نگارشات    ( صفحہ نمبر 891 )

مسٹر ٹیلرسن، ڈومور کی باری اب ہماری۔۔۔ عمران خان

امریکی وزیر خاجہ کے دورہ پاکستان کے دوران امریکہ نے پاکستان کو کٹہرے میں کھڑا کرنے کا بے داغ منصوبہ بنایا تھا مگر بعض اوقات شکاری جس طرح اپنے ہی پھندے میں خود پھنس جاتا ہے، اسی طرح یہ منصوبہ←  مزید پڑھیے

اتحاد امت کا فروغ اور علمائے دین کی ذمہ داریاں ۔مولانا صاحبزادہ احمد ہادی

فرقہ وارانہ دہشت گردی پاکستان کی سلامتی اور استحکام کے لئے ایک بڑا چیلنج ہے۔ گزشتہ کچھ برسوں کے دوران ہزاروں افراداس فرقہ وارانہ تشدد کا نشانہ بن چکے ہیں جن میں پروفیسر، دانشور، علماء ، وکلاء ، تاجر، ڈاکٹر←  مزید پڑھیے

نئی ابھرتی ہوئی جنگی حکمت عملی ! سائبر وار۔Cyber War ..جعفر بھٹی

اب دنیا جدید ٹیکنالوجی کی بدولت ایک نئی جنگی حکمت عملی سے متعارف ہورہی ہےاور دنیا کے مختلف ممالک کی اٹیمی استعداد بڑھنے کی وجہ سے شائد اب Atomic War عملی طور ممکن ہی نہ ہو۔ اب دنیا کے مختلف←  مزید پڑھیے

قائدِ اعظم یونیورسٹی اور طلبا سیاست…عمران بخاری

قائدِ اعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں طلبا کو سیاسی سرگرمیوں سے دور رکھنے کے لیے طلبا کی سیاسی جماعتوں اور سیاسی سرگرمیوں پر پابندی عائد کی گئی اور طلبا کو صحت مند ثقافتی سرگرمیوں میں مشغول کرنے کی سوچ کے←  مزید پڑھیے

ایم ایم اے کی بحالی، اصولی موقف کی قربانی۔۔۔ محمود شفیع بھٹی

کوچہء یاراں میں سوال ہوامتحدہ مجلس عمل بحال ہونے جارہی ہے۔ مذہبی ووٹ اور اسلام کے نام پر سیاست کرنے والے ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوں گے۔ اسلام اور ریاست کے تقدس کی بحالی کا علم بلند ہوگا۔ لوگوں←  مزید پڑھیے

جماعت اسلامی کا عزم نو۔۔۔شاہد یوسف خان

دو روز پہلے لاہور میں  عزم نو کنونشن  ہوا جس میں  جماعت کے مخلصین کی ایک بہت بڑی تعداد  آئی ہوئی تھی اور ان کا جوش و جذبہ دیدنی تھا۔ لیکن کنونشن میں بیٹھے ایک صحافی دوست نے سوال کیا←  مزید پڑھیے

مسلمان کی تکفیر کی حرمت۔ مولانا فضل امین

پاکستان میں جب بھی ہم فرقہ واریت کی بات کرتے ہیں تو سب سے پہلے یہ مسئلہ درپیش ہوتا ہے کہ مسلمان کی متفقہ تعریف کیا ہے ؟ کون مسلمان ہے؟ او رکون نہیں؟ اس مسئلے کا بہترین حل آئین←  مزید پڑھیے

پراسرارستارہ ۔ محمد شاہ زیب صدیقی

 7 مارچ 2009 کو ناسا نے کیپلر ٹیلی سکوپ خلاء میں بھیجی اس ٹیلی سکوپ کا مقصد نظام شمسی سے باہر سیاروں کی کھوج لگانا تھا، ستمبر 2015 میں کیپلر ٹیلی سکوپ نے ایک عجیب انکشاف کیا، اس نے زمین←  مزید پڑھیے

عامر لیاقت ، عشق رسالت مال تجارت ہرگز نہیں ہے۔عارف مصطفیٰ

 محض کف افسوس مل کر کیا ملے گا ۔ اگربنام عشق رسالت کاروبار تجارت یوں چالو رہےگا، لیکن اب بات محض افسوس کی بھی نہیں رہی بلکہ کب کی نہایت قابل شرم بن چکی ہے کیونکہ جب عشق رسالت بھی←  مزید پڑھیے

اپنی طرز کے دو انسائیکلو پیڈیاز۔سیمیں کرن

وقت کو اسی لیے شاید خدا کہا گیا ہے کہ کچھ فیصلے وقت کے ہاتھ میں ہوتے ہیں ،کچھ لمحے ،کچھ وقت منتخب ہوتے ہیں ،یا پھر ان وقتوں میں کچھ فیصلوں کا انتخاب کرلیا جاتا ہے۔اور یہ وقت کا←  مزید پڑھیے

