گاؤں کے ایک امام جسے کوئی دور جاتا ہے کہ میاں صاحب یا میاں جی کہا جاتا تھا۔ میاں جی کے منہ سے کلمہ خیر کے علاوہ کچھ نکلتا نہیں تھا۔شادی بیاہ میں وہی میاں جی، تجہیز و تکفین میں وہی مشترکہ میاں جی، عقیقہ اور جنازہ میں وہی سب کے امام ، میاں جی← مزید پڑھیے
ضلع رحیم یار خان کی تحصیل صادق آباد کے مغرب میں بھونگ نامی ایک قصبہ آباد ہے جس کی وجہ شہرت یہاں موجود وہ شاہکار ہے جسے دیکھنے دور دور سے لوگ آتے ہیں۔← مزید پڑھیے
پیرس: فرانس میں یہود مخالف بیان کا الزام لگا کر مسجد کو بند کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فرانس کے شہر کین میں مسجد کو بند کیا گیا۔ فرانسیسی وزیر داخلہ جیرالڈ ڈرمینن نے مسجد← مزید پڑھیے
اسامہ بن زید مسجد میں نمازِ عشاء کے دوران تیسری رکعت کے بعد ‘حالت التحیات’ میں عین اس وقت پہنچا جب امام کے کیے کہے کے مطابق مقتدیوں نے دائیں بائیں دیکھ اور دعائیں لے دے کر آگے پیچھے ہونا← مزید پڑھیے
اذان کے سلسلے میں مسلمانوں نے عملن جو وطیرہ اختیار کر رکھا ہے اگر اسکو فورن سے پیشتر تبدیل نہ کیا گیا تو وہ وقت دور نہیں جب بھارت میں اذان کو جبرن روک دیا جائے گا۔← مزید پڑھیے
درزی سے فارغ ہونے کے بعد ہم ایک بیکری میں جا گھسے ابھی شاپنگ میں مصروف تھے کہ قریبی مسجد سے اذان کی صدا بلند ہوئی۔ بیٹی کہنے لگی کیوں نا یہاں نماز ادا کی جائے اور اس کی آنکھوں میں اتری چمک دیکھ کر مجھ سے انکار نہ ہو سکا ،لہذا ہم نے مسجد کا رخ کیا اور وضو سے فارغ ہو کر آخری صف میں بیٹھ کر امام صاحب کا انتظار کرنے لگے۔← مزید پڑھیے
کیا آپ سمجھتے ہیں کہ چھیانوے فیصد مسلم آبادی والے ملک میں آپ کے مذہب اسلام کو خطرہ لاحق ہے؟ اگر ہاں، تو پھر آپ کے مذہب میں ہی کچھ خرابی ہے، لہذا بوریا بستر سمیٹیے اور کسی دوسرے مذہب← مزید پڑھیے
گورو پرمہانس آشرم اور مندر کی مسماری پر میں کیا لکھوں۔ بی بی سی، وائس آف امریکہ، دی ہندو، نیویارک ٹائمز اور الجزیرہ ٹی وی کی رپورٹس کے مطابق کہ “انتہاپسند مسلمانوں نے پولیس کی موجودگی میں جمعیت علما اسلام← مزید پڑھیے
باب الرحمہ بیت المقدس کے مسجد اقصی کے 15 دروازوں میں سے ایک تاریخی دروازہ ہے جو مرکزی ہال سے بیرونی صحنوں کی طرف کھلتا ہے۔ یہ دروازہ اسرائیلی افواج نے اسے 2003 میں بند کردیا تھا جسے 17 برس← مزید پڑھیے
کچھ عرصہ قبل ڈین گبسن کی تھیوری پیٹرا یا پٹرا کا ذکر سوشل میڈیا پر اختلافی مباحث میں کافی مقبول رہا تھا۔ جس کے مطابق مکہ مکرمہ کا اصل مقام پیٹرا ہے اور ڈین گبسن کی تھیوری کے مطابق مکہ← مزید پڑھیے
