نگارشات    ( صفحہ نمبر 14 )

محبت کا تکون: خوشی، غم اور تخلیق/ڈاکٹر مختیار ملغانی

محبت کا تکون: خوشی، غم اور تخلیق؛فرانسیسی ناول نگار اور ڈراما نویس سٹیندال کہتے ہیں کہ میں نے زندگی میں کوئی ایسا کام نہیں کیا جو مجھے خوشی نہ دیتا ہو، اور کام انہوں نے صرف ایک ہی کیا کہ←  مزید پڑھیے

پاکستان کا مستقبل اور قرآن /اقتدار جاوید

پاکستان کا مستقبل اور قرآن؛ ہم اپنے بزرگوں سے سنتے بھی آئے ہیں اور خود ہماری بھی دعا ہے کہ ہمارا پیارا ملک ابدالاباد تک آباد رہے گا۔ ہم اپنے دماغ میں مستقبل کے پاکستان کا خاکہ تو نہیں رکھتے←  مزید پڑھیے

تعلیم عامہ ظلم نہیں، تہذیب کا دفاع ہے/وحید مراد

تعلیم عامہ ظلم نہیں، تہذیب کا دفاع ہے۔؛بعض مبصرین کے نزدیک تعلیمِ عامہ(Mass Education)ایک جبر ہے، کیونکہ زیادہ تر بچے رسمی تعلیم میں دلچسپی نہیں رکھتے اور جب انہیں آزادی ملتی ہے تو اعلیٰ تعلیم ترک کر دیتے ہیں۔ تعلیم←  مزید پڑھیے

سوال کا امکان اور مکالمے کی شرائط /مرزا بشارت

سوال پہلے قدم پر وجود اور ہستی کا اعتراف ہے۔ پھر سوال تشکیل، موانع کا تعین اور موثرات کی تحقیق ہے۔ سوال موجود ہوتے ہیں، تاہم ان کا سامنا مشقِ عمل کے دوران ہوتا ہے۔ بڑے سوال محض بڑے اتفاق←  مزید پڑھیے

عمران خان کی مخالفت میں عزتِ ناموسِ کی پامالی اور  میڈیا کا شرمناک کردار /شیر علی انجم

عمران خان کی مخالفت میں عزتِ ناموسِ کی پامالی اور  میڈیا کا شرمناک کردارصحافت کا بنیادی مقصد سچ، حقائق اور اصلیت کو بغیر کسی ڈر کے لوگوں تک پہنچانا ہوتا ہے اور اسی کا نام آزادی اظہار رائے ہے، مضبوطی←  مزید پڑھیے

گالی کا اکاؤنٹ/نجم ولی خان

گالی کا اکاؤنٹ/سوشل میڈیا پر گالی دینا کون سا مشکل کام ہے، اس میں محنت لگتی ہے نہ اضافی خرچ آتا ہے۔ یہ ہمارے ہاں بہت آسان اور محفوظ ہے جہاں متعلقہ ادارے چند سو بڑے بڑے ناموں کو تحفظ←  مزید پڑھیے

لفظِ کنے بلتی یا اُردو ؟-سراجی تھلوی

لفظِ کنے بلتی یا اُردو ؟ آج یوٹیوب پر رضوان احمد صاحب کا لیکچر سُن رہا تھا۔جو کہ اک ماہر لسانیات ہیں۔اُردو ،فارسی ،عربی نہایت رواں اور شُستہ بولتے ہیں۔خصوصٙٙا عربی یمنی لہجے میں ایسے بولتے ہیں۔کہ کوئی پیدائشی یمنی ہو←  مزید پڑھیے

کرپشن 5300 ارب اور سیاستدانوں کی بھوک کا غیر مختتم سفر/سعد مکی شاہ

کرپشن 5300 ارب اور سیاستدانوں کی بھوک کا غیر مختتم سفر: مبینہ طور پر آئی ایم ایف کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ دو سال میں حکومت و ریاست نے 5300 ارب روپے کی براہِ راست کرپشن کی ہے←  مزید پڑھیے

فطرت کا تحفظ- چولستان سے ابوظہبی تک/سیّد بدر سعید

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات نصف صدی سے بھی زیادہ عرصے پر محیط ایک ایسی تاریخ کے حامل ہیں جو اعتماد اور باہمی احترام کی بنیاد پر استوار ہے۔ خلیج کے اس اہم ملک نے ہر دور میں←  مزید پڑھیے

افغانستان میں انتخابات اور اقتدار کی منتقلی: ایک تلخ حقیقت/قادر خان یوسفزئی

افغانستان آج ایک نہ ختم ہونے والی تاریکی میں غرق ہے۔ جب افغان طالبان نے اگست 2021 میں کابل پر قبضہ کیا تو دنیا نے یہ سوچا تھا کہ شاید اس بار معاملات مختلف ہوں گے۔ شاید وہ حکومتی نظام←  مزید پڑھیے

