نگارشات    ( صفحہ نمبر 904 )

میں تانیہ خاصخیلی کے قتل پہ جشن منانا چاہتا ہوں۔۔۔ امجد خلیل عابد

مجهے تو بس روہنگیا کے لیے راخان جانا ہے- ایسی تانیہ خاصخیلیوں کی کیا وقعت- لاکهوں پیدا ہوتی ہیں ہزاروں بهیڑیوں، وڈیروں کاروکاری کی بهینٹ چڑھ بهی جائیں تو کیا فرق پڑتا ہے- میں بوسنیا سے لیکر افغانستان ،کشمیر فلسطین←  مزید پڑھیے

تانیہ خاصخیلی سے نائلہ رند تک۔۔۔نعیم الدین جمالی

بغیر کسی تمہید کے میں سب سے پہلے آپ سے تانیہ خاصخیلی کے بہیمانہ قتل کا تفصیلی واقعہ ذکر کروں گا.واقعہ کچھ یوں ہے تانیہ ایک غریب گھرانے کی لڑکی اور میٹرک کی طالبہ تھی. تانیہ سیہون کے علاقے جھانگارا←  مزید پڑھیے

کیریئر کونسلنگ۔۔۔ خالد ارشاد صوفی

وہ ایک لائق نوجوان تھا۔ ذہانت اس کے چہرے پہ چمک رہی تھی‘ لیکن آنکھوں میں ایک عجیب سے اداسی اور بے یقینی کی کیفیت نظر آتی تھی۔ یہ کچھ عرصہ پہلے کی بات ہے‘احمد مجھ سے سوشل سائنسز کے←  مزید پڑھیے

آپ کا کیا ہو گا جناب عالی ۔فاروق احمد

فوج کی خفیہ ایجنسیاں سیاست کے میدان میں اپنی بالادستی قائم رکھنے کےلیے وہی غلطیاں دہرا رہی ہیں جو زرداری نے اپنے دور میں حکومت بچانے کے لیے اپنائیں۔بادی النظر میں زرداری کا پانچ سال پورے کرنا بڑی کامیابی معلوم←  مزید پڑھیے

برناڈشا اور اسلام ۔عبدالعزیز

برناڈ شا کا عصر حاضر کے عالمگیر شہرت یافتہ ائمہ مفکرین میں شمار کیا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آج اس کی تصنیفات دنیا کے گوشہ گوشہ میں پھیلی ہوئی ہیں اور دنیا کی بہت سی زندہ زبانوں میں←  مزید پڑھیے

تنہائی کا عذاب.ڈاکٹر حافظ محمد زبیر

جدید انسان جن آزمائشوں کا شکار ہے، ان میں سے ایک تنہائی کا عذاب بھی ہے، وہ بھری مجلس میں تنہا ہے۔ یہ تنہائی اندر اور باہر دونوں طرف سے اسے کاٹ کھا رہی ہے۔ یہ تنہائی ماڈرن لائف اسٹائل←  مزید پڑھیے

مکالمہ۔۔۔ کاشف رفیق محسن

شاگرد : یہ ہے ہمارا پیارا پاکستان ہم اس کو ایک پپی یہاں اور ایک وہاں کیا کرتے تھے پھر وہاں والے ہماری ان پپیوں سے اتنے عاجز آئے کہ وہ چھوٹے قد کے مفلوک الحال بزدل پاکستان ہی چھوڑ←  مزید پڑھیے

پاکستان کو لاحق اصل خطرہ۔۔۔عمران بخاری

ہر تخلیق بامقصد ہوا کرتی ہے. جب تخلیق اپنا مقصد کھو بیٹھتی ہے تو دراصل وہ اپنی وجہ جواز کھو بیٹھتی ہے. اور کوئی بھی شے تب تک قائم رہتی ہے جب تک اسکی وجہ جواز قائم رہے. یہ تاریخ←  مزید پڑھیے

حلقہ NA120 اور مسلم لیگ کی الیکشن مہم۔۔۔ راحیل افضل

آپ نوکری کے حصول کے لیے انٹرویو دینے جاتے ہیں۔ اپنے ساتھ سی-وی لے کے جاتے ہیں جس میں آپ کے تجربے اور قابلیت کی تمام تفصیلات ہوتی ہیں۔ انٹرویو لینے والا آپ کو پرکھتا ہے، سوالات کرتا ہے تاکہ←  مزید پڑھیے

آج والدین کو بھی تربیت کی ضرورت ہے۔اسماء مغل

بچوں کو کچھ بھی سکھانے اور تربیت کا مسئلہ تو ہمیشہ سے رہا ہے لیکن فی زمانہ بچوں سے زیادہ والدین کی تربیت ضروری ہو گئی ہے۔ہم ایک ایسے معاشرے میں سانس لے رہے ہیں جہاں کچھ بھی ہو جائے←  مزید پڑھیے

