نگارشات    ( صفحہ نمبر 168 )

ذہانت (41) ۔ Operation Lynx/وہاراامباکر

آندرے مشل گوئیری وکیل تھے جو شماریات کی طرف چلے گئے تھے۔ وہ فرانس کے محکمہ انصاف وابستہ تھے۔ انہوں نے 1820 میں فرانس میں ہونے والے قتل، ریپ اور ڈکیتیوں کا ریکارڈ اکٹھا کرنا شروع کیا تھا۔ اس وقت←  مزید پڑھیے

دی فالس کانسینسزایفیکٹ(The False Consensus Effect)-توقیر بُھملہ

چار دہائیاں قبل سٹینفورڈ یونیورسٹی کے شعبہ علم نفسیات میں ریسرچ کے بعد اصطلاح ایجاد کی گئی جسے The False Consensus Effect کہتے ہیں۔ غلط بنیادوں پر یا ذاتی خیالات و خواہشات پر کوئی مفروضہ قائم کرنا پھر اس پر←  مزید پڑھیے

دیواروں سے سر ٹکرانے کی ضرورت نہیں /گل بخشالوی

ایوبی دور ِ حکمرانی میں معاشرتی اور سیاسی شعور کی آنکھ اس وقت کھلی جب چینی دو آنے مہنگی ہو گئی تھی ۔ عوام سراپا احتجاج تھے ۔ ایوب خان کے وزیر خارجہ ذوالفقار علی بھٹو عوام کی آواز بن←  مزید پڑھیے

عام آدمی کو ریلیف دیا جائے/ڈاکٹر رحمت عزیز خان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کے حالیہ اعلان سے پاکستانی عوام کو ریلیف ملا جس سے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔ لیکن عوام کی خوشی اس وقت غم میں بدل گئی جب نگران حکومت کی←  مزید پڑھیے

جھوٹ فطرت بن چکا ہے/طیبہ ضیا چیمہ

الا ما شا اللہ جھوٹ مسلمانوں کی پہچان اور فطرت بن چکی ہے۔ جھوٹ منافقت کی علامت ہے اور منافق مسلمانوں میں سے ہوتے ہیں۔ مومن جھوٹ نہیں بول سکتا۔ بلکہ سچ بولنے والے کو مومن کہتے ہیں۔ واللہ انشا←  مزید پڑھیے

یہودیت،مسیحیت اور اسلام میں مماثلت و اختلافات/احمد الیاس

اگر آپ تقابلِ ادیان کے علما اور طالب علموں سے سوال کریں کہ کون سا مذہب اسلام سے سب سے زیادہ مماثل اور کون سی ملت مسلمانوں سے سب سے بڑھ کر مشابہہ ہے تو تقریباً سب یہودیت اور یہودیوں←  مزید پڑھیے

برین واشنگ کا شکار پاکستانی /سیّد بدر سعید

یہ میری صحافت کا ہنگامہ خیز دور تھا، ان دنوں پاکستان خودکش دھماکوں کی زد میں تھا، میں ان چند صحافیوں میں شامل تھا جو خودکش دھماکوں اور طالبانائزیشن پر کام کر رہے تھے۔ 2012 میں میری کتاب ”خودکش بمبار←  مزید پڑھیے

شیرینی خوری اور خدا فہمی، دو امریکی تحائف/ڈاکٹر مجاہد مرزا

مثل برگ آوارہ’سے نذہت کی سہیل کے ساتھ اور سہیل کی نذہت کے ساتھ بالکل نہیں بنتی تھی۔ نذہت دیور کو بدتمیز خیال کرتی اور دیور بھابی کو عقل باختہ۔ ممکن ہے ایک وجہ یہ رہی ہو کہ سہیل جب←  مزید پڑھیے

غیر فعال آمدن Passive Income کا نظریہ اور ہم مسلمان/سلیم زمان خان

کچھ عرصہ قبل میرے ایک دوست نے مجھے کہا ۔۔ کمائی حقیقی طور پر وہ ہے جب آپ کام نہ کر رہے ہوں یا سو رہے ہوں تو بھی امدن ہو رہی ہو۔۔ میں چونک پڑا کیونکہ میں ایک دکاندار←  مزید پڑھیے

کیا فلسطینی مسلمان “جسد واحد”کا حصہ نہیں/سراجی تھلوی

زندانِ فرانسیس کا میخانہ سلامت پر ہے مئے گل رنگ سے ہر شیشہ حلب کا ہے خاکِ فلسطیں پہ یہودی کا اگر حق ہسپانیہ پہ حق نہیں کیوں اہلِ عرب کا مقصد ہے ملوکیت انگلیس کا کچھ اور قصہ نہیں←  مزید پڑھیے

