نگارشات    ( صفحہ نمبر 933 )

رویتِ ہلال پر کمیٹیوں کا اختیاراور تقسیم کا واویلا

ایک علاقے کے لوگوں کے رویتِ ہلال کی شرعی شہادتوں کی بنیاد پر رمضان و عید کرنے میں بنیادی طور پر تو کوئی شرعی قباحت نہیں۔ لیکن آج کل مسئلہ اقوام وممالک اور نظمِ اجتماعی کی رعایت کا ہے، جو←  مزید پڑھیے

رک جاؤ میرے ہم وطنو! ناگ پھن پھیلائے کھڑا ہے

ٓآج اگر ہم اپنے دکھوں پر چیخ و پکار کریں تو شاید لوگ ہم پر ہنس پڑیں کیونکہ یہ تو وہ اندوہناک آوازیں ہیں جو ہر گھر سے، ہمارے اڑوس پڑوس سے، گلی کوچوں سے اٹھ رہی ہیں ۔ شاید←  مزید پڑھیے

رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ اور ہماری بیچاری عورتیں

جب رمضان کا سنتا ہوں مجهے اپنے معاشرے کا وہ استحصالی رویہ جو عورتوں کے ساتھ رواء رکها جاتا ہے یاد آتا ہے ،ایک طرف لوڈشیڈنگ اور جان لیوا گرمی دوسری طرف روتے ہوئے چهوٹے بچے جو ماں کے بغیر←  مزید پڑھیے

آل سعود کی خوبیاں بھی تو دیکھیں

آل سعود کی خوبیاں بھی تو دیکھیں مجاہد فاروق ناقدین کو کیا پتہ اور حاسدین کیا جانیں کہ ریاض کانفرنس کسے کہتے ہیں!؟ اس کانفرنس میں آل سعود نے مہمان نوازی کی ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔ ہوا یوں←  مزید پڑھیے

بحرین کے بگڑے ہوئے حالات

سعید عثمان ساری دنیا مسلمانوں کی سادگی سے فائدہ اٹھا رہی ہے۔ کیا امریکہ اور کیا مغرب، کم عقل ملاوں اور لکیر کے فقیر لوگوں کو آگے لگا کر ہمیں مختلف فرقوں میں تقسیم کر دیا گیا ہے، ہم لوگ←  مزید پڑھیے

ہندی سینما اور طوائف

سماجی سائنسدانوں کا ماننا ہے کہ انسانی معاشرے میں جسم فروشی کے پیشے نے ذاتی ملکیت کے تصور اور پدر شاہی سماجی نظام کی کوکھ سے جنم لیا ہے. طوائف کو تقریباً ہر انسانی سماج کے مردوں نے دن کی←  مزید پڑھیے

ڈیوڈکیمرون تھریسامے اور نوازشریف

ڈیوڈ کیمرون لندن کے امیر خاندان میں پیدا ہوا اور اس نے لندن کے اچھے سکولوں اور کالجز میں پڑھائی کرنے کے بعد آکسفورڈ سے گریجوایشن کی اور 1988 میں کنزرویٹو پارٹی جوائن کر لی۔ وہ 2001 میں برٹش پارلیمنٹ←  مزید پڑھیے

میری زندگی کے تجربات اور مشاہدات کا خلاصہ

ہمیشہ آگے بڑھتے رہو۔سماج اور معاشرے کی تندو تیز اور تلخ باتیں فقط عارضی رکاٹوں کے اور کوئی اہم کارنامہ انجام نہیں دیتیں۔تجربے اور مشاہدے کو زندگی سے بے دخل مت کرو۔ناکامی سے ہمیشہ مثبت سبق لو،کوشش جاری رکھو اور←  مزید پڑھیے

استقبالِ رمضان ،قرآن اور اقامتِ دین کی جدوجہد

(سید عبدالوہاب شیرازی) حضورﷺ استقبال رمضان میں تین بار صحابہ سے پوچھتے تھے”مَاذا یَستَقبِلُکم وَ تَستَقبِلُون؟ قالھا ثلاثا، فقال عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ: یا رسول اللہ وحی نزل؟ قالا لا۔ قال: عدو حضر؟ قال لا۔ قال فماذا؟ قال:←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا سے خائف اشرافیہ۔۔۔ فرنود عالم

باقی دنیا کے لیے سوشل میڈیا رابطے کا کوئی اضافی ذریعہ ہوگا مگر پاکستان جیسے ملک میں یہ اظہار رائے کا ایک غیر معمولی ذریعہ ہے۔ جس سرزمین پر اظہار رائے جیسا بنیادی حق یرغمال ہو وہاں سوشل میڈیا کا←  مزید پڑھیے

