خبریں، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 3 )

منی لانڈرنگ کیس:وزیراعظم شہبازشریف کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم

اسپیشل سینٹرل کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہبازشریف کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم دے دیا ۔اسپیشل سینٹرل کورٹ کی جانب سے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف←  مزید پڑھیے

کراچی :،درجہ حرارت40 ڈگری ریکارڈ ، شدت ریکارڈ درجہ حرارت سے کہیں زیادہ

کراچی میں موسم شدید گرم ہو گیا۔ درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ کو چھو گیا۔ کراچی میں پارہ 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا۔ گرمی کی شدت 43 ڈگری سینٹی گریڈ محسوس ہونے لگی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق←  مزید پڑھیے

دہشتگردی کا مقدمہ:عمران خان کو جے آئی ٹی نے ایک بار پھر طلب کر لیا

خاتون جج کو دھمکیاں دینے پر دہشتگردی کے مقدمے میں جے آئی ٹی نے ایک بار پھر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو طلب کر لیا۔ خاتون جج کو دھمکیاں دینے پر دہشتگردی کے مقدمے میں جے آئی ٹی کی←  مزید پڑھیے

چارلس برطانیہ کے نئے بادشاہ بن گئے

70 سال کی حکمرانی کرنے کے بعد 96 کی عمر میں ملکہ برطانیہ انتقال کر گئیں، جس کے فوری بعد بغیر کسی تقریب کے ان کے جانشین  پرنس آف ویلز چارلس بادشاہ بن گئے ہیں۔ چارلس دولتِ مشترکہ کے بھی←  مزید پڑھیے

سوات اور لوئر دیر کے سیلابی ریلے ‘منڈا ہیڈ ورکس’ کا پل بہا لے گئے

خیبر پختونخوا میں سوات اور لوئر دیر کے سیلابی ریلے منڈا ہیڈ ورکس کا پل بہا لے گئے ، جس کے نتیجے میں ضلع چار سدہ کی تحصیل شب قدر اور تحصیل پڑانگ کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔←  مزید پڑھیے

مس انگلینڈ مقابلوں میں ایک ماڈل کی بغیر میک اپ کیے فائنل میں انٹری

مس انگلینڈ مقابلے کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کوئی ماڈل میک اپ کیے بغیر فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ مس انگلینڈ مقابلے میں فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے والی 20 سالہ طالبہ میلیسا راؤف نے سیمی فائنل میں بغیر میک اپ←  مزید پڑھیے

دریائے کابل ، سوات، پنجکوڑہ اور دریائے سندھ میں مختلف مقامات پر اونچے درجے کا سیلاب

دریائے کابل ، دریائے سوات، دریائے پنجکوڑہ اور دریائے سندھ میں مختلف مقامات پر اونچے درجے کا سیلاب آگیا۔ دریائے کابل میں نوشہرہ ، ورسک اوراودیزئی کے مقام پر انتہائی اونچےدرجے کا سیلاب ہے۔ تفصیلات کے مطابق نوشہر ہ کے←  مزید پڑھیے

بارشوں اور سیلاب سے 300 بچوں سمیت900 سے زائد اموات، لاکھوں بے گھر، فصلیں اور سٹرکیں تباہ

سندھ اور بلوچستان اور پنجاب سمیت ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی۔ حالیہ بارشوں میں اب تک 300 بچوں سمیت900 سے زائد اموات ہوچکیں۔لاکھوں افراد بے گھر ہوگئے،ہزاروں ایکڑ فصلیں اجڑ گئیں۔ سڑکیں بہہ گئیں، شہروں اور←  مزید پڑھیے

سندھ میں بارشوں کے باعث چھتیں گرنے سےجاں بحق افراد کی تعداد 22 ہوگئی

سندھ میں بارشوں کے باعث چھتیں گرنے کے واقعات میں جاں بحق افراد کی تعداد 22 ہوگئی۔ سکھر کے نواحی علاقے کندھرا میں گھر کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 4بچے جاں بحق ہو گئے۔ لاڑکانہ میں بھی←  مزید پڑھیے