انصاف کی متقاضی , زینت شہزادی۔منصور ندیم

زینت شہزادی اسلام آباد سے تعلق رکھنے والی ایک جرنلسٹ  2015 میں لا پتہ ہوئی تھی، گزشتہ جمعے کو وہ واپس آگئی، بقول ریٹائرڈ جسٹس جاوید اقبال head of the missing persons commission وہ بروز بدھ کی رات خیبر پختونخوا ←  مزید پڑھیے

حاجی امداد اللہ مہاجر مکی اور وحدت امت۔ مولانا محمد اسرار مدنی

سید الطائفہ حضرت حاجی امداد اللہ مہاجر مکی کی ولادت ١٨١٤ میں قصبہ نانوتہ ضلع سہارنپور میں ہوئی، آپ کا نام نامی آپ کے والد مرحوم نے امداد حسین رکھاتھا، لیکن حضرت شاہ محمد اسحاق صاحب نبیرئہ شاہ عبدالعزیز صاحب←  مزید پڑھیے

امام حسین اور مولانا جلال الدین رومی۔ثاقب اکبر/قسط2

اِنَّ اللّٰہَ اشْتَرٰی مِنَ الْمُؤْمِنِیْنَ اَنْفُسَھُمْ شہیدان عاشق فنا و بلا ہستند ومی ترسند از روزی کہ بلا برایشان فرود نیابد کہ البلاء للولاء۔ اردو قارئین کے لیے ڈاکٹر علی حاجی بلند کے مطالب کا ترجمہ پیش خدمت ہے: مسلمان←  مزید پڑھیے

بین المسالک ہم آہنگی کے اصول ۔مولانا شاہد اللہ

مسلمانوں کی آپس میں مختلف مسالک ،مکاتب فکر اور فرقوں کے درمیا ن اختلاف ایک فطری عمل ہے، مگر اختلاف کو فرقہ واریت کا ذریعہ نہ بنایا جائے بلکہ اختلاف کو رحمت سمجھا جائے تو بہت سے مسائل حل ہوسکتے←  مزید پڑھیے

محکمہ صحت پنجاب۔۔۔ذوالقرنین ہندل

تندرست و توانا جسم ہی توانا ذہن کو تعمیر کرتا ہے اور ذہن ایک مثبت سوچ کو جنم دیتا ہے ،تعلیم اس مثبت سوچ کو وہ راہ دکھاتی ہے جو قوم و وطن کو بہتری کی راہ پر گامزن کرے۔افسوس←  مزید پڑھیے

سعودی عرب سیکولرازم کی جانب گامزن۔۔۔داود احمد زادہ

سعودی عرب میں نئے فرمانروا ملک سلمان بن عبدالعزیز کے حکمفرما ہونے کے بعد وسیع پیمانے پر سیاسی تبدیلیوں اور ان کی جانب سے اپنے 30 سالہ جوان بیٹے محمد بن سلمان کو ولیعہد بنائے جانے کی کوششوں کے نتیجے←  مزید پڑھیے

تقدیر کا فسانہ۔۔۔بابر نایاب

آنسو میری آنکھوں سے بہہ رہے تھے ہر آنے والا دن میری زندگی میں ناکامیوں کی داستان لے کر آتا تھا ،ہر پل میں خود اپنے آپ پر ماتم کناں رہتا تھا آخر کبھی تو مُجھے میری منزل ملے گی←  مزید پڑھیے

غربت ۔رانا اورنگزیب

اپنے بچوں کو میں باتوں میں لگا لیتا ہوں جب بھی آواز لگاتا ہے کھلونے والا ! غریب عربی کا لفظ ہے فارسی میں بھی مستعمل ہے غریب کے معانی بہت وسیع ہیں۔مسافر، پردیسی، اجنبی، بے وطن، مفلس، نادار، محتاج،←  مزید پڑھیے

جوانوں کو پیروں کا استاد کر۔ مبارکہ منور

روایت ہے کہ کوئل اپنے انڈے کوے کے گھونسلے میں دیتی ہے اور اس کام کے لیے اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ گھونسلے میں موجود کوے کے انڈے توڑ کر اپنے انڈے دے کر چلی جاتی ہے اور←  مزید پڑھیے

فطری نظام ہائے معیشت کیسی ہونی چاہیے؟۔ثنا اللہ

دنیا کے دو بڑے معاشی نظام! حضرت انسان کی نسل جب اپنے کرتوتوں کی وجہ سے روئے زمین پر پھیلنے لگی اور ا ن کی بے لگام خواہشات ان کے محدود وسائل کے لئے زہر قاتل بنیں تو حضرت انسان←  مزید پڑھیے