منادی ہے کہ اب حکمِ بہاراں ہے منادی ہے کہ اب پتّوں کی رنگت بس ہری کہلائے زباں پر زرد کا قصّہ نہیں ٹھہرے جو ہو اب شاخ پر، سب گل کہیں اُس کو زبانوں پر کوئی کانٹا نہیں ہوگا← مزید پڑھیے
موسم اک بار پھر سے جون بدل رہا ہے ۔ رخصت ہوتے ہوئے جاڑے کے زرد گالوں پر گلابی غازہ ملنے والی مشاطہ ،بہار جو ابھی آئی تو نہیں مگر اپنے ہونے کی نشانیاں بھیج رہی ہے ۔۔ فطرت کے← مزید پڑھیے