ڈونلڈ ٹرمپ، مشرق وسطٰی کا حالیہ دورہ اور فلسطین

ڈونلڈ ٹرمپ، مشرق وسطٰی کا حالیہ دورہ اور فلسطین ثاقب اکبر ریاض میں اپنی دو روزہ مصروفیات کے اختتام پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اسرائیل پہنچے۔ یہ جدید تاریخ کا پہلا واقعہ ہے کہ امریکی راہنما سعودی عرب سے براہ←  مزید پڑھیے

ایک باصلاحیت نوجوان

(رضوان اللہ پشاوری) خالق ارض وسما کی ایک عجیب کرشمہ ہے کہ روئے زمین پر ایسی کوئی جگہ نہیں جہاں پر دین اسلام کی روشنی نہیں پہنچی ہو،یو ں تو ہر جگہ پر بے دینی کا سما ہے،مگر باری تعالیٰ←  مزید پڑھیے

جینے کے لیے جینا

’’جینے کے لیے جینا مجھے گوارہ نہیں‘‘ یہ الفاظ مو ہن داس کرم چند گاندھی کے ہیں جس نے اپنی ساری زندگی خدمت خلق کے لیے وقف کر دی تھی‘ مشکل ترین حالات کا سامنا کیا‘ قید و بند کی←  مزید پڑھیے

تہذیبوں کا تصادم ۔۔۔! ماضی ، حال اور مستقبل

تہذیبوں کا تصادم ۔۔۔! ماضی ، حال اور مستقبل قدیم فارس (ایران )کا مفکر اور مذہبی پیشوا زرتشت افغانستان کے مقام گنج میں پیدا ہوا ۔تیس برس کی عمر میں اہورا مزدا (اُرموز) یعنی خدائے واحد کے وجود کا اعلان←  مزید پڑھیے

بنگالی بابے، حکیم اور حکمران

من پسند شادی، شریکے کی بربادی،ظالم ساس سے چھٹکارا – گھر بنے خوشیوں کا گہوارہ،یورپ کا ویزہ ہو یا کم عمر دوشیزہ، مالی پریشانی ہو یا ڈھلتی جوانی،نافرمان اولاد ہو یا خاوند جلاد، دشمن کوزیرکرنا ہو یا سیر کو سوا←  مزید پڑھیے

ہمارا عدالتی نظام اور انصاف کا حصول

سید غضنفر عباس صاحب ملتان میں رہتے تھے۔ وہ سفید باریش داڑھی کے ساتھ انتہائی سادہ اور نیک انسان تھے۔ انہوں نے ساری زندگی نہ کسی کو تنگ کیا اور نہ کسی سے لڑائی کی۔ محلے والے اور دوسرے جاننے←  مزید پڑھیے

مسئلہ غلامی کی اصل حقیقت

ابتدا میں ہی اگر ہم چند باتیں ذہن میں رکھ لیں تو آگے کی بات سمجھنا آسان ہو جائے گا ! 1 – اسلام سے سلیبس کے اندر کا سوال کیا جائے آؤٹ آف سلیبس سوال بد دیانتی ہو گی←  مزید پڑھیے

بابرکت مہمان

برکتوں, رحمتوں اور مغفرت سے بھر پور خدا کا مہینہ ہماری طرف بڑھ رہا ہے اور ہم اس کی برکات سے فیض یاب ہونے کے قریب ہیں. اگرچہ ہمیں اس مبارک مہینے کی تمام برکات کا صحیح اور مکمل ادراک←  مزید پڑھیے

ریاض کانفرنس، خطرے کی گھنٹی

ریاض کانفرنس، خطرے کی گھنٹی ڈاکٹر ابوبکر عثمانی آخر ایسی کونسی انہونی ہوگئی ہے جو جناب چپ سادھے دم بخود ہیں۔ زیادہ عرصہ تو نہیں ہوا جو ’’اسلامک اتحاد‘‘ کی بلند بلند بانگ دیکر اسے اللہ کی رسی قرار دینے←  مزید پڑھیے

انسانی دماغ کا ارتقائی سفر

ہم اگر اپنی روزمرہ زندگی پر غور کریں تو بہت سی ایسی چھوٹی چھوٹی باتیں جو اکثر نظر انداز کر دی جاتی ہیں. وہ اپنا بہت بڑا اثر چھوڑ جاتی ہیں. بعینہ، nature میں یہی چھوٹی چھوٹی تبدیلیاں ایک بہت←  مزید پڑھیے