نگارشات    ( صفحہ نمبر 922 )

تخت کا حقدار کون

سکندر بستر مرگ پر پڑا تھا دائیں بائیں وزراء و سپہ سالار نیم دائرے کی صورت میں ہر حکم بجا لانے کو مستعد کھڑے تھے. محرر کا قلم قرطاس پر گِھسنے کو تیار تھا. ابھی سکندر اعظم کی وصیت لکھی←  مزید پڑھیے

بیٹیاں تو سانجھی ہوتی ہیں

پاکستان کی تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ مفادات ہمیشہ مقدم رہے ہیں اور مستقبل قریب و بعید میں اس روش میں کسی بھی قسم کی کوئی تبدیلی آنے کے کوئی آثار نہیں ہیں اور جس طرح عزتیں اچھالی←  مزید پڑھیے

کالونیل ازم

کالونیل ازم کا لفظی مطلب ہے نئی بستی بسانا ۔ ۔یورپی سامراجیوں نے امریکہ ،کینیڈا، آسٹریلیا اورنیوزی لینڈ میں واقعی نئی بستیاں قائم کیں ۔ ۔  مگر ہندوستان اور ایسی ہی دوسری جگہوں پر وه دولت سمیٹنے آئے تهے ۔لوٹ←  مزید پڑھیے

سُریلی دُنیا کے باسی خطرے میں

سُریلی دُنیا کے باسی خطرے میں جاویدخان میں نے ہمیشہ ساون کو نرم او ردھیما محسوس کیا۔ساون کی دھیمی بارش ایک ایک پتی کو نہلاتی ہوئی زمین کے اندر تک اُتر جاتی ہے۔چیت کے سرکش بادلوں اور ساون کی پھُواروں←  مزید پڑھیے

معاشرتی المیہ

ہمارا معاشرتی رویہ انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہے عجیب مفلوج قسم کی مفلوک الحال ذہنیت ہے سوچنا، سمجھنا، غور و فکر کرنا جرم و گناہِ کبیرہ سمجھتے ہیں ۔ہم وہ اذیت پسند ہیں جو اپنا خون پینے والے طفیلیوں یعنی←  مزید پڑھیے

نیلم اور راولاکوٹ کے مسافر

نیلم اور راولاکوٹ کے مسافر وقار احمد چودھری انسان فطرتی طور پر حسن پرست اور سفر کا دلدداہ ہوتا ہے اور جب بات کشمیر کی سیر کی آئے تو بے ساختہ دل میں جنت کا تصورابھرتا ہے۔یوں تو چھوٹے بڑے←  مزید پڑھیے

تسامح، مبانی کا اختلاف اور دیگر امور کا شیعی علومِ حدیث پر اثر

تسامح، مبانی کا اختلاف اور دیگر امور کا شیعی علومِ حدیث پر اثر امجد عباس اہل تشیع محدثین کے ہاں، مقبول احادیث کے تعین میں اختلاف رہا ہے۔ قدماء کے نزدیک قابلِ عمل حدیث کو صحیح سمجھا جاتا تھا، خواہ←  مزید پڑھیے

کشمیر کا سچ،گراؤنڈ رپورٹ(قسط 1)

ڈاکٹر قمر تبریز کا تعلق سیتا مڑھی بہار سے ہے۔ آپ معروف صحافی اور قلم کار ہیں اور راشٹریہ سہارا، عالمی سہارا، چوتھی دنیا، اودھ نامہ اور روزنامہ میرا وطن سمیت مختلف اخبارات سے وابستہ رہ چکے ہیں۔ دیگر صحافیوں←  مزید پڑھیے

دو واقعات۔۔دو مختلف عمومی رویے

گزشتہ دنوں فیسبک پر ایک ویڈیو گردش کرتی رہی جو میری نظر سے بهی گزری. غالباً برطانیہ میں ایک باریش مسلمان کو چند پولیس آفیسرز روک کر اس کی جامہ تلاشی لے رہے تهے. مکمل ویڈیو دیکهنے کے بعد معلوم←  مزید پڑھیے

نیا وزیراعظم کون ہوگا؟

یہ بات خارج از امکان نہیں کہ میاں صاحب پانامہ کیس سے”زندہ” بچ جائیں گے۔۔۔ لیکن زبردست احتساب اور وزیراعظم کی طرف سے سازش کے ذکر کے بعد وزیرِاعظم کے عہدے کی “شہادت” کے امکان کو بھی رد نہیں کیا←  مزید پڑھیے

