اردو، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 267 )

روایت کی موت ۔۔انعام رانا

اسّی کی دہائی تھی اور گھر سُنیوں کا تھا۔ لیکن ابھی ضیائیت کے بچھائے بیج کی فصل پک کر تیار نہ ہوئی تھی۔ سو شاید آخری نسل پروان چڑھی جہاں اہل بیت اطہار سلام اللہ علیھم اجمعین کسی چونکہ اگرچہ←  مزید پڑھیے

اسلام کی سائنسی تعبیر: کتنی درست؟۔۔عبد الرحمن عالمگیر کلکتوی

یورپ میں جب نشاۃ ثانیہ (Renaissance) کی تحریک اٹھی تو اس وقت جدید گروہ نے عیسائیت کے عقائد پر شدید تنقید کی، جن عقائد پر ان کی جانب سے تنقید  کی گئی، ان میں سے ایک عقیدہ یہ تھا کہ←  مزید پڑھیے

وبائی ایام میں فریضہِ حج : تاریخ میں 40 مرتبہ حج بیت اللہ موقوف ہوچکا ہے۔۔انیس احمد ندیم

اللہ تعالیٰ نے مکہ معظمہ کوبلد الامین یعنی امن وسلامتی والا شہر قرار دیا ہےاور یہی وہ مقام ہے جس کے متعلق حضرت ابراھیم علیہ السلام نے اپنے رب کی بارگاہ میں عرض کی تھی کہ رَبِّ اجْعَلْ هٰذَا الْبَلَدَ←  مزید پڑھیے

تم بہت بھولے ہو۔۔محمد اسد شاہ

وہ جنوبی پنجاب کے ایک پس ماندہ علاقے کا نوجوان ہے۔ والد مزدور تھے، چنانچہ گھر چلانے کے لیے اس کی والدہ کو بھی چھوٹی موٹی گھریلو دستکاری پر کام کرنا پڑتا تھا۔ نوجوان کو پڑھنے کا شوق تھا۔ ٹیوشنز←  مزید پڑھیے

یہ کہانی ہے کمرے کی۔۔کنزیٰ خالق

میرا کمرہ۔۔۔کتنی سسکیوں کا رازدار۔ کتنی مسکراہٹوں کا گواہ، کتنی سرگوشیوں کا امین، اس کمرے نے میرے تسلط میں آنے تک اور میں نے اس کی آغوش میں پناہ لینے تک ارتقاء کی کئی منازل طے کی ہیں۔ جانے میں←  مزید پڑھیے

جوہری کو کیا معلوم۔۔ ابرارخٹک

سوچ و فکر کے دائرے تنگ ہوں تو وسعت قلب و ذہن کی توقع بھی حسرت کا کفن اوڑھ لیتی ہے کہ اخلاقی لحاظ سے روبہ تنزل افرادحسد ، بغض، تعصب اور لالچ کی آگ میں مسلسل جل کر ہر←  مزید پڑھیے

کیا پولیس کو بھی شیز و فرینیا ہے یا کینیڈین پولیس متعصب ہے؟۔۔روبینہ فیصل

اعجاز چوہدری،چار بچوں کا باپ، جس کی عمر۲۶ سال تھی اور وہ شیز وفرینیا کا مریض تھا۔ ایک تعارف یہ ہے اور ایک تعارف یہ بھی ہے ایک مہاجر، ایک دماغی مریض اور ایک براؤن۔۔اور ایک مسلمان! یہ دو طریقے←  مزید پڑھیے

صاف چلی، شفاف چلی۔۔خالد مسعود خان

باوجود اس بات کے کہ میں ذاتی طور پر لاک ڈائون کا حامی تھا اور وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے لاک ڈائون ختم کرنے کے حق میں نہیں تھا، اب مجھے یہ بات تسلیم کرنے میں رتی برابر←  مزید پڑھیے

فواد چوہدری سچ کہہ رہے ہیں ۔۔جاوید چوہدری

مارگریٹ تھیچر 11سال برطانیہ کی وزیراعظم رہیں‘ وہ لوئر مڈل کلاس سے تعلق رکھتی تھیں‘ والد پنساری تھا‘ مشکل حالات میں سیاست میں آئیں‘ قدم قدم چلتی ہوئیں یورپ کی پہلی خاتون وزیراعظم بنیں اور پھر آئرن لیڈی کہلائیں‘ تھیچر←  مزید پڑھیے

ملکی سیاست میں اب ’’باصفا‘‘ کون ہے۔۔نصرت جاوید

کوئی پسند کرے یا نہیں امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کی طرح فرزندِ جہلم فواد چودھری صاحب کو بھی میڈیا سے کھیلنا خوب آتا ہے۔دورِ حاضر میں مجھ جسے ’’گزشتہ‘‘ کہلاتے کالم نگاروں کے علاوہ ذہین اور خوب صورت اینکر خواتین وحضرات←  مزید پڑھیے