حدیث اور سنت کا فرق۔قسط 4۔ڈاکٹرطفیل ہاشمی

وضع حدیث کا سیلاب فقہاء صحابہ کرام حدیث اور سنت کے فرق پر مکمل نگاہ رکھتے تھے. بے شمار ایسے واقعات ہیں جہاں انہوں نے کسی حدیث کو خلاف سنت ہونے کے باعث رد کر دیا یا اس کا محمل←  مزید پڑھیے

چاچا بلو اور جمہوریت۔عظمت نواز

ہمارے ایک واقف کار ہیں نام یاد نہیں ۔۔جب سے جانت ہوں تب سے سب ان کو “چاچا بلو” کہہ کر پکارتے ہیں – ایک دفعہ طلاق واقع ہو چکی ہے اب دوسری کے ساتھ زندگی کا سفر پاٹ رہے←  مزید پڑھیے

سفید خون، محاوروں سے بیماری تک؟ ڈاکٹر لبنی مرزا

پاکستان سے آئے جونئیر ڈاکٹر نے جب اینڈوکرائن کلینک میں‌ کام کیا تو اس نے ایک ایسا سوال پوچھا جو ہر اس اسٹوڈنٹ کے ذہن میں‌ آئے گا جو مریض دیکھنا شروع کرے۔ جن مریضوں کی بیماری کے شروع میں‌←  مزید پڑھیے

حاجی حج سے واپسی پر زندگی کیسے گزاریں۔۔۔حافظ محمد صفوان

حج کو زندگی بھر کی عبادات کا حاصل سمجھا جاتا ہے۔ یہ ایک ایسی عبادت ہے جو دنیا کے ایک فیصد سے بھی کم مسلمانوں پر فرض ہے۔ وہ خوش قسمت جو حج کر آتے ہیں، چاہیے کہ ان کی←  مزید پڑھیے

شیعی علمی میراث اور ’’تقیہ‘‘۔۔۔ مفتی امجد عباس

تقیہ انفرادی سطح پر اپنی جان، مال اور عزت بچانے کا ایک شرعی حیلہ ہے۔ ’’تقیہ‘‘ کے جواز و عدمِ جواز کا فیصلہ حالات کو دیکھ کر ہی کیا جا سکتا ہے۔ تقیہ بسا اوقات جائز، کبھی واجب تو کبھی←  مزید پڑھیے

50 لفظوں کی کہانی،جوانی کی موت۔۔۔ مظفر عباس

میں اپنے آپ سے ہمکلام ہوا جو میری پرانی عادت ہے اس جوانی میں اسقدر ذلالت تو بڑھاپے میں کیا صورتحال ہو گی.؟ جو کہ ام المصائب ہے میں نے یہ سوچتے ہوئے نظریں اٹھائیں لمبا سانس لیا اور دریا←  مزید پڑھیے

موجودہ اُمت کی تاریخی موت ۔۔۔ ابراہیم جمال بٹ

سننے میں آیا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں پر قیامت 2012 ءمیں ٹوٹی جب ساحلی صوبہ ”راخین“ میں یہ خبر پھیل گئی کہ کسی ”روہنگیا“ نے ایک ”بودھ لڑکی“ کے ساتھ زیادتی کر کے اس کی عزت تار تار کر دی۔←  مزید پڑھیے

زہرہ فونا اور امام مہدی، قصہ امام مہدی کے پاکستان آنے کا۔۔۔ ثنا اللہ خان احسن

پاکستان کی تاریخ میں مذہب کے نام پر ایسے کئی مضحکہ خیز واقعات پیش آچکے ہیں اور اب بھی وقتا” فوقتا” پیش آتے رہتے ہیں جن کا انجام نہ صرف ہم کو بلکہ پوری دنیا کو ہم پر ہنسنے کا←  مزید پڑھیے

آپ کا مسئلہ کیا ہے؟

ملازمت کے شروع دنوں کی بات ہے جب دفتر میں کام کرنے والوں سے زیادہ جان پہچان نہیں ہوئی تھی بس سلام دعا تھی‘ گہری دوستیاں نہیں  تھیں ۔ ایسے میں ایک دن نئے دفتری ساتھیوں کے ساتھ ظہر کی←  مزید پڑھیے

اختلاف اور اتفاق , محبت اور بغض.بلال شوکت آزاد

کسی شخصیت سے سیاسی اختلاف رکھنے والا باشعور اور مدبر و باتہذیب اور نظریاتی انسان ہوتا ہے جبکہ ذاتی بغض اور عناد رکھنے والا فقط جاہل, بھیڑ چال چلنے والا اور کند ذہن مخلوق  ہوتا ہے۔آج کل ذاتی محبت اور←  مزید پڑھیے