نگارشات    ( صفحہ نمبر 159 )

سگما میل /ندا اِسحاق

پاپولر کلچر میں مَردوں کی سوشیوسیکشول (socio-sexual) درجہ بندی (hierarchy) میں ایلفا میل (alpha male) اور بِیٹا میل (beta male) کا ذکر اکثر کیا جاتا ہے، ایلفا میل مردوں میں نمایاں، کامیاب اور بااثر مانے جاتے ہیں، اور بِیٹا کو←  مزید پڑھیے

سبعہ معلقات کا شاعر “طرفہ بن العبد”/منصور ندیم

آج کی داستان اس شخص کی ہے، جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ اپنی طنزیہ نظموں کی وجہ سے مارا گیا تھا۔ زمانہ قبل از اسلام سے پہلے کی شاعری المعلقات کے مشہور مجموعے میں سات طویل←  مزید پڑھیے

سوز (ابھرتے ہوئے سریلے گلوکار منیب قریشی کے نام)-محمد وقاص رشید

جب آنکھ کھلی تو دیکھا کہ وہ لوگ بخت سے اپنی جنگ جیتنے کے آخری مرحلے میں تھے۔ فتح کے جشن منانے والوں میں سے تھے نہیں۔ عجیب خاموش فتح گر تھے۔ اپنی فتح کی منادی اور علم وقت پر←  مزید پڑھیے

کہاں سے آئے, کہاں جانے والے ہیں ہم/محمد رضوان خالد چوہدری

اب جبکہ انسانی ترقی اور علم یہ ثابت کر چُکا ہے کہ انسان موجودہ جِسم بننے تک جسمانی ارتقا سے گُزرا ہے اور فوصل ریکارڈ کے باعث ہم بخوبی جانتے ہیں کہ ہم سے پہلے انسان نُما ہومو سیپئنز اور←  مزید پڑھیے

برصغیر کی فلمی دوستیاں/ناصر خان ناصر

پاک و ہند کی فلمی دنیا ایک ایسی انوکھی طلسمی، روپ بہروپ کی جادوئی دنیا ہے، جس کے رنگ ڈھنگ نرالے اور خوشنما ہونے کے ساتھ ساتھ ہمیشہ نہایت مصنوعی بھی رہے ہیں۔ یہ دن کو رات دکھانے اور منوانے←  مزید پڑھیے

گُرو کے روپ میں چُھپے مرد حضرات/ثاقب لقمان قریشی

2019ء میں، میں نے پہلے خواجہ سراء کا انٹرویو لیا۔ صاحبہ جہاں کا تعلق بہاولپور سے ہے۔ گھر چھوڑتے وقت اس کے پاس دو آپشن میں سے ایک خودکشی تھا۔ صاحبہ نے خودکشی کے بجائے گھر سے بھاگنا مناسب سمجھا۔←  مزید پڑھیے

ذہانت (51،آخری قسط) ۔ مصنوعی ذہانت کی دنیا/وہاراامباکر

اس میں کوئی شک نہیں کہ آٹومیشن کے ساتھ ہماری زندگیوں میں بہت کچھ مثبت آیا ہے۔ ہمارے بنائے ہوئے الگورتھم بہت متاثر کن کامیابیاں حاصل کر چکے ہیں۔ یہ بہت مفید اور متاثر کن ہیں لیکن اپنے ساتھ یہ←  مزید پڑھیے

جوانی میں سہے گئے تلخ تجربے /ڈاکٹرمجاہد مرزا

جب فیری یعنی پری اڑ جاتی تھی تو میں اور ندیم جنوں کی طرح شہر میں پیدل گھوما کرتے تھے اور دنیا جہان کی باتیں کیا کرتے تھے۔ ندیم میری ذہانت سے متاثر تھا، اور میں اس کی فطانت کو←  مزید پڑھیے

اپنی بیٹی کی تیرھویں سالگرہ پر اسکے نام ایک کھلا خط/محمد وقاص رشید

     محورِ حیات بیٹی !      تتلیاں چمن میں آتی ہیں پھولوں پر اپنے ننھے پروں سے رقص کرتی ہیں اور ہواؤں میں رنگ بکھیرتی ہیں ۔ دھنک ابرِ بہاراں کے بعد خشک زمین کی تراوت کو فلک پر رنگوں کا چراغاں←  مزید پڑھیے

غیرفطری طریقے سے جنسی عمل اور خواتین کی صحت کے بڑھتے مسائل /ڈاکٹر شاہد عرفان

غیر فطری طریقے سے جنسی عمل کی وجہ سے خواتین کو بہت سے صحت کے مسائل جیسے کہ اجابت کو قابو میں نہ رکھ پانا، مسلسل خون بہنا اور جنسی بیماریوں، ایڈز کا پھیلنا شامل ہیں اور ڈاکٹرز صاحبان کو←  مزید پڑھیے

