نگارشات    ( صفحہ نمبر 936 )

“حمیت نام تھا جس کا،گئی تیمور کے گھر سے”

کسی ستم ظریف نے جانے کس رو میں نعرہ مستانہ بلند کیا تھاکہ”سیاست کے سینے میں دل نہیں ہوتا”کیا ہی خوب ہے کم ازکم پاکستانی سیاست کے لئیے تو سولہ آنے درست ہے کہ دل ہی ہے جو جذبات و←  مزید پڑھیے

عورت اور اسلام

بچپن سے سنتا آیا ہوں کہ عورت ناقص العقل ہے۔ نقصِ عقل کے اِسی تصور کے تابع اپنے اردگرد معاشرے میں عورت کو حقارت اور تذلیل کی تصویر بنے ہوئے بھی دیکھا۔اِسی طرح بچپن سے آج تک عورت کو خاندانی←  مزید پڑھیے

ضبط غصّہ (پارٹ 2)

“ضبطِ غصہ ماہرینِ نفسیات کی نظر میں” ضبطِ غصہ کو انگریزی میںAnger managementکہتے ہیں۔ہمارے یہاں کچھ جامعات میں اس علم کو بطورِ مضمون پڑھایا جاتاہے خاص کر بزنس ایڈمنسٹریشن کے ڈیپارٹمنٹ میں ، لیکن پاکستان میں اس مضمون کو پڑھانے←  مزید پڑھیے

مستونگ حملہ اور دینی حلقوں کے لئے سبق

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولانا عبد الغفور حیدری پر ہونے والے خود کش حملے میں اگرچہ مولانا خوش قسمتی سے بچ گئے ہیں لیکن کئی افراد شہید اور مولانا سمیت بہت سے زخمی ہوئے۔ اللہ شہدا کے درجات بلند فرمائے ،←  مزید پڑھیے

سب و شتم اہانت گستاخی اور ہمارا طرزعمل

خالق کائنات کی وحدانیت کا پیغام اور بنی نوع انسان کی فلاح اور ہدایت کے لیے اللہ تعالی نے بے شمار پیغمبر اس جہاں میں مبعوث فرمائے۔اللہ تعالی کا پیغام جس کا مقصد انسانیت کی ہدایت اور فلاح ہے۔اس خوبصورت←  مزید پڑھیے

پولیٹیکل اسلام کا نقصان

مضمون کے گزشتہ حصے” تکفیر کے منابع اور خورشید ندیم صاحب کا بیان” میں ہم نے خورشید ندیم صاحب کی جانب سے تکفیری شدت پسندی کا تعلق افکار مودودی سے جوڑنے کے حوالے سے واقعات کا تجزیہ کیا تھا اور←  مزید پڑھیے

“وہ” فاحشہ یا “میں” منافق؟

منٹو نے بڑا خوبصورت جملہ کہا تھا کہ “میرے شہر کے معززین کو میرے شہر کی طوائفوں سے بہتر کوئی نہی جانتا”۔ تم گناہ چھپ کر کرو، رب العالمینٰ ان پر پردہ ڈالے رکھے تو تم متقی اور سامنے کھڑی←  مزید پڑھیے

نوجوانوں کی ذمہ داریاں

ایک ملک کا بادشاہ وفات پا گیا۔ اس کے خاندان میں ایسا کوئی نہ تھا جس کو تاج پہنایا جاتا، اس لیے عوام نے فیصلہ کیا کہ فلاں دن شہر کے مرکزی دروازے سے جو بھی سب سے پہلے شہر←  مزید پڑھیے

ٹھہریے مولانا صاحب،رکیے( حصہ اول)

گذشتہ دنوں ایک معاصر ویب سائٹ پہ مفتی منیب صاحب کا ایک کالم بعنوان” َاب جبکہ”۔ چھپا جو کہ حسب معمول ،منطق کے من پسند استعمال کا ایک نادر شاہی نمونہ تھا جس میں شریعت ، لبرل ازم اور انصاف←  مزید پڑھیے

فاحشہ

بٹ بہادر میرے بچپن کا یار ہے اور بچپن کے یاروں میں ایک برائی ہے کہ نہ بڑے ہوتے ہیں نہ بڑا ہونے دیتے ہیں۔ مثلا کہ آج وہ چار بچوں کا باپ ہے مگر ملتے ہی سوال ایسا کرے←  مزید پڑھیے

