پاکستان میں جہاں بے روزگاری کے سبب بہت سے لوگ پریشانی کا شکار ہیں وہیں عوام کی ایک بڑی تعداد مجبوری کے عالم میں چند پیسوں کے عوض اپنی عصمتوں کا سودا کرنے پر مجبور ہو جاتی ہے۔ معاشرتی انسان← مزید پڑھیے
جرات تحقیق و ہمت کفر کا ڈھکوسلہ عامر حسینی اے دل زباں نہ کھول صرف دیکھ لے ڈھول کا ہے پول صرف دیکھ لے ساحر لدھیانوی آپ میں سے کتنے لوگ ہوں گے جو یہ بات جانتے ہوں گے کہ← مزید پڑھیے
انسانی حقوق کی حقیقت عاصم اخوند ترجمہ : مشتاق علی شان موجودہ دور میں انسانی حقوق کا نعرہ عام ہو گیا ہے ،لفظ’’حق‘‘ ایک عام اصطلاح ہے جس کی تشریح ہر گروہ ،فریق یا طبقہ اپنے مفادات کو پیش نظر← مزید پڑھیے
صحابہ کی رحمت اللعالمین سے محبت(متفرق واقعات) صحابہ کرام کے دل میں نبی پاکﷺ کی محبت خون کی مانند گردش کرتی تھی اور آپﷺ سے ایک لمحے کی جدائی کا تصور بھی سوہانِ روح تھا اور اس خیال سے صحابہ← مزید پڑھیے
ہمارے وزیراعظم نے فرمایا کہ مدارس اور اہل مذہب دہشت گردی سے نجات کے لئے متبادل بیانیہ تشکیل دیں۔ چہ خوب است! کاش قائد اعظم کو متبادل سیاسی بیانیہ جات کی اہمیت آشکار ہوجاتی تو قبائل کو آزادی کا پیغام← مزید پڑھیے
بین المسالک ہم آہنگی مولانا انعام الرحیم رحیمی تاریخ کاوسعت قلبی اور عمق کے ساتھ جائزہ لیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ چھٹی صدی عیسوی اس لحاظ سے زمانہ جاہلیت ہے کہ اس میں انسانی معاشرہ بے پناہ خرابیوں← مزید پڑھیے
پنجاب یونیورسٹی کے حوالے سے بات آئے توجمعیت کے نام سے تو کسی نہ کسی صورت آپ واقف ہوں گے۔ البتہ پنجاب یونیورسٹی میں پشتون کا اکثریت کو علم نہیں ہے۔ سابقہ وائس چانسلر مجاہد کامران نے اپنی رئیس جامعہ← مزید پڑھیے
2دسمبر2015 میں امریکہ کے شہر سین برنارڈینو میں واقع ایک ریجنل سینٹر پر حملہ ہوتا ہے جس کے ذمہ دار دو پاکستانی نژاد امریکی میاں بیوی نکلتے ہیں۔ بیوی کا نام تاشفین ملک ہوتا ہے جبکہ شوہر کا نام رضوان← مزید پڑھیے
باچا خان اور ابوالکلام آزاد انتہائی بے بصیرت لوگ تھے اور قوم کو بہت گمراہ کرنے والوں میں شامل تھے . …اگرچہ پہلے مودودی بھی یہی سمجھتے تھے لیکن بعد میں سدھرگئے… 1. ان تینوں کی یہ بات بالکل بے← مزید پڑھیے
شاگرد : لاپتہ افراد کے معاملات ، ریاست میں ریاست کے مترادف ہیں ، کیا کہتے ہیں آپ اس بارے میں ۔ استاد : یہ اس موضوع پر کی جانے والی گفتگو کا ابتدائی اور پہلا جملہ ہے اس کے← مزید پڑھیے
مغربی تہذیب نے گذشتہ کئی صدیوں میں فکری ارتقا کا جو سفر طے کیا ہے، اس نے متعدد اسباب سے اسے مذہب اور روحانیت سے دور کر دیا ہے اور وہ بلاشبہ اس وقت دنیا میں ایک لادینی تہذیب کا← مزید پڑھیے
پاکستان کیخلاف ایٹمی جنگ کی دھمکی ٹی ایچ بلوچ جنوبی ایشیا میں جوہری توانائی کے ایک ماہر نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان پر جوہری حملے میں پہل کرسکتا ہے، اگر نئی دہلی کو اسلام آباد سے حملے کا خطرہ← مزید پڑھیے
اسلام قوانین کا دین ہے، آپ دنیا بھر کے قوانین و ضوابط اٹھا کر دیکھ لیں آپ کو یہ کسی نہ کسی طرح قرآن و حدیث سے ہی کشید کردہ ملیں گے، محترم استاد قاری حنیف ڈار صاحب نے اطلاع← مزید پڑھیے
یہ خوش آئند خبر دِل میں ایمان اور نبی ﷺ کے لئے محبت رکھنے والے سب مسلمانوں نے بڑےاطمینان سے سُنی ہوگی کہ پاکستان میں الحاد کے فروغ کے لئے باقاعدہ انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کی سطح پر مہم چلانے← مزید پڑھیے
وہ خواب جو ترکی نے حماس کے بارے میں دیکھا ہے علی تہرانی ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے چند روز قبل اعلان کیا ہے کہ ان کی حکومت نے اسلامی مزاحمت کی تنظیم حماس پر اسرائیل کو← مزید پڑھیے
پاکستان میں ہر سال23مارچ کا دن پوری پاکستانی قوم ’’ یوم پاکستان‘‘ کے طور پرشاندار طریقے سے مناتی ہے ۔23مارچ1940کو لاہور کے منٹو پارک (موجودہ اقبال پارک جہاں اب مینار پاکستان بھی موجود ہے) میں آل انڈیا مسلم لیگ کے← مزید پڑھیے
وہ روز یونیورسٹی کے باہر کھلی دهوپ میں اپنا رنگ روپ جلاتی اور آتے جاتے اسٹوڈنٹس سے پیسے مانگتی .آج بھی وہ حسبِ معمول اپنے کام میں مصروف تھی مجھے دیکھ کر ایک شناسا سی مسکراہٹ اس کے لبوں پر← مزید پڑھیے
جبر و قدر کے لاینحل مسئلے پر اتنا ضرور کہا جا سکتا ہے کہ انسان کے پاس ارادہ کرنے کی اور اس پر عمل کرنے کی آزادی ہے، یہ بالکل سامنے کی بات ہے اسی لیے اپنی برائیوں اور برے← مزید پڑھیے
انتھروپالوجسٹ لکھے گا کہ آج سے پانچ ہزار سال پرانی ایک تہذیب کے آثار ملے ہیں۔۔ یہ تہذیب کسی دریا کنارے نہیں بلکہ سائبراسپیس میں پائی جاتی تھی۔ اس تہذیب کا نام فیس بک تھا، وہاں کوئی ایک زبان نہ← مزید پڑھیے
انسان ہے ہی جلد باز اور ناشکرا (القرآن)۔ حضرت انسان خوبیوں خامیوں کا مرقع ہے اور اپنی جلد بازی کی بدولت ہی اکثر و بیشتر کچھ ایسا کر بیٹھتا ہے کہ ساری کی ساری خوبیاں ایک ہی لمحے میں لائن← مزید پڑھیے