نیویارک سٹی میں ظفریاب /ڈاکٹر مجاہد مرزا

مثل برگ آوارہ’سے ایک روز سعد کام سے واپس آتے ہوئے کہیں سے نیویارک شہر میں شائع ہونے والا کوئی اردو اخبار اٹھا لایا تھا جس میں میں نے پڑھا تھا کہ معروف پاکستانی سیاسی کارکن اور دانشور شخصیت جوہر←  مزید پڑھیے

سکول ٹرپ اور بچوں کی ذہنی صحت/محمد ذیشان بٹ

آتا ہے یاد مجھ کو اسکول کا زمانہ وہ دوستوں کی صحبت وہ قہقہے لگانا رضوان عمیر وقاص شایان کے ساتھ مل کر وہ تالیاں بجانا ،بندر کو منہ چڑانا اتوار کا دن ہو اور میں ایوب پارک میں نہ←  مزید پڑھیے

ظلم کی رات ڈھلنے کو ہے/شیخ خالد زاہد

حق اور سچ کا ساتھ دینا ہر مذہب کے ماننے والوں پر لازم ہے ، کیونکہ سب اپنی اپنی جگہ اگر حق اور سچ کی حمایت نہیں کرتے تو اپنے رب کے سامنے سرخ رو نہیں ہوسکتے ۔ دنیا میں←  مزید پڑھیے

ڈلیوری بوائے،ہاف بوائلڈ صحافی اور زرد صحافت/جمیل آصف

پہلے ذہن سازی کے لیے واعظ و نصیحت اور مختلف تحاریر کتب کی شکل میں موجود ہوتی تھی استعمال کی جاتی۔ اپنے اچھے یا برے نظریات کی ترویج کے لیے معاشرے کے طبقے کو اسی کے ذریعے متوجہ کیا جاتا۔←  مزید پڑھیے

وٹنس پروٹیکشن ایکٹ کا نفاذ/رحمت عزیز خان

پاکستان میں عدالتوں میں پیشی کے وقت گواہوں کے تحفظ کا معاملہ طویل عرصے سے تشویش کا باعث رہا ہے، خاص طور پر دہشت گردی کے مقدمات کے تناظر میں گواہ گواہی دینے سے ڈرتے ہیں، وٹنس پروٹیکشن ایکٹ 2014←  مزید پڑھیے

میرٹھ چھاؤنی،کیمپ نمبر 28میں گزارے22ماہ(24)-گوہر تاج

ایسے انسان کی آپ بیتی  جنہوں نے باوجود صدمات کو جھیلنے  کے اپنی زندگی کے ان واقعات کو دہرانے کی خواہش ظاہر کی جس کے وہ عینی شاہد تھے تاکہ تاریخ کے صفحات پہ انکے سچ کا اضافہ ہوسکے۔یہ داستان←  مزید پڑھیے

پاک چین دوستی زندہ باد/ڈاکٹر رحمت عزیز خان

پاکستان چین اقتصادی راہداری (سی پیک) عالمی اقتصادی عدم استحکام کے درمیان پاکستان اور چین کے لیے ایک امید کی کرن بنی ہوئی ہے۔ 2013 میں اپنے قیام کے بعد سے سی پیک معاہدے نے سیکیورٹی خدشات، سیاسی عدم استحکام←  مزید پڑھیے

گلابی فیتہ – بریسٹ کینسر کے خلاف آگاہی کی علامت/مترجم: ثناء فرزند نقوی

دنیا بھر میں ہر اکتوبر کو چھاتی کے کینسر کے خلاف گلابی رنگ کے فیتے کے ذریعے، ایک متحدہ محاذ کی علامت کے طور پر آگاہی فراہم کی جاتی ہے۔ چھاتی کے کینسر سے آگاہی کے مہینے میں، متعدد پاکستانیوں←  مزید پڑھیے

دوغلے رویّے/طیبہ ضیاء چیمہ

مذہب کو بطور ہتھکنڈا استعمال کرنا پاکستان میں معمول کی بات بن چکاہے۔ کسی کو پھانسنا ہو، پیسہ بٹورنا ہو، ووٹ لینا ہو یاکسی بھی دنیاوی مقصد کے حصول کیلئے لوگوں کو بے وقوف بنانا ہو تو انہیں مذہبی حوالے←  مزید پڑھیے

اٹھارہ برس ایک ائیرپورٹ پر /تحقیق و تحریر : مسلم انصاری

“اپنے پیدائشی سن 1945 سے لیکر 1977 تلک وہ ایک مستقل شہریت کا حامل تھا جبکہ 1988 کے بعد شہریت کے خانے میں اسے stateless لکھا گیا” آپ سب ہی یقیناً سفر کرتے ہیں بس اسٹینڈز، لاری اڈوں، اسٹیشنز اور←  مزید پڑھیے