نگارشات    ( صفحہ نمبر 945 )

جنابِ عالی مجھے سزا دیجئے

جناب عالی مجھے سزا دیجیے کیونکہ میں ایک عام آدمی ہوں ، آپ کے قانون سے ڈرتا ہوں مجھے تعزیرات اور جیل کا ڈر رہتا ہے مجھے اپنی سفید پوشی پر جیل اور سزا کا دھبہ لگنے کا ڈر رہتا←  مزید پڑھیے

اپریل فول اور ہماری حقیقت

سنا ہے یکم اپریل کو اپریل فول کے طور پر منایا جاتا ہے۔ جس میں لوگوں کے سامنے بڑی دلیری سے جھوٹ بولا جاتا ہے اور اپنے جھوٹ کے بل بوتے پر دوسروں کو بے وقوف بنا کر ان کا←  مزید پڑھیے

قرآن فہمی کے لئے ترجمے کی ناگزیر باریک بینی کا شعور

قرآن مجید میں ترجمے کے درست مفہوم تک رسائی کے لئے لفظی باریکیوں کو پیش نظر رکھنا بے حد ضروری ہے ۔ زبان کے حوالے سے یہ سمجھ لینا بھی ضروری ہے کہ ہر زبان کا اپنا ایک مختلف پس←  مزید پڑھیے

اختلاف و تنوع

اختلاف اور تنوع کائنات کا ایک حسن ہے اور یہ اللہ تعالیٰ کی آیات اور نشانیوں میں سے ہے۔ فقہی مسالک کے بعض مسائل میں اختلاف کے علمی اسباب ہیں اور اللہ جل شانہ کی حکمت بالغہ اس میں کارفرما←  مزید پڑھیے

پارا چنار پھر لہو لہان / اسباب و خدشات

یاد نہیں کہ چند برس میں کتنی بار پارا چنار کے لہولہان ہونے کی سرخی جما کر ہم نے افسوس کا اظہار کیا کتنی بار مذمت کی ۔ نہ افسوس کے لئے الفاظ بچے نہ مذمت کرنے کیلئے بلکہ اب←  مزید پڑھیے

نظریہِ ضرورت اور پاکستان

ابھی چند دن پہلے ٢٣ مارچ کا دن گزرا ہے۔ ہماری قومی شناخت کی تعبیر میں یہ دن ایک اہم سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ ٢٣ مارچ ١٩٤٠ کو ہم سب نے اکٹھے ہو کر یہ فیصلہ کیا کہ←  مزید پڑھیے

دعوے اور وعدے ! مگر عمل کہیں نہیں

دنیا کا کوئی بھی حکمران ہو, بڑے بڑے جلسہ جلوس , تقریبات میں سب ہی عوام کی بھلائی کی بات کرتے ہیں, چھوٹے شہروں کو بڑے شہروں کے طرز کی ترقی اور ساتھ لاکھڑا کرنے کی بات کرتے ہیں مگر←  مزید پڑھیے

لیڈرشپ کی خوبیاں اور ہمارے موجودہ حکمران

بہت سی خوبیوں سے مل کر ایک اچھا رہنما بنتا ہے۔ ان میں سے وژن یا بصیرت، جموریت پسندی، ایمانداری، راست گوئ اور انسپائریشن پر مشتمل کم از کم پانچ خوبیوں کو مدنظر رکھتے ہوئ ہم دیکھنے کی کوشش کرتے←  مزید پڑھیے

اپریل فول۔۔۔ادھورا سچ

ہم لوگوں کو دہرے محاذ کا سامنا ہے ایک طرف تو کمرشل لبرلز کی غلط بیانیاں اور ادھوری تاریخ ، ادھورا سچ، اس کے مقابلے میں اصل حقائق کو آشکار کرنا اور دوسری طرف کٹھ ملائی ذہنیت اور اس کا←  مزید پڑھیے

ایک لفظ، ایک احسان

چھٹی ساتویں جماعت کے زمانے میں ہمارے اساتذہ جو سبق یاد کرنے کو دیا کرتے وہ اگلے روز دو تین طلباء سے خود سنتے اور پھر ان طلباء سے کہتے کہ بقیہ کلاس کے سب بچوں کا سبق اب آپ←  مزید پڑھیے

