دو جون سے چار جون یعنی تین دن کراچی میں مہنگے پھل نہ خریدنے کا آئیڈیا کس کا تھا اس کا تو نہیں پتہ ، لیکن یہ آئیڈیا سوشل میڈیا پر جس تیزی سے پھیلا اور عام لوگوں نے اس← مزید پڑھیے
اس رمضان میں سوشل میڈیا پر جاری مذہبی بحثوں میں سے ایک نمایاں بحث یہ ہے کہ روزہ چھوڑنے کے لیے شرعی عذر کا معیار کیا ہے؟ قرآن مجید میں تصریحاً مرض یا سفر کی وجہ سے رمضان کا روزہ← مزید پڑھیے
2005ء کے زلزلے میں پہلی بار میں نے فلاح انسانیت فاؤنڈیشن والوں کو خدمت خلق میں مصروف دیکھا ۔لمبی داڑھیوں اور ٹخنوں سے اوپر شلوار نے مجھے ان کی طرف کھینچا ۔یہ ایک فطرتی عمل تھا کیونکہ عالمی میڈیامخصوص شکل← مزید پڑھیے
ہر طرف نگر نگر کوچہ کوچہ یہ شور مچا ہوا ہے کہ رمضان المبارک کا مہینہ آ گیا ہے۔ اللہ پاک کی رحمتیں اور برکتیں شروع ہو گئی ہیں ۔ یہ سارا فضل تو آپ کے لیے ہو گا ہمیں← مزید پڑھیے
نوے کی دہائی سے پہلے معلومات عامہ کا مآخذ کتابوں، ٹیلی وژن اور اخبارات تک محدود تھا۔ ہر طرح کی خبریں ہم تک پہنچنے کا راستہ ڈھونڈ لیتی تھیں کیونکہ خبروں اور معلومات کے ذرائع پہ ہمارا کنٹرول نہ تھا۔← مزید پڑھیے
ہر سال کی طرح امسال بھی ایک بار پھر ماہ رمضان کی مبا رک ساعتوں میں ہم زندگی کے بہترین لمحات گزار رہے ہیں ۔ اہل ایمان اس ماہ مقدس کے انتظار میں ہمیشہ بیتاب وبے قرار رہتے ہیں۔ یہ← مزید پڑھیے
ہماری جاننے والی خاتون ایک روز افطار کے بعد گھر ملنے آئیں۔ محترمہ اپنے عمرہ کا تذکرہ کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں اور فرطِ جذبات میں رو رو کر اپنے عمرے اور زیارتِ رسول ﷺ کا تذکرہ کرتے ہوئے عشق← مزید پڑھیے
جناب محمد فاروق علی صاحب کا کالم ’’رمضان المبارک کی جدلیات‘‘اور حسن رضا چنگیزی کی طنزیہ تحریر ’’ثواب دارین کی جدلیات اور ترقی پسندی کا نیا بیانیہ‘‘ پڑھنے کے بعد ان دونوں تحریروں سے متعلق اپنا نقطۂ نظر پیش کررہا← مزید پڑھیے
آج ہمارے ایک فیسبکی دوست وقار احمد نظامی نے امام ابو حنیفہ کی روایت سے حضرت جابر کا یہ قول پوسٹ کیا ” امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ علیہ نے حضرت جابر کا قول نقل کیا ہے کہ ایک عورت← مزید پڑھیے
کچھ شخصیات ایسی ہوتی ہیں، جن کو انسان بار بار بھولنے سے بھی بھول نہیں سکتا۔ ان چند افراد میں ایسی خصوصیات ہوتیں ہیں جو ان کو دیگر افراد سے منفرد کرتی ہیں۔میں اپنی زندگی میں اپنے دادا ،اپنے چچا← مزید پڑھیے
فروٹ بائیکاٹ مہم زبردست طریقے سے جاری ہے، ابھی چار دن پہلے راولپنڈی کھنہ پل اڈے والے نے بتایا کہ کل والا فروٹ ہی آج دوگنی قیمت میں بیچا جارہا ہے کیونکہ آج یکم رمضان ہے یعنی سستا ملا ہوا← مزید پڑھیے
مہنگائی کیخلاف احتجاج کے ردعمل پر گزارشات چند روز پہلے پہلی مرتبہ فروٹ بائیکاٹ کے حوالے سے نور الہدیٰ شاہین کا پیغام پڑھا تو زیادہ سنجیدہ لیے بغیر مزاحیہ انداز میں یہ سٹیٹس میسیج پوسٹ کر دیا کہ “نور الہدیٰ← مزید پڑھیے
دو پہاڑی سلسلوں ہمالیہ اور قراقرم کے دامن میں 9968 مربع میل پر محیط علاقہ جہاں دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے- ٹو اور دنیا کا عظیم ترین گلیشئر سیاچن،بیافو اور بلتر واقع ہیں، بلتستان کہلاتا ہے۔ سرزمین بلتستان← مزید پڑھیے
بعض اہل فکر کے ہاں شرعی سزاوں کے نفاذ کے ضمن میں یہ زاویہ نظر ملتا ہے کہ چونکہ جدید ذہن مختلف تمدنی اور نفسیاتی عوامل کے تحت شرعی سزاوں سے اجنبیت محسوس کرتا ہے اور ان سزاوں کا نفاذ← مزید پڑھیے
ہمارے فاضل دوست جناب زاہد صدیق مغل نے امام غزالی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر کسی کی تحریر کے تناظر میں کچھ پوسٹیں لگائی ہیں اور امام غزالی سے متعلق"عقل سے فرار" کے الزام کی تردید فرمائی ہے۔ ہمارے← مزید پڑھیے
وہ گھرداخل ہوا‘ہاتھ میں پکڑا ہوا شاپنگ بیگ اپنی بہن کے حوالے کیا۔ اپنے کمرے کا دروازہ کھولا اور بستر پر نڈھا ل ہو گیا، اُس کی طبعیت دوپہر سے ہی خراب تھی اور وہ نہیں جانتا تھا کہ اس← مزید پڑھیے
ہم بطور قوم جوتے کھانے والی خیالی قوم سے بہت مشابہت اختیار کرتے جا رہے ہیں۔ انہوں نے تو کہا تھا کہ آپ بندے بڑھا دیجیے اور ہم اس حد تک چلے گئے ہیں کہ نااہل کو اہل، دلالوں کو← مزید پڑھیے
حبیب اللہ کا بائیکاٹ۔۔ عامر ہزاروی میڈیا کو طاقت کا مرکز کہا جاتا ہے_ میڈیا کے بارے میں مشہور ہے یہ جس کو چاہتا ہے ہیرو بنا دیتا ہے اور جس کو چاہتا ہے زیرو بنا کے رکھ یتا ہے_← مزید پڑھیے
کچھ دوستوں کی پوسٹوں پر جمعہ ہفتہ اور اتوار سے افطاری کیلئے ہر قسم کے پھلوں کے بائیکاٹ کی اپیل چل رہی ہے اس مہم سے مکمل اتفاق ہے یہ اپنے حصے کی شمع جلانا ہے ناجائز منافع خوری کا← مزید پڑھیے
شائننگ انڈیا ۔۔۔۔۔۔معذور عورت کے ساتھ روزے کے حالت میں زیادتی، وکی پیڈیا کے مطابق انڈیا کو عورتوں کے حوالے سے تیسرا خطرناک ملک قرار دیا گیا ہے۔۔ جہاں 2012 میں” 24470 “اور 2013 میں” 24970 “عورتوں کی عصمت دری← مزید پڑھیے