دین کی بابت ہمیں یہ بات اصول کے طور پر سمجھ لینی چاہئیے کہ جب کسی چیز کو بطور دین پیش کیا جائے گا تو اس کے لیے ہمیشہ استدلال خود دین ہی سے کیا جائے گا. دین سے استدلال← مزید پڑھیے
چاہے جانا ہم سب کی کمزوری ہے، خاص کر خواتین کی، خواتین کی نفسیات ہے انہیں اس بات سے حد درجہ خوشی ہوتی ہے جب کوئی ان کی شدید خواہش رکھتا ہے، مرد بھی کسی حد تک ایسی نفسیات رکھتے← مزید پڑھیے
چومنا انسان کا پیار، شفقت، مہربانی اور جنسی کشش دکھانے کا طریقہ ہے، بنیادی طور پر محبت کرنے والے لوگوں، خاندان کے افراد یا قریبی دوستوں کے درمیان یہ عمل کیا جاتا ہے۔ بوسہ لینے کے عمل میں 10,000 سے← مزید پڑھیے
خشیت ِالہٰی فی الاصل مشیت ِالہٰی ہے۔ زندگی عناصر کا ظہور ِترتیب ہے شاعری الفاظ کا شعور ِترتیب ہے۔منیر نیازی کا پنجابی کلام کل کلام کے نام شائع ہوا تھا اقبال ساجد کا کلیات مل کلام کے نام سے شائع← مزید پڑھیے
آپ مڈل کلاس طبقہ سے ہیں تو یقین مانیں پاکستان میں سب سے زیادہ مسائل اور مہنگائی کا شکار بھی آپ ہی ہیں۔ ہمیں مہنگائی سے زیادہ منافقت نے مارا ہے۔ یہ منافقت مڈل کلاس طبقے کو دوہری زندگی گزارنے← مزید پڑھیے
شاید کم لوگ جانتے ہونگے کہ مغربی سعودی عرب میں اہل حجاز کے بہت سے لوگ ربیع الاول کو جشن کا مہینہ سمجھتے ہیں، اور یہ پورا مہینہ یہاں کے مقامی لوگ مختلف فلاحی ایونٹس کرتے ہیں، غریبوں کو کھانا← مزید پڑھیے
عشق کا اصول ہے کہ جس سے محبت ہوتی ہے اس کی ہر چیز سے محبت ہوتی ہے اس کی ہر ادا سے محبت ہوتی ہے اور جس کو عشق رسول ہو اس کے محبت کا عالم کیا ہوگا۔ حدیثِ← مزید پڑھیے
حالیہ برسوں میں مختلف بیرونی معاشروں میں نوجوانوں میں مذہبی طریقوں اور عبادات کی حوصلہ افزائی کے لیے اقدامات کیے گئے ہیں۔ ایسی ہی ایک شاندار مثال ترکی کی سیمسن میونسپلٹی کی جانب سے اٹھایا گیا اقدام ہے، جہاں 40← مزید پڑھیے
آپ اب کینیڈا اور یو کے کے جس ویزے کے لیے کلبلاتے اور دن رات خواب دیکھتے پھر رہے ہیں، وہ دونوں مجھے اکیسویں صدی کے پہلے اور دوسرے عشرے کے شروع میں مل چکے ہیں، وہ بھی کوئی پیسہ← مزید پڑھیے
24stmbr,2023 سماج، مذہبی، سیاسی ،یا سماجی کارکن بدلتے ہیں ۔۔ سیاسی کارکن کے لئے سب سے بڑی موٹی ویشن اپنے نظریات پر یقین کے زریعے ووٹ حاصل کر کے معاشرہ بدل کر خلق خدا کے لئے آسانیاں پیدا کرنا ہوتا← مزید پڑھیے
فلسفہ یونانی لفظ ہے جس کے معنی ہیں “علم سے محبت”۔ فلسفہ سچ کی تلاش کا نام ہے۔ فلسفہ اپنی زندگی، اپنی دنیا اور اپنے آپ کو سمجھنے کا نام ہے۔ لیکن کیا دنیا کو سمجھنا تو فزکس کے زمرے← مزید پڑھیے
چیف سیکرٹری گلگت بلتستان نےحال ہی میں ایک حکم نامہ جاری کیا ہے جس کے تحت تمام سرکاری افسران،مختلف محکموں کے ہیڈ کے زیراستعمال بڑی اور قیمتی گاڑیوں پرسٹیکر لگائیں، جس پر لکھا ہے کہ یہ گاڑی عوامی ملکیت ہے۔← مزید پڑھیے
مثل برگ آوارہ’سے کئی ماہ بیت گئے تھے، میں نے بس سیاہ فام نٹیشا کے گال پر اچٹتا ہوا بوسہ ہی لیا تھا۔ مجھے یوں لگتا تھا جیسے امریکہ میں دوسری جنس عنقا ہو۔ امریکہ کے ہالی ووڈ میں بنی← مزید پڑھیے
آج کی مہنگائی زدہ عالمی معیشت میں پاکستان سمیت دیگر مسلم ممالک کے لیے ایک موثر اقتصادی حکمت عملی کا ہونا انتہائی ضروری ہے جو اقتصادی استحکام، ترقی اور خوشحالی کو فروغ دیتا ہو۔ کسی بھی ملک کی ترقی اور← مزید پڑھیے
عید میلادالنبی ﷺ کی شرعی حیثیت یہ ہے کہ یہ فرض و واجب نہیں اور نہ ہی حرام ہے۔ یہ ایک مباح عمل ہے۔ ایسا عمل جو مباح ہو اس میں شدت اختیار نہیں کرنی چاہیے۔ مباح عمل میں شدت← مزید پڑھیے
توقیر بُھملہ صاحب ریاست کے زوال کے بارے میں ابن خلدون کے نظریات کا خلاصہ بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ “مغلوب قوم کو ہمیشہ فاتح کی تقلید کا شوق ہوتا ہے، فاتح کی وردی اور وردی پر سجے تمغے،← مزید پڑھیے
یہ ربیع الاوّل کا مہینہ ہے۔ ہر طرف چراغاں ہے۔ گھروں مسجدوں مدرسوں کی چھتوں دیواروں اور میناروں پر پھولوں اور روشنی کی لڑیوں کے ساتھ ہم مسلمان اپنے نبی کی یاد منا رہے ہیں۔ فضاؤں میں درودوسلام کی بازگشت← مزید پڑھیے
اقوام متحدہ میں اسرائیلی صدر نیتن ہاہو نے حالیہ تقریر میں سعودی عرب کے ساتھ تاریخی امن معاہدے کے قریب ہونے کا انکشاف کیا۔ یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا جب خطے کو کئی چیلنجز کا سامنا ہے،← مزید پڑھیے
وقت کیا ہے؟ یہ ایک سنجیدہ سوال ہے۔ماہرعمرانیات کا کہنا ہے کہ وقت ہمارے تجربات اور عوامل کا ایک حصہ ہے۔وقت تین قسم کا ہوتا ہے۔ماضی ، حال و مستقبل۔ اللہ تعالیٰ نے موجود وقت ہمیں تحفہ دیا ہےاور ہمیں← مزید پڑھیے
اگر ایک ستر سالہ بوڑھا شخص یہ دعویٰ کرے کہ وہ سولہ سال کا لڑکا ہے۔ اس کو سولہ سال کا ہی سمجھا اور پکارا جائے تو یہ بات مغالطے پر مبنی ہے۔ یہ شخص نفسیاتی عوارض کا شکار ہے۔← مزید پڑھیے