اسرائیل میں فلسطینیوں کو بھی ایک نکبہ کا سامنا ہے۔ محمد کادان فلسطین /ترجمہ و تلخیص -اقتدار جاوید

سات اکتوبر کو حماس کے حملے کے بعد اسرائیل نے فلسطینی عوام کے خلاف پرتشدد خونی مہم شروع کی۔ اس کا خمیازہ غزہ کے مکینوں کو برداشت کرنا پڑا ہے۔ مگر،غزہ میں جاری تشدد کا مقصد “انتقام” کی پیاس بجھانا←  مزید پڑھیے

بلوچستان انتخابی مسائل اور الیکٹیبلز کا تسلسل / قادر خان یوسف زئی

بلوچستان طویل عرصے سے ایک ایسا خطہ رہا ہے جو اس کے منفرد سیاسی منظر نامے اور مسلسل عدم استحکام کی تاریخ سے نشان زد ہے۔ حالیہ دنوں صوبے میں سیاسی حرکیات میں دوبارہ تبدیلی دیکھی گئی، جو نظریاتی وابستگیوں←  مزید پڑھیے

دورِجدید میں کوئی ذریعہ معاش حلال بھی بچا ہے؟-ارشد خان آستک

میں سوچتا ہوں کہ کمائی کی  جدید فیلڈز میں تقریباً زیادہ تر کو  حرام  ہی کہا جاتا ہے اب مسلم نوجوان کرے بھی تو کیا! یوٹیوب/فبس بک مونیٹائزیشن سے کمائی حرام ؛ کرپٹو کا کام حرام ؛ ڈراپ شپنگ کا←  مزید پڑھیے

عمران خان سے خوفزدہ مغربی درباری /گل بخشالوی

آج اگر قومی عظمت، قومی وقار ، اور دنیائے عام میں اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ریاست ِ مدینہ کی بات کریں گے ، اگر حق اور صداقت کی آواز بلند کریں گے ، تو غدار ہوں گے قومی مجرم ہوں←  مزید پڑھیے

تغیّرِ زمانہ/توقیر بُھملہ

انگریزی زبان میں ایک اصطلاح استعمال ہوتی ہے جسے Paradigm shift کا نام دیا جاتا ہے۔ فرض کرتے ہیں کہ زندگی ایک کھیل ہے، اور اس کھیل کے جو اصول و ضوابط ہیں وہ پیراڈائم کہلاتے ہیں، اور وقت، حالات←  مزید پڑھیے

نرگسیت پسند بمقابلہ ہمدرد/ندا اِسحاق

ایک جناب جن سے میری بھروسہ اور ایمانداری کو لے کر بحث ہورہی تھی تو انہوں نے میری بات سے غیر متفق ہوتے ہوئے کہا کہ “ایمانداری، سچائی اور بھروسہ نام کی کوئی چیز نہیں ہوتی، یہ سب کچھ طاقتور←  مزید پڑھیے

موسیقی کے اسرار و رموز/محمد حسنین اشرف

خیال ہوتا ہے جیسے موسیقی، زندگی کے چل چلاؤ میں ایک بیک گروانڈ میوزک کی حیثیت اختیار کر گئی ہے۔ میرا ہندی سنیما کا مطالعہ صفر ہے لیکن شاید موسیقی کی اس پائمالی میں ہندی سنیما نے جو کردار ادا←  مزید پڑھیے

باپ/تحریر-عمران علی کھرل

ہماری چند شناسا خواتین حقوق نسواں کی علمبردار ہیں۔وہ باپ کو بھی اس لیے بُرا سمجھتی ہیں کہ وہ مرد ہے۔ویسے ہم بھی اپنے باپ کو بُرا تو سمجھتے ہیں مگر اس لیے نہیں کہ وہ مرد تھے بلکہ اس←  مزید پڑھیے

افواج پاکستان سے اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا خطاب/غزالی فاروق

  مسلم ممالک کے ساٹھ کے قریب عرب اور غیر عرب حکمرانوں نے بروز ہفتہ  11نومبر، 2023 کو ریاض میں ملاقات کی تاکہ غزہ پر یہودی جارحیت پر بحث کی جا سکے۔ یعنی یہودی جارحیت کے ایک ماہ سے زائد←  مزید پڑھیے

تیسری دنیا کے انسان کا کتھارسس /اعظم معراج

 یورپین قوموں کی دوراندیشی یا ارتقاء کا نتیجہ گزرے زمانوں میں یورپین قومیں وسائل اور نئی منڈیوں کی تلاش میں دور دیسوں کو نکلی، ظلم وستم کیے۔ کہیں سے غلام حاصل کیے، کہیں ذہنی غلامی نسلوں کی نس نس میں←  مزید پڑھیے