کرپشن اور سوچنے والی مرغی

آپ نے توبتہ انصوح کے بارے میں تو سنا ہی ہوگا۔۔۔بنی اسرائیل میں بادشاہ کے دربار میں ایک مسخرا تھا،جس نے ایک بار موقع دیکھ کر بادشاہ کا ہار چرا لیا، بات بادشاہ کے علم میں آئی تو فوراً سب←  مزید پڑھیے

ناکام لوگ ہی کامیاب ہوں گے۔

ہمارے ایک بھائی نے کالم لکھا ہے اور بڑا بے لاگ تبصرہ کیا ہے۔ بڑے احسن انداز سے کامیاب اور ناکام لوگوں میں فرق واضح کرتے نظر آئے ہیں ۔ محترم کہتے ہیں کہ ناکام لوگ نفرت سے بھرے ہوئے←  مزید پڑھیے

ننگا معاشرہ

اکثر خواتین مردوں کی برائی کرتی نظر آتی ہیں گھٹیاپن کے سارے تمغے مردوں کو دیے جاتے ہیں اور کچھ مرد نجانے کیوں عورت پر ہی انگلی اٹھاتے ہیں گویا برائی صرف مرد یا عورت میں سے، ایک میں ہے۔۔۔←  مزید پڑھیے

آئین الحاد اور آزادی اظہار کی حدود

جب کبھی آئینِ الحاد لکھا جائے گا تو اس کے بنیادی نکات یہ ہونگے۔ گو کہ خدا موجود نہیں ہے لیکن چونکہ اہل مذہب اسے مانتے ہیں اس لئے خدا کا احترام ہر ملحد پر لازم ہے۔ ہر ملحد اس←  مزید پڑھیے

آزادی کشمیر در اصل معرکہ حق و باطل ہے

اگر آپ کے وہم و گما ن میں کہیں ایسا عجیب و درد ناک منظر گزرا ہو جہاں ’’جنت سفید برفیلے لبا س میں ملبوس ہو اور اس برفیلی چادرکے نیچے سے آپ کو زندہ لوگوں کی چیخ و پکار←  مزید پڑھیے

ظالم مرد

دو دن پہلے فیسبک کے ایک دوست کے ساتھ بات ہو رہی تھی، ان کا کہنا تھا کہ میں ہمیشہ مردوں کی سائیڈ ہی کیوں لیتا ہوں اور اس سلسلے میں انہوں نے میری تین تحاریر کا حوالہ بھی دیا←  مزید پڑھیے

قضیہ خدا کا۔۔۔

قرآن اناٹومی یا تاریخ کی یا مثلاً علوم البشریات یا فلکیات کی کتاب نہیں ہے۔ قرآن میں جو کچھ ہے وہ خدا کی جانب سے انسان کی ہدایت کا ابدی اور حتمی غیر محرف سامان ہے۔ ہر دور میں ہر←  مزید پڑھیے

کیا سزائیں بھی مذہبی ہوتی ہیں؟ ایک مغالطہ

ہر زمانے کی کچھ ضروریات ہوتی ہیں۔ اس میں ثقافت، کھانا پینا، رہن سہن، چیزوں کو استعمال کرنا اور حتیٰ کہ سزا اور جزا کا بھی اسی زمانے سے تعلق بن جاتا ہے۔ اسی طرح کبھی کبھی کچھ استعارے بھی←  مزید پڑھیے

بھگت سنگھ کی یاد میں ایک یادگار تقریب

سیاسی کارکن کسی بھی سماج کی رگوں میں دوڑنے والے خون کی مانند ہوتے ہیں۔ خون صالح ہوگا توسماج کا جسد بھی صحت مند ہوگا ۔ اسی معاملے کو دوسرے رُخ سے دیکھا جائے تو ایک صحت مند سماج ،زندگی←  مزید پڑھیے

ابوالکلام آزاد کے دیس سے قائد اعظم کا دیس لاکھ درجے اچھا ہے

ابوالکلام آزاد کے دیس سے قائد اعظم کا دیس لاکھ درجے اچھا ہے عامر ہزاروی پوچھیں کہ کیوں ؟ پہلے تو یہ جان لیں کہ ابوالکلام آزاد کی جوتی میرے سر کا تاج ہے انکی عظمت سے انکار ممکن نہیں←  مزید پڑھیے