مکالمہ - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 100 )

مکالمہ۔۔سالگرہ مبارک/سید ذیشان حیدر بخاری

مکالمہ آج دو سال کا ہو گیا ہے…ایک ایسا فورم جہاں ایک عام سے لکھاری کو اپنے آپ کو ادب کے میدان میں نکھارنے کا اتنا ہی موقع ملتا ہے جتنا ایک منجھا ہوا ادیب حاصل کر سکتا ہے۔آزادی اظہار←  مزید پڑھیے

ہمارے نظامِ شمسی کے تسلیم شدہ آٹھ سیارے۔۔۔زاہد آرائیں /قسط3

زہرہ۔۔ Venus۔۔دوسرا حصّہ۔۔ مقناطیسی میدان اور مرکزہ 1967 میں وینیرا 4 نے زہرہ پر موجود انتہائی کمزور مقناطیسی میدان دریافت کیا۔ یہ مقناطیسی میدان زمین کے برعکس محض قطبی ہواؤں اور آئنو سفیئر کے درمیان تعلق سے پیدا ہوتا ہے۔←  مزید پڑھیے

عظیم گوریلا کہاں گیا؟ سائنسی سراغرسانی کی ایک کہانی۔۔۔وہارا امباکر

اگر مشرقی ایشیا کے جنگلوں میں جائیں تو قسم قسم کے جاندار ملیں گے۔ گینڈے، لگڑ بگڑ، ٹاپیر وغیرہ۔ ان جنگلوں میں ایک وقت میں ایک عجیب جانور پھرا کرتا تھا۔ دس فٹ اونچا اور پانچ سو کلوگرام وزنی۔ آج←  مزید پڑھیے

چیف کا سلوٹ ۔۔ اظہر سید

نومنتخب وزیراعظم کی جی ایچ کیو آمد اور ارمی چیف کی طرف سے منتخب جمہوری وزیراعظم کو سلوٹ مارنے کی ویڈیو دیکھی توکنٹرولڈ ڈیموکریسی، کنٹرولڈ میڈیا ،کنٹرولڈ عدلیہ اور کنٹرولڈ اداروں کی اصطلاح پر بے ساختہ پیار آیا اور سابق←  مزید پڑھیے

میں کہاں کہاں سے گزر گیا۔۔۔۔۔ظفرالاسلام سیفی/قسط2

سکول سے واپسی کے بعدگھر کے معمولات میں انضباط ایک ناسمجھ بچے کا ظاہر سی بات ہے کیا ہوسکتا ہے جو ہمارا ہوتا،کس وقت ہم کیا کرتے تھے متعین طور پر کچھ کہنا مشکل ہے،اس قدر البتہ ضرور یاد ہے←  مزید پڑھیے

مکالمہ کی دوسری سالگرہ پر میرے جذبات۔۔۔۔مرزا شہباز حسنین بیگ

دو سال پہلے میں فیس بک پہ محض سکرولنگ کرتا تھا ۔کوئی بھی تحریر نظر آتی تو پڑھتا رہتا ۔جب تنگ آجاتا تو میرے ساتھ میرا دوست اور کولیگ ارسلان موجود ہوتا تھا ۔ہم دونوں مطالعہ کے شوقین ہیں ۔چنانچہ←  مزید پڑھیے

مکالمہ سالگرہ مبارک۔۔۔۔۔ حسام درانی

یہ کیا مکالمہ کو آج دوسال ہو گئے۔ اچھا یار ابھی کل کی ہی تو بات ہے کہ اسکی سالگرہ منائی تھی۔ یار یہ انعام بھی عجیب سا بندہ ہے کوئی سمجھ نہیں آتی اسکی، ایک ایسی شدنی چھوڑ دی←  مزید پڑھیے

مکالمہ سپیشل: مقابلہ مضمون نویسی برائے سال ۲۰۱۸

مکالمہ اپنے دو سال مکمل کیے آپ کے سامنے حاضر ہے۔ الحمد للہ دو سال میں مکالمہ شاد مردانوی سے شروع ہوکر آج خاکوانی صاحب جیسی صحت پکڑ چکا ہے۔ سینکڑوں لکھاری، ہزاروں مضامین اور لاکھوں قارئین کے درمیان ایک←  مزید پڑھیے

جائیداد۔۔۔۔اسامہ ریاض

آج بڑے خوش لگ رہے ہو حمید خیریت تو ہے نا ۔ ہاں ہاں۔۔ یہ لو پہلے میٹھائی کھاؤ  پھر بتاتا ہوں۔ بڑے بھائی اور بھابی کا تو تمہیں پتا ہی ہے، کمبخت کہیں کے۔ ساری جائیدار اپنے نام کروانا←  مزید پڑھیے

