پچھلے کئی سال سے حسرت ہونے لگی ہے کہ عید کا تہوار ایسا آئے کہ دل اندر سے خوش ہو. جب خوشی مناتے ہوئے احساس ِ جرم دامن گیر نہ ہو. کسی ہنسی کے پیچھے ضمیر کی ملامت پوشیدہ نہ← مزید پڑھیے
دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے رمضان ایک مقدس مہینہ ہے، ویسے تو اس مقدس ماہ کا ہر دن اہم ہے لیکن دو دن اس ماہ میں بہت ہی اہم ہوتے ہیں، وہ27 رمضان المبارک اور جمعۃ الوداع کے دن← مزید پڑھیے
مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے ؟ زندہ قومیں ہی حقیقتوں کو تسلیم کرتی ہیں ورنہ آئیں بائیں شائیں تو جنگل کے جانور بھی کرنا جانتے ہیں ۔ ہر سال رمضان کے آخری عشرے میں ایسے← مزید پڑھیے
ریاست جیسی ماں قاتل بنے، سو لاشوں پر نوحہ کناں لواحقین کے لیے ان کا منتخب وزیر اعظم ہمدردری کے دو لفظ منہ سے نہ نکالے، شلوار لٹکانے پر گھنٹوں تجزیہ کرنے والا میڈیا خاموش رہے، مکا مارنے پر سوموٹو← مزید پڑھیے
ویسے تو ہماری صحافت میں پروفیشنل جیلسی اور دھڑے بندی ہمیشہ سے موجود تھی مگر آج کل جو برائے نام پرو جمہوریت اور اینٹی اسٹیبلشمنٹ دھڑے بندی نظر آ رہی ہے اس کی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی۔ ماضی← مزید پڑھیے
مشور زمانہ ناول” راجہ گدھ” میں بانو قدسیہ لکھتی ہیں ۔۔۔”کوئی بھی حادثہ اچانک رونما نہیں ہوتا بلکہ اس سے پہلے حادثے کی نفسیات ذہن کے کسی گوشے میں پروان چڑھتی رہتی ہیں. نجانے کیوں موجودہ حالات میں یہ فلسفہ← مزید پڑھیے
حیراں ہوں، دل کو روؤں کہ پیٹوں جگر کو مَیں مقدور ہو تو ساتھ رکھوں نوحہ گر کو مَیں ! بات کہاں سےشروع کی جائے اور کہاں ختم ہو۔ ڈاکٹر عاصم اللہ بخش صاحب نے احمد پور شرقیہ واقعہ کے← مزید پڑھیے
لیلة الجائزہ کی فضیلت محمدخلیل الرحمن رمضان ختم ہوتے ہی جو عید کی رات آتی ہے، اسے “لیلة الجائزہ” یعنی انعام اور بخشش کی رات کا نام دیا گیا ہے ۔ یہ بے حد فضیلت اور برکتوں والی رات ہے← مزید پڑھیے
شعور پیداکرنا غربت دور کرنا جہالت میں کمی لانا ، تعلیم کی سہولت بہم پہنچانا کس کی ذمہ داری ہے؟ امیر ترین ریاست بہاولپور پنجاب کا پسماندہ ترین خطہ کیسے بنا۔۔۔۔۔تختِ لاہور نے جنوبی پنجاب کوغربت محرومی جہالت افلاس کی← مزید پڑھیے
بات احمد پور حادثے کی عارفہ رانا بات تقریباً 2008 کی ہے جب میں مائیکرو فنانس بنک میں کام کرتی تھی اور میرا ٹرانسفر احمد پور شرقیہ ہو گیا تھا۔ برانچ چونکہ نئی تھی اس لیے ایریا وزٹ کرنا پڑتا← مزید پڑھیے
غالباً سال 2012 میں افغانستان سے واپسی پہ بعینہ ایسا ہی واقعہ طور خم بارڈر پہ دیکھا جہاں پہاڑی راستے پہ کہیں اوپر آئل ٹینکر گرا ہوا تھا۔ بہت سے لوگوں کی نسبت (جو اندھا دھند قیاس آرائیوں میں مصروف← مزید پڑھیے
(فہم قرآن کے اصول ومبادی سے متعلق ایک لیکچر سیریز میں کی گئی گفتگو) قرآن مجید کا مطالعہ کرتے ہوئے، اس کی آیات کی تفسیر وتوضیح کرتے ہوئے اور اللہ تبارک وتعالیٰ کی منشا اور مدعا متعین کرتے ہوئے کچھ← مزید پڑھیے
’’روڈیشیا‘‘ اور رابرٹ موگابے یہ نام بیسوی صدی کی چھٹی اور ساتویں دہائی میں نہ صرف افریقہ بلکہ دنیا بھر میں سامراجیت اور سفید فام نسل پرستی کے خلاف مزاحمت کے درخشاں استعارے کے طور پر نمایاں ہوئے ۔زمبابوے جسے← مزید پڑھیے
گزشتہ چند دنوں سے سوشل میڈیا پرذوالفقار علی بھٹو جونئیر کی ایک وڈیو وائرل ہے جو اب میں سٹریم میڈیا میں بھی زیر بحث ہے۔ کچھ لوگ اس پر خوشی جبکہ باقی اس پر مایوسی کا اظہار کر رہے ہیں۔← مزید پڑھیے
اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے اپنے بندوں کو ماہِ رمضان المبارک کے اختتام پر ایک دینی تہوار کی حیثیت سے عید کا تحفہ دیا ہے۔ جس کا مقصد یہ ہے کہ بندہ خدا نے جس ہمت و اعلیٰ صفات کا← مزید پڑھیے
بھٹو جونیئر نے ایسا کیا کیا؟ ذوالفقار علی لُنڈ! بھٹو خاندان جرات و بہادری اور سیاسی سوجھ بوجھ کی میراث کا امین ہے۔ یہ میراث مُختلف شکلوں میں تاریخ کے اوراق اور ان کے چاہنے والوں کے دلوں پر کُندہ← مزید پڑھیے
خالق کو اپنی تخلیق بہت عزیز ہوتی ہے۔اس میں شک کی گنجائش ہی نہیں ۔اللہ تعالی ٰاپنی تخلیق کردہ مخلوق سے بے انتہا محبت کا اظہار کرتا ہے۔ خالق کائنات نے فرمایا ،جس نے ایک انسان کو قتل کیا گویا← مزید پڑھیے
آپ یقین کریں یا نہ کریں دو جمع دو چار صرف ریاضی میں آتا ہے. یہ حساب کتاب جب زندگی میں لگانے بیٹھیں تو دو جمع دو صفر بھی ہو سکتا ہے. نیز محاورے کے دو جمع دو کے علاوہ← مزید پڑھیے
چند دن قبل حضرو شہر کے نواح میں لرزہ خیز واردات ہوتی ہے،ایک ماں اپنے ہاتھوں سے اپنے تین معصوم بچوں کو کنویں میں پھینک کر موقع پرخود بھی کنویں میں چھلانگ لگا دیتی ہے ماں اور ایک بیٹی زندہ← مزید پڑھیے
ماہ ِ رمضان میں ہمارے اکثر متمول حضرات اپنے خاندانوں کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے حرمین حاضر ہوتے ہیں ۔ بلاشبہ یہ ایک سعادت ہے اور ایک درجے میں غنیمت بھی کہ وہ دیگر ممالک کی بے قید← مزید پڑھیے