سی ایس ایس کے متعلق چند غلط فہمیاں‎۔۔احمد علی کورار

گزشتہ دنوں جب سی ایس ایس 2019 کا فائنل رزلٹ آیا تو سوشل میڈیا پہ ایک ویڈیو دیکھی جس میں ایک سی ایس ایس کوالیفائیڈ نوجوان زوہیب قریشی نوجوانوں کو یہی پیغام دیتے ہیں کہ ہمت نہ ہاریں، محنت جاری←  مزید پڑھیے

الوداع اے محسنِ اسلام “علامہ طالب جوہری”۔۔نازیہ علی

عشق انسانی اور عشق اہلبیت ع کے پھول اپنی زبان سے بکھیرنے کا منفرد ہنر رکھنے والے مفسر قرآن ،معروف عالم دین ، ذاکر اہلبیت ، شاعر ، فلسفی، تاریخ دان ،استاد، فخر ملت ، سرمایہ قوم علامہ طالب جوہری←  مزید پڑھیے

طارق عزیز دلوں میں زندہ رہیں گے۔۔محمد منیب خان

زندگی کو لمبی تمہید چاہیے۔ نو ماہ کوکھ میں پلتی ہے۔ پھر بچپن میں دمکتی ہے، جوانی میں مہکتی ہے، ادھیڑ عمر میں دہکتی ہے اوربڑھاپے میں سلگتی ہے۔ لیکن موت کے لیے بس ایک تمہید کافی ہے اور وہ←  مزید پڑھیے

غیر طبقاتی سماج۔۔غضنفر علی

“ہم ایسا نظام چاہتے ہیں جہاں محنت کش طبقے کا مفت اور معیاری علاج ہو ، ہم ایک ایسا غیر طبقاتی سماج چاہتے ہیں جہاں سب کے لیے ایک جیسی تعلیم اور روزگار کے مواقع ہوں  ،بند کرو ، بند←  مزید پڑھیے

گونگلو۔۔سلیم مرزا

جسے کچھ اور نہیں سوجھتا سیدھاحکومت پہ تنقید کرنے لگتا ہے ۔غریب کی جورو جیسی حکومت کو سبھی “ٹچکریں” کرتے ہیں ۔ اب ضروری تو نہیں کہ سارے کام آپ ہی کی مرضی کے ہوں ۔ٹھیک ہے مہنگائی ہوگئی ۔اب←  مزید پڑھیے

تعصبات کا بادشاہ ۔ کنفرمیشن بائیس۔۔۔وہاراامباکر

نوویلا اپنا واقعہ بتاتے ہیں کہ ان کے ٹی وی پروگرام کے بارے میں کسی نے شکایت کی کہ آپ اپنے پروگرام کے فلاں سیگمنٹ میں صرف خواتین کے بارے میں ہی کیوں بات کرتے ہیں؟ بہت کم کسی مرد←  مزید پڑھیے

تباہی کے دہانے پر کھڑا تعلیمی نظام: ذمہ دار کون؟۔۔قراۃ العین یوسف

چند روز قبل ایک   نجی چینل پہ خبر چل رہی تھی کہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کو ایک سمری بھیجوائی گئی ہے جس کے مطابق بی۔ایس کے طلبہ ڈائریکٹ پی۔ایچ۔ڈی میں داخلہ لے سکیں گے۔ اس پالیسی کے مطابق پی۔ایچ۔ڈی←  مزید پڑھیے

محبت کے نام ایک خط۔۔صدیق انجم

سلام اے حسیں مطربہ! خبر ملی کہ آج تمہارا جنم دن ہے۔ یوں تو مجھے دنوں کے ہیر پھیر میں کوئی خاصی دلچسپی نہیں رہی مگر نہ جانے کیوں آج کا دن مجھے سال کا خوبصورت ترین دن معلوم ہوتا←  مزید پڑھیے

اب آگے کیا کرنا ہے۔۔عمران علی

سحر کے طلوع ہوتے ہی ہر سمت پھیلنے والا اجالا ایک نئی امید لے کر آتا ہے، ہزاروں لوگ اگر راہ عدم لیتے ہیں تو، لاکھوں بچوں کی دنیا میں آمد بھی ہوتی ہے، حالات کیسے بھی کیوں نہ ہوجائیں،جنگ←  مزید پڑھیے

تلخ حقیقت۔۔انصر محمود بھٹہ

پچھلے ایک مہینے سے وہ تراویح میں قرآن پاک سنا رہا تھا۔ابھی دو دن پہلے ہی ستائیسویں کی مبارک رات کو اس نے ختم قرآن کیا۔ سب بہت خوش تھے۔اس کے گھر والے اسے اپنی سعادت اور خوش بختی سمجھ←  مزید پڑھیے