پرانا ٹریفک وارڈن اور نیا عمران خان۔۔۔فراست محمود

بظاہر ٹریفک وارڈن اور عمران خان میں کوئی مماثلت نظر نہیں آتی مگر نجانے کیوںکچھ روز پہلے پیش آنے والے واقعے نے ان دونوں کے درمیان میری سوچ کو ایک نقطے پر  سوچنے پہ مجبور کیا ہے۔۔ سوشل میڈیا پہ←  مزید پڑھیے

مکالمہ ، مبارکباد۔۔۔ محمد فیاض حسرت

مکالمہ کو اس معاشرے ، اس معاشرے میں بستے لوگوں اور ادب کی خدمت کرتے ہوئے دو سال آج کے دن مکمل ہوئے یعنی آج مکالمہ کی دوسری سالگرہ ہے ۔ تو کیوں نا آج کے ہی دن مبارک باد←  مزید پڑھیے

افغانستان میں ہو کیا رہا ہے؟۔۔۔۔۔عارف خٹک/قسط 2

آچین پر بم گرانے کی کارروائی براہ راست نشر کی گئی۔اور بتایا گیا،کہ عراق کے بعد دوسری بار اس بم کا استعمال کیا گیا ہے۔جو شدید مُہلک اثرات رکھتا ہے۔عینی شاہدین کے مُطابق اس بم کی آواز تو کافی گُونج←  مزید پڑھیے

یہ لائیک (Like) کہاں سے آتے ہیں؟۔۔۔وہارا امباکر

فیس بک پر دو ارب سے زائد ایکٹو اکاؤنٹ ہیں اور یہ گوگل اور یوٹیوب کے بعد انٹرنیٹ کی تیسری سب سے زیادہ مقبول سائٹ ہے۔ فروری 2004 میں ایک کمپیوٹر سے شروع ہونے والی اس ایپلیکیشن کو چلانے کے←  مزید پڑھیے

عمران خان کو کریڈٹ کیوں دیا ؟۔۔۔۔۔۔محمد نذیرناصر

لوگ کہتے ہیں عمران خان اکیلے کو ہالینڈ کیخلاف احتجاج کا کریڈٹ نہیں دینا چاہیے تو جناب عرض خدمت اقدس ہے بات کوذراء غورسے سمجھیں یہ کوئی پہلا معاملہ نہیں اس سے پہلے بھی ڈنمارک سمیت دیگر جگہوں میں گستاخیوں←  مزید پڑھیے

کتھا چار جنموں کی۔۔۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند/قسط42

ایڈیٹر نوٹ:یہ اب تک کے  غیر مطبوعہ خطوط ہیں جو ڈاکٹر صاحب کی مکالمہ سے محبت کی وجہ سے پہلی بار مکالمہ کے پلیٹ فارم سے پبلش کئے جارہے ہیں ۔ہم ڈاکٹر صاحب کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں←  مزید پڑھیے

دیوجانس کی شخصیت اور فلسفہ۔۔۔۔ ابو بکر

تیسری صدی قبل مسیح کے کلبی فلسفی اور طنزنگار منی پس نے دیوجانس کلبی کے قزاقوں کے ہاتھوں پکڑے جانے اور غلام بنا کر جزیرہ کریٹ میں بیچے جانے کی کہانی پر ایک کتاب لکھی۔ کتاب کا نام ‘ دیو←  مزید پڑھیے

بین الاقوامی برادری اور پاکستان و ایران۔۔۔۔نذر حافی

حالات تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں، تحریک لبیک پاکستان نے لاہور سے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا آغاز کر دیا ہے، یہ مارچ داتا دربار بھاٹی چوک سے براستہ جی ٹی روڈ اسلام آباد پہنچے گا، تحریک←  مزید پڑھیے

سو جوتے سو پیاز ۔۔۔۔۔ اظہر سید

2014 میں بین الاقوامی فوجیں افغان جنگ کی کامیابی کے اعلانات کے لہراتے پھڑپھڑاتے جھنڈے تلے اپنے ملکوں میں واپس جا رہی تھیں امریکیوں کیلئے سنہری موقع تھا پتلی گلی سے نکل جاتے انگریزوں اور سوویت یونین کی طرح وعدہ←  مزید پڑھیے

وہ جو ہم میں تم میں ہمیشہ کی بے قراری ہے ۔۔۔۔۔۔ محمد وقار اسلم

پاکستان  وجود میں آنے کے بعد  کڑا وقت وہ  تھا جب پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان نے یہ طے کرنا تھا کہ امریکہ کا دورہ کروں یا روس کا۔ روس کا دورہ شیڈول ہونے کے بعد منسوخ کر کے لیاقت←  مزید پڑھیے

مکالمہ کے بارے میں میری رائے اور تجاویز۔۔۔زبیر حسین

میری نظر میں مکالمہ کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ اس میں مختلف نقطہ نظر رکھنے والے افراد کی تعلیمی، معلوماتی، اور دلچسپ تحریریں پڑھنے کو ملتی ہیں. چونکہ ان مضامین میں مصنف شائستگی سے اپنی آرا، مشاہدات،←  مزید پڑھیے