پاکستان سے غائبستان کا سفر

پاکستان سے غائبستان کا سفر محسن علی پاکستان میں غائب ہونے کا سفر آغاز سے ہی شروع کردیا گیا تھا.جسکی پہلی کڑی قائد اعظم پھر لیاقت علی خان پھر رفتہ رفتہ سول حکومتوں کو پیچھے سے اٹھک بیٹھک کرواتے رہنا←  مزید پڑھیے

مردا ن کی موت (فرنود عالم)

کراچی میں ہمارے محلے میں شجاع نامی ایک ذہنی معذور ہوا کرتا تھا. ادھڑا گریبان، بکھرے بال، اجڑے حال. کبھی اس درخت کے سائے میں کبھی اس چھت کے سائے میں .گزشتہ برس اس کا انتقال ہوا تو دل ڈوب←  مزید پڑھیے

انصاف ، میرٹ کا قتل عام اور وطن عزیز

ہمارے ملک میں عوام کو اس نظام سے سب سے بڑا گلہ کیا ہے؟ کون سا شکوہ ایسا ہے جو ہر خاص و عام کی زبان پر ہے؟ یہی کہ ’’اجی اس ملک میں ٹیلنٹ کی کوئی قدر نہیں، میرٹ←  مزید پڑھیے

اہل ذمہ کا فقہی تصور اور دور جدید کے اجتہادات

کلاسیکی روایت کے مطابق غیر مسلموں کے ساتھ اسلامی ریاست کے تعلق کی آئیڈیل صورت عقد ذمہ ہی ہے جس میں ان پر جزیہ کی ادائیگی اور دیگر شرائط کی پابندی لازم ہو اور وہ کفر واسلام کے اعتقادی تناظر←  مزید پڑھیے

خواہشات اور ضروریات

آزادی۔۔۔ کتنا خوب صورت لفظ ہے۔ یہ خیال دل کو کتنا لبھاتا ہے۔ یہ خیال کہ آپ بغیر کسی دباؤ کے، اپنی مرضی سے اپنی زندگی بسر کر سکیں، آزادی کے ساتھ،مگر غور کریں تو انسان خود اپنی آزادی سلب←  مزید پڑھیے

“ضبطِ غصہ” (قرآن مجید احادیث اور ماہرین نفسیات کی آرا ء کی روشنی میں)

اللہ تعالی ٰ نے انسان کو احساسات اور جذبات دے کر پیدا کیا ہے ۔یہ جذبات ہی ہیں جن کا اظہار ہمارے رویوں سے ہوتا ہے کہ جہاں انسان اپنی خوشی پر خوش ہوتا ہے وہیں اگر ناپسندیدہ اور اپنی←  مزید پڑھیے

پاکستانی افواج اور مسلکی تقسیم کی ناکام کوشش

کتنا عجیب سا محسوس ہوتا ہے جب ملک کے اہم لکھاری اور دانشور حضرات اپنی تحریروں میں اس بات کو موضوع سُخن بنائیں کہ ملک کی سرحدوں کی محافظ افواج میں بھی مسلکی تقسیم موجود ہے اورہر دانشور اس بات←  مزید پڑھیے

پاکستان کے غیر مسلموں کی شرعی حیثیت

مسلمانوں کی عمل داری میں رہنے والے غیر مسلموں کی کئی قسمیں ہیں، ان میں ایک قسم ’’ذمی‘‘ بھی ہے ، ذمہ خاص حالات کے نتیجے میں طے پانے والا خاص قسم کا عقد ہوتا تھا۔ جس دور میں یہ←  مزید پڑھیے

الحاد اور جاوید احمد غامدی

استاذ پر جب الحاد کے فروغ کا الزام لگتا ہے تو میرا دل کرتا ہے کہ ان حضرات کی عقل کا ماتم کروں جن کے نزدیک استاذ کی فکر الحاد کو فروغ دے رہی ہے۔ مفتی منیب الرحمنٰ ایک نہایت←  مزید پڑھیے

جمہوری اسلامی ریاست میں غیر مسلم شہریوں کی شرعی حیثیت

کسی طبقے کو معاشرے میں کیا حیثیت حاصل ہے اور اس کے شہری وسیاسی حقوق کیا ہیں، اس کے تعین میں مجموعی معاشرتی رویوں کے ساتھ ساتھ آئینی وقانونی تصورات کو بھی بہت اہمیت حاصل ہوتی ہے۔ مسلم اکثریتی معاشروں←  مزید پڑھیے