نگارشات    ( صفحہ نمبر 930 )

دوستداری کا آزار

کسی غیر عظیم نیستی کی ماری ہوئی ہستی نے فرمانے کی کوشش کرتے ہوئے کہا تھا کسی کی ذات جاننے کیلئے تم مجھے اس کے دوستوں سے متعارف کرادو میں تمہیں بتادوں گا کہ وہ کس خصلت کا انسان ہے←  مزید پڑھیے

نمک نہ چھڑکیں ،مرہم رکھیں

پچھلے دنوں کوئٹہ میں دہشت گردوں کے ہاتھوں قتل ہونے والے نوجوان بہن بھائی کی سڑک پر پڑی خون آلود لاشوں کی تصویر دیکھی تو دل پر لگے گھاؤ پھر سے ہرے ہوگئے اور نظروں کے سامنے تین سال قبل←  مزید پڑھیے

بلوچستان کی تعلیمی پسماندگی میں وفاق کا کردار (امانت ٹالپر)

مجھے یاد ہے کہ 2013 میں پاکستان کے مشہور اداروں میں سے ایک کومسٹس یونیورسٹی کو خیرآباد کہہ کر جب میں نے معلوم نہیں دل و دماغ میں سے کس کے کہنے پہ آئی ٹی یونیورسٹی شالکوٹ کا انتخاب کیا←  مزید پڑھیے

میٹھی بولی کا وارث

وارث شاہ سخن دا وارث نندے کون انہاں نوں۔۔۔ میاں محمد بخش صاحب کی اس بات میں ذرا بھی شک نہیں کہ بے شک ہیر رانجھے کا قصہ اور بھی کئی لکھاریوں نے لکھا ہے لیکن جب بھی ہیر کا←  مزید پڑھیے

بے چین بخشو

وسعت اللہ خان ہمارے ملک کے ایک مایہ ناز کالم نگار ہیں ۔ انہوں نے اپنے ایک مشہور کالم میں بخشو نام کے کردار کا ذکر کیا ہے ۔ بخشو گاؤں دیہات کا وہ یتیم مسکین کردار ہے جو وڈیروں،←  مزید پڑھیے

غامدی صاحب اورحاسدین کے اضغاث احلام

غامدی صاحب کے بارے میں شور و غوغا تو لگا ہی رہتا ہے مگر حال ہی میں روزوں کے بارے میں ان کی کچھ تعبیرات پر کچھ لوگوں نے وہ طعن و تشنیع کا بازار گرم کیا ہے جیسے خدا←  مزید پڑھیے

گیبریل گارشیا مارکیز کی نظر میں آج کی صحافت /ترجمہ (یاسر چٹھہ)

آج سے پچاس برس قبل صحافت کالج اور یونیورسٹیوں میں باقاعدہ نہیں پڑھائی جاتی تھی۔ لوگ یہ کام نیوز رومز، طباعت خانوں، مقامی چائے کے ڈھابوں پر اور ہفتہ وار تعطیل کی محافل میں ہی سیکھ جاتے تھے۔ پورے کا←  مزید پڑھیے

چهوٹو

وقت گزاری کے لیئے روزانہ چند لنگوٹیوں کے ہمراه ایک چائے والی دکان پر جاتا ہوں ۔ ۔ چونکہ ہم سب دوست دکاندار ہیں تو ایک دوسرے کے کاروباری حالات اور حالات حاضره پر اکثر بحث ہوتی رہتی ہے ۔←  مزید پڑھیے

جستجو کامیابی کے لیے کیوں ضروری ہے۔

تجسس انسان کی فطرت میں خدا کی پیدا کردہ صفت ہے۔انسان فطرتی طور پر متجسس پیدا ہوتا ہے ۔کائنات میں موجود ہر شے کے بارے میں انسان کے ذہن میں موجودتجسس سوالات کو جنم دیتا ہے۔یہ کیاہے؟ کیوں ہے؟ کیسے←  مزید پڑھیے

قرآن میں ہو غوطہ زن اے مرد مسلماں!

