نگارشات    ( صفحہ نمبر 923 )

برِ عظیم کی مسلم سیاست میں کردار کشی کی نفسیات

برِ عظیم کی مسلم سیاست میں کردار کشی کی نفسیات حافظ صفوان محمد یہ اصولی بات ہے کہ کسی کے کردار پر زبان درازی اس وقت شروع ہوتی ہے جب اس کے کیے ہوئے کام یا اس کے پھیلے ہوئے←  مزید پڑھیے

انگڑائی لیتا عوامی شعور: چند خدشات

انگڑائی لیتا عوامی شعور: چند خدشات عمران بخاری اگر انسان صرف جذباتی ہو تو اندرونی انتشار کا شکار ہو کر طرح طرح کے نفسیاتی امراض میں مبتلا ہو جاتا ہے۔ اِسی لیے اللہ نے انسان کو عقل عطا کی تاکہ←  مزید پڑھیے

سیاست میں انٹری

2013 میں الیکشن کمپین اپنے پورے زوروں پر تھی اور تمام پارٹیاں اپنے اپنے فنانسرز کو اپنی حکومت بنانے کے بعد ایک لمبی دیہاڑی لگوانے کے خواب دیکھا کر ان سے پیسہ وصول کر رہی تھیں، اس سلسے میں کپتان←  مزید پڑھیے

ایدھی بننا آسان نہیں

بہت سال پیچھے کی یاد ہے،ابا نے گھر پر اخبار،میگزین،ڈائجسٹ،لگوا رکھے تھے،بچوں کے رسالے بھی تھے دو،(نام ابھی یاد نہیں آرہا)۔۔ہمہ وقت گھر میں کوئی نہ کوئی ہاتھ میں میگزین یا رسالہ پکڑے نظر آتا،یہاں تک کہ کوئی مہمان بھی←  مزید پڑھیے

اردو ۔ہندی تراجم کے آئینے میں خواتین کا فکشن

صفدرامام قادری اردوآبادی اپنے آغاز سے کثیر لسانی ماحول کی پروردہ رہی ہے۔ ابتدا میں عربی، فارسی، تُرکی اوراردوکی ملی جلی وراثت تھی جو عصرِ حاضر میں قدرے تبدیل شدہ شکل میں ہندی، انگریزی اورعلاقائی زبانوں کے ساتھ اردو خواں←  مزید پڑھیے

غیر جانبدار اور آزاد صحافت

صحافت کے بارے میں یہ الفاظ قوت سماعت کو خوشنما اور بھلےتو لگتے ہیں مگر اس کے وجود کو بصارت میں لانا غیر ممکن ہے۔ اس لیے کہ نہ تو غیر جانبدارانہ صحافت اور نہ ہی آزاد صحافت کی اصطلاحات←  مزید پڑھیے

آئل ٹینکراور تھنک ٹینک

ہمارے ہاں رواج ہے کہ جب کوئی انہونی بہرحال ہوجاتی ہے تو پھر ہم ملاتے ہیں بیٹھ کر کڑیوں سے کڑیاں ۔ظاہر ہے انہونی ہونے کے بعد ہی ہمیں احساس ہوتا ہے کہ اسے نہیں ہونا چاہئے تھا مگر ہونی←  مزید پڑھیے

سیاحتی مقام پر جنسی ہراسمنٹ ،پبلسٹی اسٹنٹ کے سوا کچھ بھی نہیں

لکھنے کے لئے موضوع کا انتخاب بہت پریشان کن عمل ہوتا ہے، جس طرح رمضان کے بابرکت مہینے کے بعد بہت سے موضوعات نے گھیراؤ کیا ہوا ہے جس پر لکھنے کو بہت کچھ لکھا جاسکتا ہے اس میں ریمنڈ←  مزید پڑھیے

شیطانی چرخہ

آج گھر آتے ہوئے موٹر سائیکل کا ایک حادثہ دیکھا۔ خدا کا شکر ہے کہ بندے کی جان بچ گئی۔ موٹر سائیکل کے حادثات معمول بن چکے ہیں۔ بڑے بزرگ موٹر سائیکل کو شیطانی چرخہ کہا کرتے تھے۔ موٹر سائیکل←  مزید پڑھیے

آپ بھی اپنی اداؤں پہ ذرا غور کریں!

