ہمیشہ کی طرح اس بار بھی پراجیکٹ ملازمین نظر انداز جناب خادمِ پنجاب۔ ۔ ۔ کیا پراجیکٹ ملازمین انسان نہیں ہیں؟؟؟ ایک خبر کے مطابق وزیر اعلی پنجاب نے پچاس ہزار کے قریب عارضی ملازمین کو مستقل کرنے کا اعلان← مزید پڑھیے
جس گھر میں میرا بچپن گزرا وہاں ہمارے محلے میں ایک پیر صاحب ہوا کرتے تھے، مریدوں کی بہت بڑی تعداد ہوا کرتی تھی اُن کی۔ ہر برس اُن کے ہاں ایک سالانہ عرس منعقد ہوتا تھا، جو شاید مغرب← مزید پڑھیے
قبلہ مشتاق احمد یوسفی”زرگزشت” میں لکھتے ہیں ’’سلسلہ تجلیات کو جاری رکھتے ہوئے (نحاس پاشا کنجو نے) ارشاد کیا انتالیسویں شب کوکہ شب نیم ماہ تھی، تہجد کے اول وقت کھجور کھا کر گٹھلی تھوکی تو وہیں پیپل کا درخت← مزید پڑھیے
جب سے ہوش سنبھالا ہے، عورت کو مظلوم پایا ہے۔ اور مرد کو اس صنفِ نازک کے حالات پر افسوس یا پھر اس کو حوصلہ دیتے ہوئے دیکھا ہے۔ اس بات سے قطع نظر کہ یہ حوصلہ اپنی چار دیواری← مزید پڑھیے
کچھ عرصے پہلے ہم نے ایک مضمون “گدھے اور کتے کی سیاست” لکھا تھا اور دو عدد محاورے گھوڑے اور کتے پر تفصیل سے لکھے تھے، کچھ دوستوں نے مضمون کو تو گھاس نہیں ڈالی البتہ محاوروں کی تعریف خوب← مزید پڑھیے
جن توپوں کا رخ پنامہ رپورٹ سے قبل نواز شریف کی جانب تھا وہ یکایک اب ہم پر حملہ آور ہیں اور لطف کی بات یہ کہ اعصاب چٹخنے کا طعنہ بھی ہمیں ہی دے رہے ہیں، ہمیں اعصاب چٹخنے← مزید پڑھیے
دو ماہ قبل جوش و خروش اور ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈال کر کھائی جانے والی مٹھائیوں سے منہ اتنی جلدی کڑوا ہو جائے گا، اس کا اندازہ شاید کسی کو نہیں تھا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جے← مزید پڑھیے
محترم قاسمی صاحب! بعد از سلام عرض ہے کہ بندہ تازہ تازہ مسلمان ہوا ہے۔ اسلام قبول کرنے کے بعد بندے کو معلوم پڑا کہ اسلام کا قلعہ تو پاکستان ہے۔ چنانچہ بندے نے اپنا مادر وطن ولایت چھوڑا اور← مزید پڑھیے
یونیورسٹی گریجویٹس کے لیے دینی تعلیم حافظ محمد زبیر تبلیغی جماعتوں، اسلامی تحریکوں اور دیگر دعوتی سرگرمیوں کی وجہ سے یونیورسٹی گریجویٹس کی ایک بڑی تعداد نہ صرف دین کی طرف راغب ہو رہی ہے بلکہ دین کا سنجیدہ طالب← مزید پڑھیے
ڈاکٹر قمر تبریز۔ عارف کے ساتھ میں 16 جون، 2017 کو صبح تقریباً 9 بجے ڈل جھیل کی سیر کر رہا تھا۔ یہ جاننے کی کوشش کر رہا تھا کہ وہاں اتنا سناٹا کیوں ہے۔ عارف کے دل میں ہندوستانی← مزید پڑھیے
مجرم کون؟ نعیم الدین جمالی اس کے چہرے پر بلا کی مایوسی تھی، اداسی کے بادل چھم چھم برس رہے تھے، اس کی آنکھوں میں اپنوں اور بیگانوں کی لاپرواہی کی ایک طویل داستان دِکھ رہی تھی، دکھ درد کی← مزید پڑھیے
عراق : اشتراکیت ،قوم پرستی اور سامراج مشتاق علی شان gt; 14جولائی 1958جدید عرا ق کی تاریخ کا ایک اہم دن ہے جب فوج میں خفیہ طور پر موجود ’’ فری آفیسرز ‘‘ نامی وطن پرست گروپ نے انیسویں بریگیڈ← مزید پڑھیے
کچھ دن پہلے فیس بک پر ایک تحریر پڑھی جس میں کسی دل جلے نے علماء کرام مدارس اور طلباء مدارس کے خلاف زہر آلود تیروں سے اپنے مقاصد کی تکمیل کی پوری کوشش کی۔لیکن اس بے چارے کو علم← مزید پڑھیے
حال ہی میں چھپنے والی کتاب میں ریمنڈ ڈیوس نے سنسنی خیز انکشافات کیے ہیں اس کتاب میں اس نے لکھا ہے کہ وہ کس طرح گرفتار ہوا اور پھر کس طرح رہا ہوا ، حالیہ امریکی الیکشن کی وجہ← مزید پڑھیے
جاوید چوہدری کے کل اور خورشید ندیم کے آج کے کالمز پروپیگنڈہ اور کنفیوژن مہم کا آغاز ہیں جو اگلے چند دنوں میں پورے عروج پر ہوگی. جاوید چوہدری جے آئی ٹی کی رپورٹ کے اگلے دن اپنے کالم میں،← مزید پڑھیے
چند دن پہلے بیگم سے کسی بات پر ان بن ہو گئی اور باوجود کوشش کے پختون خون نے علم بغاوت بلند کر لیا اور میں اپنی بات پر اڑ گیا۔معاملہ جب شام کو والد صاحب کی عدالت میں پیش← مزید پڑھیے
ہماری سیاست ہمیشہ سے ہی تضادات کا مجموعہ رہی ہے.ان تضادات میں ایک لفظ”اخلاقیات”کا ڈھنڈورا بار بار پیٹا جانا،ا ور اس شدت سے پیٹا جانا ہے کہ لفظ اخلاقیات ہی مشکوک ہو جاتا ہے.پاکستا نی سیاست کی بنیاد اصولوں اور← مزید پڑھیے
آج ابو جان کی وفات کو ایک برس بیت گیا! ان کی وفات کے بعد لکھی گئی ایک تحریر۔ سرجن حفیظ نے گلاس میں یخ بستہ فانٹا نکالی اور میری طرف بڑھائی، ابو سامنے لیٹے تھے اور دیکھ رہے تھے،← مزید پڑھیے
1:جے آئی ٹی رپورٹ کو پڑھا …ایک جگہ نہیں ،ہر دوسرے تیسرے صفحے پر واضح کیا گیا ہے کہ شریف خاندان اور اس کے گواہوں نے ہر قدم پر مانگی ہوئی معلومات کو بار بارمانگنے کے با وجود چھپایا، یا← مزید پڑھیے
مخلوط معاشرت اور عورت کا فتنہ حافظ محمد زبیر دوست کا سوال ہے کہ میں ایک ایسے ماحول میں کام کرتا ہوں جو کہ مخلوط ہے اور میرے ساتھ لڑکیاں بھی کام کرتی ہیں، میں شادی شدہ ہوں لیکن اس← مزید پڑھیے