ابراہیم جمال بٹ اللہ رب ذوالجلال والاکرام نے اپنے آخری نبی وپیغمبر حضرت محمد مصطفیﷺ پر ایک ایسی کتاب نازل فرمائی جسے دیکھیں تو بظاہر ایک کتاب معلوم ہوتی ہے لیکن بغور اس کے کارناموں کی فہرست تلاش کریں تو←  مزید پڑھیے

الیکٹیبلز کی سیاست

پاکستان تحریک انصاف کی ڈکشنری کے مطابق ہر وہ کام یا عمل جو دوسری سیاسی جماعتوں کے کرنے پر عین حرام اور لغو قرار پاتا ہے وہی کام اگر پاکستان تحریک انصاف والے کریں تو عین حلال اور درست قرار←  مزید پڑھیے

پاکستان کی شنگھائی تعاون تنظیم میں مستقل رکنیت

شنگھائی تعاون تنظیم ایک یوریشیائی سیاسی و اقتصادی تعاون تنظیم ہے ,جسے شنگھائی میں سن 2001 میں چین، قاز قستان ،کرغیزستان، روس، تاجکستان اور ازبکستان کے رہنماؤں نے قائم کیا ، یہ تمام ممالک شنگھائی فائیو کےاراکین تھے سوائے ازبکستان←  مزید پڑھیے

روزوں کی رخصت۔۔۔ محمد خلیل الرحمان

روزہ چھوڑنے کے شرعی اعذار پر علامہ جاوید غامدی اور بعض دیگر اہل علم کے تازہ موقف کا شرعی جائزہ ۔ رمضان کے روزے دو ہجری میں فرض ہوئے ۔ حضور ﷺ کی حیات مبارکہ میں رمضان کے روزے نو←  مزید پڑھیے

عدم برداشت

پہلی مرتبہ عدم برداشت کا صحیح مطلب ایک منعقدہ سیمینار میں سمجھ آیا ۔ہوا کچھ یوں کہ ایک دوست سے معلوم ہوا کہ لاہور میں ایک سیمینا ر منعقد ہونے کو جا رہا ہے ۔ مزید استفسار پر بتایا کہ←  مزید پڑھیے

مودودی صاحب اور عورت۔۔ سعید ابراہیم

مودودی صاحب اور عورت۔۔ سعید ابراہیم عورتوں کی حیثیت کو کمتر ثابت کرنے کے حوالے سے مولانا مودودی کے تصورات بالکل روائتی مُلاؤں جیسے ہیں جبکہ انشاء پردازی میں ملفوف دلائل ان سے بھی کہیں زیادہ خطرناک۔ ان کی تحریروں←  مزید پڑھیے

روزے داروں اور روزے خوروں کی اقسام

ہماری مسلمانی کے چرچے چہار دانگ عالم میں پھیلے ہوئے ہیں۔ من حیث القوم ہماری حرکات جلیبی کی طرح سیدھی ہیں۔ ایسے چند معاملات رمضان المبارک میں دیکھنے کو ملتے ہیں جن میں روزہ دار و روزہ خور مختلف فنکاریاں←  مزید پڑھیے

عدم برداشت کا آسیب

ہمیں فی الوقت جس المیے کا سامنا ہے وہ معاشرتی رگوں میں پروان چڑھتا عدم برداشت اور مفقود ہوتے رواداری کے رویے ہیں۔ سوشل میڈیا کہنے کو تو لوگوں کو باہم جوڑنے کا آلہ گردانہ جاتا ہے لیکن گذشتہ کچھ←  مزید پڑھیے

وتواصو بالحق وتواصو بالصبر

اللہ نے ایمان والوں پر روزے فرض کیے. ایمان والوں نے پکوڑے خودہی فرض کروا لیئے. حتی کہ نوبت یہاں تک پہنچ گئی کہ اب ایسا لگتا ہے پکوڑا اس لیئے دنیا میں نہیں آیا کہ اس سے روزہ کھولا←  مزید پڑھیے

پھلوں کا بائیکاٹ،کیا واقعی غریب کو پھل ملا؟

سوشل میڈیا کی اہمیت سے کسی کو انکار نہیں۔موجودہ دور میں انتشار کی شکار قوموں کا منظم ہونے کےلیے اِس سے اچھا پلیٹ فارم کوئی اور نہیں ہو سکتا۔اپنے خیالات، احساسات، جذبات کے اظہار کا اِس سے بہتر کوئی ذریعہ←  مزید پڑھیے

پھلوں کے بائیکاٹ کی کامیاب تحریک

دو جون سے چار جون یعنی تین دن کراچی میں مہنگے پھل نہ خریدنے کا آئیڈیا کس کا تھا اس کا تو نہیں پتہ ، لیکن یہ آئیڈیا سوشل میڈیا پر جس تیزی سے پھیلا اور عام لوگوں نے اس←  مزید پڑھیے