آئی ایم ایف کی رپورٹ اور پاکستان کی معاشی زبوں حالی /شیر علی انجم

 آئی ایم ایف نے نومبر 2025 میں پاکستان کے لئے ایک رپورٹ جاری کی ہے ، جس میں معاشی مسائل کی اصل وجہ بتائی گئی ہے۔ یہ رپورٹ صرف ایک کاغذ نہیں، بلکہ ایک وارننگ ہے کہ پاکستان میں کرپشن←  مزید پڑھیے

جانشینی سرٹیفیکیٹ، انکاری سرٹیفیکیٹ اور سول کورٹ کا اختیار/ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی

پنجاب میں وراثتی معاملات ہمیشہ سے حساس اور پیچیدہ رہے ہیں۔ قانونی پیچیدگیاں، خاندانوں کے اندر اختلافات، شناخت کے مسائل اور کاغذی رکاوٹیں عام شہری کیلئے نہ صرف مشکل پیدا کرتی تھیں بلکہ برسوں تک جائیداد کے تنازعات چلتے رہتے←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ (1937-2025)ایک پاکیزہ رُوح /پروفیسر عامر زریں

ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ ایک انتہائی معزز دانشور، ماہر تعلیم، اور انسان دوست شخصیت کی حیثیت سے اپنی معتبر پہچان رکھتی تھیں۔ وہ تعلیمی اصلاحات، خواتین کو بااختیار بنانے اور انسانی حقوق میں اپنی خدمات کے لئے جانی جاتی تھیں۔تعلیم←  مزید پڑھیے

گلوبل سنیما اور جمالیات بطور مزاحمت ہومی بهابها اور فینن/سائرہ رباب

کچھ عرصہ قبل ایک تحریر میں فلم “پردیس” اور “دل تو پاگل ہے” جیسی فلموں کو مغرب پر ’’عامیانہ تنقید‘‘ قرار دیا گیا۔ یہ دعویٰ اُس پیچیدگی کو نظرانداز کرتا ہے جو نوآبادیاتی دنیا کی بنیادی حرکیات میں پوشیدہ ہے۔←  مزید پڑھیے

لیاری اور ہندی فلم “دھرندر” کا ٹریلر/ ذوالفقار علی زلفی

لیاری؛ کراچی کی سب سے قدیم اور پہلی محنت کش آبادی۔ بلوچ اکثریت کے ساتھ یہاں کچھی کمیونٹی دوسری بڑی آبادی ہے ـ مہاجر، میمن، پنجابی اور پشتون بھی لیاری کی سماجی تشکیل کا لازمی حصہ ہیں۔ یہ خطہ تاریخی←  مزید پڑھیے

ترمیم کا موسم اور اختیار کا نیا جغرافیہ/ محمد فاروق نتکانی

ذہنِ نگار میں کچھ تحریریں ایسی ہوتی ہیں جن کی سطروں پر وقت کی دھول نہیں بیٹھتی—وہ خود وقت پر بیٹھتی ہیں، اسے اپنے معانی میں تولتی ہیں اور پھر فیصلہ سناتی ہیں کہ آنے والے کل کے نصاب میں←  مزید پڑھیے

گفتگو، موضوع اور علمی حدود : فکری مباحث میں سوال کا مقام/وحید مراد

کچھ اہلِ فکر کا کہنا ہے کہ علم میں محض “سوال اٹھانا” فکر کی بے نسبی اور انتشار کو بڑھا دیتا ہے۔ ان کے نزدیک وہی سوال علمی ترقی کا ذریعہ بنتا ہے جو موضوع سے جڑا ہو اور اس←  مزید پڑھیے

تہران منظم آبی بحران کے دہانے پر /قادر خان یوسف زئی

تہران اب ایک نئے خوف کا استعارہ بن چکا ہے۔ یہ محض ایک شہر کی کہانی نہیں بلکہ ایک پوری قوم کی المناک داستان ہے جو اپنے تاریخ کے بدترین آبی بحران سے دوچار ہے۔ دس ملین سے زائد آبادی←  مزید پڑھیے

اقبالؒ کا تصورِ خودی /ڈاکٹر اظہروحید

’’گمنام ادیب‘‘ کے نام سے حضرت واصف علی واصفؒ کے مکتوبات کا ایک مجموعہ ترتیب دیا گیا ہے۔ مشاہیر کے مکتوبات کا مطالعہ ہمیشہ سے نہایت اہمیت کا حامل ہوتا ہے، کیونکہ ان کے مکتوبات ان کے فکر کی تلخیص←  مزید پڑھیے

آئینی ترامیم کی تپش، غروب ہوتی جمہوریت اور کمزور آئین/شیر علی انجم

پاکستان کی سیاست میں طاقتوروں آور مجرموں کے لیے آئین میں ترمیم کے ذریعے قانون سازی معروف امریکی موسیقار گیت کار اور سماجی رہنما باب مارلے کے اس قول کی یاد دلاتا ہے کہ جس دُنیا میں مجرم قانون بنائیں،←  مزید پڑھیے