نگارشات    ( صفحہ نمبر 900 )

تلاش گمشدہ۔۔۔۔شاہانہ جاوید

تلاش گمشدہ، جی ہاں بچہ گم ہوجائے تو مسجد میں اعلان ہم نے بچپن میں کئی مرتبہ سنا ہے، اخباروں میں تلاش گمشدہ کے اشتہار بھی پڑھے ہیں، جانور گم ہوتو ڈھنڈورچی گلی گلی ڈھول بجا کر ڈھونڈتے ہیں، بحری←  مزید پڑھیے

ماہ محرم امن کا متقاضی۔۔۔ اعظم سلفی مغل

ماہ محرم ایک عظیم الشان مہینہ ہے ۔یہ اسلامی سال کا پہلا مہینہ اور حرمت والے مہینوں میں سے ایک ہے۔اللہ تعالیٰ قرآن پاک میں حرمت والے مہینوں کا ذکر کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ ان میں تم اپنی جانوں←  مزید پڑھیے

متحدہ پختون صوبہ بنائیں۔ صدیق بلوچ

صوبائی وزیر منصوبہ بندی اور ترقیات ڈاکٹر حامد خان اچکزئی نے متحدہ پختون صوبے کا مطالبہ کیا ہے۔ چمن میں گزشتہ روز ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پختون چار صوبوں میں تقسیم ہیں، اس لیے←  مزید پڑھیے

سید الشہدا ء حضرت امام حسین اور ان کی عظیم شہادت۔حافظ ہاشم

واقعہ کربلاکو آج تقریباً 1373 سال گذر چکے ہیں مگر یہ ایک ایسا المناک اور دل فگار ( غمزدہ) سانحہ ہے کہ پورے ملت اسلامیہ کے دل سے محو (زائل) نہ ہو سکا۔ یہ واقعہ حضرت امام حسین رضی اﷲ←  مزید پڑھیے

واقعہ کربلا اور یزید کا کردار۔حافظ محمد ادریس

واقعہ کربلا ہماری تاریخ کا المناک ترین باب ہے ۔نبی مہربانﷺ کی رحلت کے نصف صدی بعد آپ کے محبوب نواسے کو ان کے پورے اہل و عیال کو اس بے دردی کے ساتھ تہ تیغ کر دینا اموی حکومت←  مزید پڑھیے

اک زندہ معجزہ اور مذہبی سیاسی جماعتوں کی ناکامی۔شہباز حسنین بیگ

ماضی کے جھروکوں سے جھانکنےکا سفر بعض اوقات زمانۂ حال کی تمام پوشیدہ حقیقتوں کو آشکار کر دیتاہے۔۔ماضی کی تاریخ سے حقائق کو اخذ کرنا مشکل ہے مگر ناممکن ہر گز نہیں ۔پاکستان کا قیام اک معجزہ ہے ۔بات تو←  مزید پڑھیے

ائمہ مساجد کو سرکاری تنخواہیں ,فرمائیے دین کی سماجی حیثیت کیا ہوگی؟ظفر الاسلام سیفی

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے حال ہی میں ائمہ مساجد کو سرکار ی تنخواہیں ومراعات دینے کے اعلان نے ارباب علم ودانش کے درمیان ایساقابل دیدمباحثاتی ماحول کشید کردیاجو ہردو طبقات کے لیے بذلہ سنجی کا موجب ہے،ایک طرف←  مزید پڑھیے

موت، زندگی کی اصل حقیقت۔۔۔ابراہیم جمال بٹ

جس طرح ایک انسان کو بچپن کی یادیں کم ہی یاد رہتی ہیں برابر اسی طرح دل یہ بات ماننے کو تیار نہیں ہوتا ہے کہ ”ایک دن ایسا ہو گا جب اس دنیا میں میری مہلت عمل ختم ہو←  مزید پڑھیے

صدیق ؓ اور حیدرؓ کے متوالو.,خداکے لیے۔۔۔امیر جان حقانی

میرے گزشتہ کالم پر کچھ اپنوں اور غیروں نے ناک بھوں چڑھایا۔چند احباب تو باقاعدہ احتجاج ریکارڈ کروانے لگے۔ ایک صاحب تو نماز کے بعد مسجد کے باہر لتاڑنے لگے۔مجھے اکثر ایسا فیڈ بیک ملتا رہتا ہے مگر اس دفعہ←  مزید پڑھیے

