گھریلو صارفین کیلئے بجلی مزید 95 پیسے مہنگی کرنے کی تیاریاں، وفاقی حکومت کی درخواست پر نیپرا میں آج سماعت ہوگی۔ درخواست میں ایک سلیب کا فائدہ ختم کرنے کی تجویزدی گئی ہے۔ حکومت نے بنیادی ٹیرف میں 95 پیسے← مزید پڑھیے
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ہرجانہ کیس میں خواجہ آصف کا وزیراعظم عمران خان پر حق جرح بحال کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ حق جرح ختم کرنے کا فیصلہ شفاف ٹرائل کے طے← مزید پڑھیے
کالعدم تنظیم القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی یمن میں امریکی حملے کے دوران مارا گیا۔ العربیہ اردو کی رپورٹ کے مطابق القاعدہ نے جمعہ کے روز یمن میں امریکی حملے میں اپنے ایک کمانڈر کی ہلاکت← مزید پڑھیے
آپ کو کورونا پازیٹو ہونے کے بعد آئسولیشن میں دس روز ہوچکے ہیں اور آپ بے چینی سے اپنی نارمل زندگی کی طرف لوٹنے کے منتظر ہیں۔ لیکن آپ مسلسل تھکن ، چڑچڑاہٹ اور کمزوری کا شکار ہیں تو اس بات کا شدید امکان ہے کہ آپ بعد از کورونا تھکاوٹ کا شکار ہیں۔← مزید پڑھیے
ترکی کے صدر نے کہا ہے کہ ملک کے عوام کی حالت جلد بہتر ہونے والی ہے، آپ لوگ بالکل پریشان نہ ہوں۔ عوام کی جانب سے شدید تنقید کے درمیان رجب طیب اردگان نے ترکی کے عوام سے وعدہ← مزید پڑھیے
وزیراعظم عمران خان نے اپنی حکومت کو 3 سال میں 5.37 فیصد جی ڈی پی گروتھ حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی۔ عمران خان نے ٹوئٹ کی، جس میں انہوں نے لکھا کہ جی ڈی پی گروتھ سے روزگار کے خاطر← مزید پڑھیے
ڈیوس: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کا شاید اب کبھی بھی خاتمہ نہ ہو اور یہ ہمیشہ انسانی معاشرے میں موجود رہے لیکن ساتھ ہی← مزید پڑھیے
افغانستان کے وزیراعظم مولوی محمد حسن اخوند نے مسلم ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ طالبان کی حکومت کو تسلیم کریں۔ وزیراعظم ملا محمد حسن اخوند نے کابل میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلمان ممالک سے← مزید پڑھیے
طویل انتظار ختم، اب ایکس رے کے زریعے کورونا ٹیسٹ کا پتہ لگانا ممکن ہو گیا، ماہرین نے پی سی آر ٹیسٹ کے بجائے ایکس رے سے چند منٹوں میں 98 فیصد درست رزلٹ دینے کا دعوی کردیا ہے۔ نئی← مزید پڑھیے
اسلام آباد: سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے ) نے اندرون ملک فضائی سفر کرنے والے مسافروں کے لیے نیا حکمنامہ جاری کردیا ہے۔ وفاقی حکومت کی ہدایت پر اندرون ملک سفر کرنے والے تمام مسافروں کے لیے لازمی← مزید پڑھیے
سابق جرمن چانسلر اینجلا مرکل نے اقوام متحدہ کے لیے کام کرنے کی آفر رد کردی ہے، ان کے دفتر نے بدھ کو یہ اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ سولہ سال اقتدار میں رہنے کے بعد اب ریٹائرمنٹ سے لطف اندوز ہورہی ہیں← مزید پڑھیے
یوکے ہائی کورٹ نے ہوم آفس کی نوعمر پناہ گزینوں کی عمر تشخیص کی پالیسی کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے ۔ جج کے مطابق یہ پالیسی جس میں کم عمر پناہ گزین بچوں کو بالغ ہونے کے شبے میں حراست میں رکھا جاتا ہے تاکہ انکی عمر کی تشخیص کی جائے← مزید پڑھیے
اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کو جبری گمشدگیوں پر موثر اقدامات اٹھانے کا حکم دے دیا، عدالت نے جبری گمشدگیوں کے ہائی کورٹ میں زیر سماعت کیسز کی لسٹ اٹارنی جنرل کو فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔ چیف جسٹس← مزید پڑھیے
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 15 اپریل کو کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا ،اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے کروائے جائیں گے۔ الیکشن کمیشن نے وفاقی حکومت سے 3 ہزار 900 الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں مانگ← مزید پڑھیے
اسرائیل کورونا کیسز کی شرح حد سے تجاوز کرگئی ہے۔کورونا کیسز کی شرح بارہ فیصد تک پہنچ گئی پچھلے چوبیس گھنٹوں میں 40430 کیسز رپورٹ ہوۓ جب کہ 319572 ٹیسٹ کئے گئے جب کہ نازک حالت کے مریضوں کی تعداد 286 سے بڑھ کر 308 ہوگئی۔← مزید پڑھیے
ایران جوہری معاہدے کو بچانے کے لیے صرف "چند ہفتے باقی ہیں" اس سے پہلے کہ تہران کی پیشرفت کو تبدیل کرنا بہت مشکل ہو جائے گا۔
بلنکن نے جمعرات کو ویانا میں تہران اور 2015 کے معاہدے کے دوسرے دستخط کنندگان کے درمیان بات چیت کے دوران بات کی← مزید پڑھیے
کولڈ سٹیل کے ساتھ دو دیگر خواتین کی موت نے فرانس میں گزشتہ 15 دنوں میں “قتل” کا نشانہ بننے والوں کی تعداد بڑھ کر پانچ ہو گئی ہے۔ فرانسیسی اخبار “لی فیگارو” سے پاک صحافت نیوز ایجسنی کے مطابق،← مزید پڑھیے
ایران اور چین کے درمیان 25 سالہ معاہدے پر عمل شروع ہونے کا اعلان کر دیا گیا۔ ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک اس بات پر متفق ہوئے کہ جمعہ سے جامع اسٹریٹیجک تعاون کے معاہدے پر عملدرآمد← مزید پڑھیے
راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے مری میں داخلے کی مشروط اجازت دے دی۔ اس ضمن میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مری میں روزانہ 8 ہزار گاڑیوں کی اجازت دے دی گئی ہے، داخلی گاڑیوں پر پابندی مری اور آزاد کشمیر← مزید پڑھیے
ایران کا کہنا ہے کہ تہران مذاکرات کے بعد طالبان کو باضابطہ طور پر تسلیم نہیں کرے گا۔ایران اگست میں اپنے قبضے کے بعد سے طالبان کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے، لیکن اس نے ایک جامع حکومت کا مطالبہ← مزید پڑھیے