بھارت میں بارشوں نے تباہی مچا دی، 50 افراد ہلاک

نئی دہلی: بھارت میں 3 دن سے جاری طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی ہے جس کے نتیجے میں اب تک 50 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارت کے مشرقی اور شمالی ریاستوں←  مزید پڑھیے

نواز شریف کو اس لیے نکالا گیا کہ کرپشن میں ملوث تھا، کیا میں نے ملک کا پیسہ چوری کیا یا فیکٹریاں بنائیں کہ عہدے سے ہٹایا گیا؟ عمران خان

راولپنڈی: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ میرا ایک ہی مقصد ہے کہ قوم حقیقی طور پر آزاد ہوجائے، قوم کو حقیقی آزادی دلانے تک سڑکوں پر رہوں گا۔ پی ٹی آئی کے زیر اہتمام منعقدہ←  مزید پڑھیے

عمران خان کیخلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ نواز شریف کو اس لیے نکالا گیا کہ کرپشن میں ملوث تھا، کیا میں نے ملک کا پیسہ چوری←  مزید پڑھیے

آزاد کشمیر: باغ کے قریب فوجی گاڑی کو حادثہ، 9 جوان شہید، 4 شدید زخمی

راولپنڈی: آزاد کشمیر کے علاقے باغ کے قریب فوجی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 9 جوان شہید اور 4 شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ←  مزید پڑھیے

عظیم گلوکارہ نیرہ نور 72 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

عظیم گلوکارہ نیرہ نور کراچی میں 72 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ معروف گلوکارہ کینسر کےمرض میں مبتلا تھیں۔ نیرہ نور کی نماز جنازہ کچھ دیربعد کراچی میں امام بارگاہ یثرب میں←  مزید پڑھیے

پیمرا نے عمران خان کی تقاریر براہ راست دکھانے پر پابندی لگا دی

پیمرا نے عمران خان کی تقاریر براہ راست دکھانے پر پابندی لگا دی۔ پیمرا اعلامیہ کے مطابق پیمرا آرڈی نینس 2002 کے سیکشن 27 کے تحت تقاریر دکھانے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ ٹی وی چینل عمران خان کی←  مزید پڑھیے

بلوچستان میں بارش و سیلاب سے مزید 9 افراد جاں بحق

کوئٹہ: بلوچستان میں بارش اور سیلاب سے مزید 9 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پی ڈی ایم اے نے بارشوں سے ہونے والے نقصانات سے متعلق رپورٹ جاری کر دی۔ پرووینشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کی جاری←  مزید پڑھیے

دھمکیاں دینے والے کے ساتھ قانون کے مطابق سلوک کیا جائے گا، اسلام آباد پولیس

اسلام آباد: اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ دھمکیاں دینے والے کے ساتھ قانون کے مطابق سلوک کیا جائے گا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان کی تقریر پر ردعمل دیتے←  مزید پڑھیے

شام میں دھماکہ، 19 افراد جاں بحق

دمشق: شام کے شمالی علاقے کی ایک مارکیٹ میں دھماکے سے 19 افراد جاں بحق ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شام کے شمالی علاقے کے سرحدی قصبے ال باب کی ایک مارکیٹ میں زور دار دھماکہ←  مزید پڑھیے

فردوس عاشق اعوان کے بیرون ملک سفر پر پابندی

اسلام آباد: امیگریشن حکام نے فردوس عاشق اعوان کو بیرون ملک جانے سے روک دیا۔ سابق وزیر اطلاعات اور پاکستان تحریک انصاف (پی تی آئی) کی رہنما فردوس عاشق اعوان کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر آف لوڈ کر دیا گیا←  مزید پڑھیے

سیلاب و بارش متاثرین کیلئے 37 ارب روپے مختص: متاثرہ گھرانے کو 25 ہزار ملیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم میاں شہباز شریف نے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے 37 ارب روپے مختص کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر متاثرہ گھرانے کو 25 ہزار روپے نقد دیں گے۔ فاقی دارالحکومت اسلام آباد میں←  مزید پڑھیے