رویے اور تعلقات

باہمی ہمدردی ، احساس اور احترام کا جذبہ تو انسان کی فطرت میں موجود ہی ہے لیکن ضروریات زندگی پورا کرنے میں بھی ایک دوسرے پہ انحصار اجتماعی زندگی کی تشکیل کی بنیاد فراہم کرتا ہے ۔تاریخ کے مختلف ادوار←  مزید پڑھیے

نیو لبرل ازم کے احسانوں پر کچھ گذارشات

نیو لبرل ازم کے احسانوں پر کچھ گذارشات شاداب مرتضیٰ جرمنی میں G20 اجلاس کے درران سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف مظاہروں پر سرمایہ دارانہ نظام کے بعض وکیلوں نے فرمایا کہ اظہار کی آزادی آپ کو ان ملکوں میں←  مزید پڑھیے

میاں بیوی کا تعلق

دوست نے کہا کہ میاں بیوی کے مابین اختلاف یا لڑائی کہاں نہیں ہے لیکن کہیں یہ تعلق زندگی بھر قائم رہتا ہے اور کہیں مہینوں بلکہ دنوں میں ختم ہو جاتا ہے، اس کی کیا وجہ ہے؟ میاں بیوی←  مزید پڑھیے

کالام میں سیاح دوستی

چند روز پہلےگلگت میں ایک خاتون کو سیاح نوجوانوں کے ایک گروپ کی جانب سے تنگ کئے جانے پر ہم سب پر وصی بابا کا ایک کالم‘‘شمال والو! بدتمیزی کا علاج بتاؤں؟’’ شائع ہوا، جس میں انہوں نے شمالی علاقہ←  مزید پڑھیے

بس ! بہت ہو گیا بلی چوہے کا کھیل !

صحافی اور دانشور حضرات ہمارے اَن داتاؤں پر چلنے والے کرپشن اور پانامہ کیسز پر تنقید کے ضمن میں اپنی اپنی ماہرانہ آرا ء اور موشگافیاں ہر فورم پر پیش کرتے نظر آتے ہیں۔ بعض کا خیال ہے کہ یہ←  مزید پڑھیے

یہ جذبے

یہ رمضان کے آخری عشرے کی بات ہے ۔۔۔ اعتکاف کے لیے مسجد میں تھا۔افطاری کے ساتھ گھر سے اکثر بھتیجا حسنین بھی آ جاتا تھا۔ اور پھر نماز مغرب تک کچھ ہنسی مذاق کر لیا کرتا تھا۔بھتیجے حسنین کی←  مزید پڑھیے

قرآن اور مخنث حضرات

مخنث حضرات ہمارے ہاں جنہیں عرف میں بہت سے القابات سے یاد کیا جاتا ہے انکے متعلق ایک عام سوال کیا جاتا ہے کہ مذہب ان حضرات سے متعلق خاموش کیوں ہے؟ اور کیا یہ خدا کے پیدا کئے میں←  مزید پڑھیے

ملوکیّت یا جمہوریت

کہا جاتاہے کہ ایک کسان کھیت میں ہل چلا رہا تھا۔ قریب ہی کھڑا ایک آدمی اسے دیکھ رہا تھا جس نے ہل چلانے والے کی توجہ دلائی کہ فلاں جگہ رہ گئی ہے جہاں تم نے ہل نہیں چلایا۔←  مزید پڑھیے

سیکنڈ ہینڈ گاڑی

سیکنڈ ہینڈ یا استعمال شدہ گاڑی خریدنا ایک بہت بڑا پروجیکٹ ہوتا ہے اور اس سلسلے میں پاکستان میں ہی نہیں بلکہ مغربی ممالک میں بھی مشکلات کا پہاڑ سر کرنا پڑتا ہے۔ پاکستان میں چونکہ بے ایمانی حد سے←  مزید پڑھیے

ایک بے احتیاطی یا غلط فہمی

فیس بک پر سالہاسال سے دیکھا جا رہا ہے کہ اگر کوئی شخص آپ کے نقطہ نظر سے اختلاف کرتا ہے تو آپ کا رویہ یہ ہوتا ہے کہ اس پلیٹ فارم پر صرف میں ہی ہوں، کوئی دوسری آواز←  مزید پڑھیے