میرے لیئے سب سے زیادہ افسوسناک اور تشویشناک امر یہ ہے کہ اچھے خاصے پڑھے لکھے اور مبینہ طور پر سمجھدار لوگ بھی محض بغضِ نواز میں انور لودھی اور اس کی زیم ٹی وی ٹائپ واہی تباہی، بے سروپا←  مزید پڑھیے

ماہ ِشوال کے روزوں کی فضیلت

رمضان المبارک کامقدس مہینہ ختم ہوگیاہے۔یہ اللہ رب العزت کی بارگاہ میں ہماری گواہی دے گا۔جس نے اس مقد س مہینہ کاحق اداکیاقیامت کے دن یہ مقدس مہینہ اللہ رب العزت کی بارگاہ میں اس شخص کے لئے عزت ووقارکے←  مزید پڑھیے

یو اےا ی،کاروبار کے لیے چند گذارشات

قریباً 2010 کے اوائل میں جب میں یو اے ای آیا تو حالات نا تو جاب کے لئے اتنے سازگار تھے اور نا ہی کاروبار کے لئے۔یو اے ای اپنےمشہور زمانہ معاشی بدحالی کے دور سے نکلنے میں کوشاں تھا←  مزید پڑھیے

ضیا کا بھوت

میں نے پیدا ہوتے ہی اسے دیکھا۔ اب بھی دیکھ رہا ہوں۔ لوگ کہتے ہیں وہ مر گیا، مگر میں اب بھی اسے دیکھتا ہوں۔ میں پیدا ہوا تو وہ تھا۔ اپنے عروج پہ اور اسے اندیشہ زوال نہ تھا۔←  مزید پڑھیے

وجودِ زن اور بد رنگ معاشرہ

2009کی بات ہے،جب یونیورسٹی میں داخلہ لیا۔۔ ویسے تو سیدھی سڑک ڈیپارٹمنٹ تک جاتی تھی،لیکن گرمیوں میں زیادہ تر طالبعلم اس سیدھی سڑک کی بجائے بائیں جانب بنے قائداعظم بلاک کے کوریڈور کو آنے جانے کے لیئے استعمال کرتے تھے،تاکہ←  مزید پڑھیے

کس کس کو بتائیں گے رہائی کا سبب ہم۔۔۔

سانپ گزر گیا اب لکیر کو کیوں پیٹتے ہیں صاحب؟ سینہ کوبی کو اور بہت سے مسائل ہیں یہاں۔ اب ایسے زہریلے سانپ جنہیں راستہ بھی آپ خود دیں اور بھگائیں بھی خود، تو پھر اس ڈرامے کا مقصد کیا←  مزید پڑھیے

پارا چنار ۔ انسانیت مرچکی ہے

تیئس (23) جون کو قبائلی علاقے پاراچنارکے طوری بازار میں تین منٹ کے وقفے سےیکے بعددیگرے دودھماکے ہوئے، اس دن 27 رمضان المبارک اور جمعۃ الوداع ساتھ ساتھ تھے، تین دن بعد عید کی خوشیاں منانے کی بھی تیاریاں ہورہی←  مزید پڑھیے

رمضان : ہوتا ہے شب و روز تماشہ میرے آگے

میرا ایک دوست ہے جس کا نام تو کچھ اور ہے لیکن لوگ شاہی کے نام سے پکارتے ہیں ۔ اس کا یہ نام کیسے پڑا وہ ایک الگ کہانی ہے ابھی جس بات کا ذکر کرنا ہے وہ اس←  مزید پڑھیے

قرآن اور حدیث کا باہمی ربط

حدیث کیا ہے ؟ اتنی بات تو کم و بیش سب ہی جانتے ہیں کہ قرآن پاک میں اللہ پاک نے عامۃ الناس کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی نہ صرف نبوت و رسالت سے روشناس کروایا ہے،←  مزید پڑھیے

کیا دہشت گرد، قانون نافذ کرنے والے اداروں سے زیادہ سمجھ دار ہیں؟!

شہاب عمر۔ کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گزشتہ ایک دہائی کے دوران امن و امان کی مجموعی صورت حال گمبھیر رہی ہے۔ دو ہزار پانچ سے سترہ کے دوران بم دھماکوں، خود کش حملوں، ٹارگٹ کلنگ سمیت جرائم←  مزید پڑھیے

سید صلاح الدین دہشتگرد نہیں ہمارے دل کی دھڑکن ہے

سید یوسف شاہ المعروف سید صلاح الدین فروری 1948 میں وسطیٰ کشمیر کے ضلع بڈگام کے علاقے سوئبگ میں پیدا ہوئے۔ آپ اپنے والدین کی ساتویں اولاد تھے۔ آپ کا خاندان علاقے میں ایک بلند پایہ روحانی مرتبہ رکھتا ہے۔←  مزید پڑھیے