی کے باعث میں دیکھ نہیں پایا، پہلی قسط   میں جن خاتون کا ذکر تھا، یہ پڑھ کر حیرت ہوئی کہ←  مزید پڑھیے

ہیں کواکب کچھ/ڈاکٹر مختیار ملغانی

ایک عمومی رائے ہے کہ وہ مرد حضرات جو تن سازی یا کشتی گیری کی طرف رجحان رکھتے ہیں اور مسلسل اس کی مشق کرتے ہیں، ان کے اعضائے تناسل اپنے حجم میں عام افراد سے کم ہوتے ہیں، یا←  مزید پڑھیے

قابل رحم لوگ/راحت اقبال

جبلت، ایک پیدائشی تحریک یا عمل کی ترغیب ہے جو عام طور پر مخصوص بیرونی محرکات کے جواب میں انجام دی جاتی ہے۔ آج جبلت کو عام طور پر ایک دقیانوسی، بظاہر غیر سیکھا ہوا، جینیاتی طور پر طے شدہ←  مزید پڑھیے

یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے؟-عبدالرحیم خان

یہ ہیں عطیہ فیضی!  اب تک کسی کو حتمی پتہ نہیں کہ یہ علامہ اقبال کی دوست تھیں، محبوبہ تھیں یا اس سے بھی بڑھ کر کچھ اور ۔ ۔ رشتہ کچھ اتنا قریب مگر غیر واضح تھا کہ شاید←  مزید پڑھیے

سجاتا آنندن،مظلوموں کی آواز خاموش ہوگئی/معصوم مرادآبادی

برادرم دانش ریاض کی پوسٹ سے یہ اندوہناک اطلاع ملی ہے کہ ممبئی کی سرکردہ انگریزی صحافی سجاتا آنندن کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا۔ انھوں نے ممبئی کے اپولو اسپتال میں آخری سانس لی۔ ابھی دودن پہلے←  مزید پڑھیے

گیدڑ سنگھی کاراز/طیبہ ضیا چیمہ

میاں محمد نواز شریف نے ایک مرتبہ پھر قومی اسمبلی کے رجسٹر پر دستخط کر دیئے۔ بھائی کو دوسری مرتبہ وزیر اعظم بنوا دیا۔ اس شخص کے پاس کون سی گیدڑ سنگی ہے۔ تین مرتبہ وزیر اعظم رہا، چوتھی بار←  مزید پڑھیے

یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے/شہزاد ملک

ارادہ تو کر لیا تھا کہ اگلے حج میں انشااللہ ہم بھی شامل ہوں گے اس لئے جب چھٹی پر پاکستان آئے تو حج کے لئے درکار ضرورت کی ہر چیز ہم یہاں سے خرید کر ساتھ لے گئے ،صومالیہ←  مزید پڑھیے