معیار (سو لفظوں کی کہا نی)۔۔۔ عبدالحنان ارشد

بچپن میں جب پہلی دفعہ گھر سے چوری کی تو خوب مار پڑی۔ وعدہ کیا اب چوری نہیں کروں گا۔ جو لت ایک دفعہ لگ جائے، آسانی سے کہا نہیں جاتی۔ عادت سے مجبور تھا۔ اپنی حرکتوں سے باز نہ←  مزید پڑھیے

جستجو کا درخت اور اعتدال۔۔۔برہم مروت

ہوا ایسے کہ جیسے ہی وہ درخت سے گرا تو نیچے کھڑے دوست ان کو جلدی جلدی اسپتال لے گئے اس دوران اس کی فلک شگاف چیخیں نکل رہی تھیں معالج نے معائنے کے بعد اس کو درد رفع کرنے←  مزید پڑھیے

حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کا سفر کوفہ۔گُل زیب انجم

محرم الحرام سال کا مبارک مہینہ ہے اور اس کا شمار ان چار مہینوں میں ہوتا ہے  جن کو قرآن پاک حرمت والے مہینے کہتا ہے۔ ان چار مہینوں کے احترام میں جنگ وجدل سے منع کیا گیا ہے۔ محرم←  مزید پڑھیے

موسیقی اور اسلام ،معتدل نقطہءِ نظرکیا ہونا چاہیے؟۔سید ثمر احمد

نیت کے وضو سے مضمون شروع کیا ۔ دعا کی کہ کسی طرح کا ذاتی تعصب آڑے نہ آئے۔ نفس کا کوئی بہکاوا اثر انداز نہ ہوسکے اور خدا صحیح صحیح بات کہلوادے۔آج ہمارے رویوں میں نیتوں پر حملے عام←  مزید پڑھیے

ٹرمپ کی حماقت آمیز تقریر۔۔۔عبدالباری عطوان

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریر کے بارے میں دو بنیادی نکتے یہ ہیں: ایک ان کی تقریر کا اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی تقریر سے مکمل ہم آہنگ ہونا اور دوسرا ایران←  مزید پڑھیے

حُر بن یزید الریاحیؑ۔ نور درویش

 کربلا کے ہر کردار میں یہ خصوصیت ہے کہ انسان جس بھی کردار کا احوال پڑھے یا مصائب سُنے تو ایک لمحے کے لیے دل میں یہ خیال پیدا ہوتا ہے کہ شاید وہ سب سے زیادہ رقت اسی کردار←  مزید پڑھیے

کیا آپ صاف گھر میں نہیں رہتے؟عبداللہ قمر

  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 22 اگست کو ایک پریس کانفرنس کی جس میں پاکستان کے متعلق اپنی خارجہ پالیسی کا اعلان کیا اور پاکستان سے “ڈو مور” کا مطالبہ کیا۔ جب امریکی صدر کی جانب سے اس بات←  مزید پڑھیے

نوجوانوں میں بڑھتی انتہا پسندی کے پس پردہ محرکات ۔ ایمان ملک

نورین لغاری کا داعش میں شامل ہونا،عبدالولی خان یونیورسٹی میں مشال خان کو تشدد کا نشانہ بنانا، سبین محمود کے قتل کے علاوہ اب دہشت گرد تنظیم ‘انصار الشرعیہ پاکستان’ میں اعلی تعلیم یافتہ نوجوانوں کا ملوث پایا جانا،ایسے واقعات←  مزید پڑھیے

قتلِ حسین اصل میں مرگِ یزید ہے۔حکیم حامد تحسین

 ہے زمیں پر چار سو کس کے لہو کی روشنی کون ہے وہ سور ما نیزے پہ جس کا سر اٹھا حامد جی! میں صحرائے کربلا کا ایک بے تاب بگولہ ہوں میں دریائے فرات کی ایک بے چین لہرہوں←  مزید پڑھیے

آپ ﷺ کا ذکر خیر۔ راجا قاسم محمود

سب سے پہلے تو اس بات کا اعتراف کرتا ہوں کہ میں اس کے ہرگز قابل نہیں ہوں کہ آپ ﷺ کے محاسن بیان کرسکوں ،میری اس تحریر کا مقصد صرف اور صرف آپ ﷺ کے نعت خوانوں میں نام←  مزید پڑھیے

کہانی کا سبق کیا ہے؟۔ اے وسیم خٹک

گئے وقتوں کی بات ہے۔ایک بادشاہ کو اپنی ملکہ سے بہت محبت تھی۔زندگی سے بھی زیادہ!پھر ایک دن اس کے محل کے باہر ایک ننگ دھڑنگ سادھو آیا۔دربانوں نے بادشاہ سے ملاقات کروانے سے انکار کیا تو سادھو نے لنگوٹ←  مزید پڑھیے