یقین کیجئے کہ قدیم رومی چرچ “آیا صوفیہ ” کو مسجد ، پھر میوزیم اور اب دوبارہ مسجد قرار دینے سے نہ تو کسی الباکستانی کی صحت پر کوئی فرق پڑتا ہے نہ ہی وہاں موجود کسی ترک کی صحت← مزید پڑھیے
استنبول ، ترکی کا سابقہ گرجا گھر اور موجودہ مسجد آیا صوفیہ یعنی (حکمت خداوندی) مشرقی آرتھوڈوکس کا سابقہ گرجا گھر ہے جسے 1453 میں فتح قسطنطنیہ کے بعد عثمانی ترکوں نے مسجد میں تبدیل کر دیا تھا۔ سن 1935← مزید پڑھیے
برصغیر میں برطانوی راج کا زمانہ تھا، 1857ء کی جنگ آزادی کے بعد برصغیر پر برطانوی پرچم لہرانے کے دور کا یہ مشہور واقعہ ہے۔ 1880ء میں برطانیہ کا اس وقت کے مشترکہ ہندوستان میں اقتدار مستحکم ہو چکا تھا۔ یہ واقعہ مشرقی پنجاب کے ضلع مظفر نگر کا مشہور قصبہ کاندھلہ کا ہے ، کاندھلہ کو ویسے بھی ایک نسبت علمائے کرام کا مولدو مسکن ہونے کی وجہ سے شہرت حاصل رہی ہے۔← مزید پڑھیے
میں سمجھتا ہوں دین جذبات کی قدر کرتے ہوئے ‘اصول’ کو فوقیت دیتا ہے۔ معاشرتی برائیوں اور مذہبی روایت پرستی نے ہمیں اس قابل ہی نہیں چھوڑا کہ ہمیں دین ،دماغ اور لاجکس کی ضرورت محسوس ہو۔ دین لاجیکل ہے← مزید پڑھیے
اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کے حوالے سے ملک کے مختلف حلقوں میں بحث جاری ہے۔ علما کے ایک طبقے کے مطابق ایک اسلامی ریاست میں غیر مسلموں کی عبادت گاہوں کا احترام تو مسلمہ ہے اور ان کی← مزید پڑھیے
مذہب ہر انسان کی زندگی سے جڑا ہوا موضوع ہے حتی کہ اگر کوئی شخص کسی مذہب کو بھی نہیں مانتا پھر بھی اسکے کچھ مثبت یا منفی مذہبی نظریات ہوتے ہیں۔ دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا بدل گئی← مزید پڑھیے
اسلام آباد میں ہندو برادری کے لیے ایک مندر بنانے کے مقصد سے کچھ زمین حکومت کی طرف سے دی گئی جہاں سنگ بنیاد رکھا گیا ہے۔ اس پر متضاد آراء سے سوشل میڈیا پر ایک بحث شروع ہے جس← مزید پڑھیے
کورونا وائرس کی حالیہ عالمی وبا کے تناظر میں مذہبی نوعیت کے بعض اہم سوالات بھی قومی سطح پر زیر ِبحث آئے اور مختلف حلقے ان پر اپنا اپنا نقطہ نظر پیش کر رہے ہیں۔ مثلا ًکیا اس وبا کی← مزید پڑھیے
سابق چیف جسٹس حاجی ثاقب نثار دامت برکاتہم کی زیر ِ نگرانی مہمند ڈیم تعمیر ہو چکا ہے۔ اب وہ کالا باغ ڈیم پر چوکیدار کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔ یہ ان کی اور موجودہ حکومت کی نیک← مزید پڑھیے
کرونا وائرس کی وبا نے پوری دنیا کو معاشی بدحالی کی طرف دھکیل دیا ہے اور پوری دنیا کے انسان کام کاج چھوڑ کر کر تقریباً گھروں میں قیدہو چکے ہیں۔فطری عمل ہے کہ انسان مشکل وقت میں اللّٰہ تعالیٰ← مزید پڑھیے