مکالمہ - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 123 )

چوکیدار۔۔۔۔۔ محمد علی/افسانہ

”چلو امجد جلدی سے گاڑی نکالو، آیان بابا کھیلتے میں چھت سے گر گئے”، آصف نے کہا “ارے ایسے کیسے گر گیا ناہنجار،الو کا پٹھا، دو لگاؤں سالے کے!!!” امجد اس گھر کا مالی، اردلی،ڈرایئور، چوکیدار سب تھا۔ بلا کا←  مزید پڑھیے

لاڈلا کون ؟۔۔۔۔۔آصف محمود

پاکستانی سیاست کا حقیقی لاڈلا کون ہے؟ عمران خان یا نواز شریف؟ آئیے ذرا اپنی تاریخ سے اس سوال کا جواب تلاش کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ عمران خان پر الزام ہے کہ انہیں مقتدر قوتوں کی پشت پناہی حاصل←  مزید پڑھیے

اوسیرس (ادریس) اور ہرمیس

یہ عظیم انسان آج سے بارہ ہزار سال پہلے ہماری دنیا میں نمودار ہوئے. ان کے بارے میں بہت سے قصے کہانیاں مشہور ہیں. مذہبی پیشواؤں نے جوش عقیدت میں انھیں دیوتا بلکہ خدا بنا لیا. البتہ لوگوں کی اکثریت←  مزید پڑھیے

اللہ تعالٰی ہارون بلور مرحوم کی مغفرت فرمائیں۔۔۔عاصم اللہ بخش

بلاشبہ بلور فیملی پر پچھلے چھ سال میں دو مرتبہ قیامت ٹوٹ چکی …. پہلے بشیر بلور صاحب دہشت گردی کا شکار ہوئے اور کل ان کے لائق اور متین فرزند بیرسٹر ہارون بلور بھی اپنے انتخابی جلسہ کے دوران←  مزید پڑھیے

پاکستانی عام انتخابات کے نتائج سے ہند و پاک تعلقات کا کیا رشتہ ہے؟۔۔۔افتخار گیلانی

پاکستان میں عام انتخابات کی مہم اب اپنے عروج پر ہے۔ 25جولائی کو ہونے والے انتخابات پر جہاں دنیا بھر کی نظریں ٹکی ہوئی ہیں، وہیں ہندوستان میں بھی حکومتی حلقے اور تجزیہ کار ان پر گہری نگاہ رکھے ہوئے←  مزید پڑھیے

دانیال بلور کا بلند حوصلہ۔۔۔۔صفی سرحدی

پہلا منظر۔۔۔ ہارون بلور جلسہ گاہ پہنچتے ہیں شاندار اتش بازی شروع ہوجاتی ہے ہارون بلور نے سرخ ٹوپی پہنی ہے وہ کارکنوں کے پرجوش استقبالیہ نعروں پر مسکرانے لگتے ہیں۔ ایک کارکن کا نعرہ بلند ہوتا ہے شہید بشیر←  مزید پڑھیے

مینگو پیپلز اور بنانا ریپبلک۔۔۔۔اسد مفتی

جیسا کہ ہم جانتے ہیں پاکستان پر ’’برا وقت‘‘ آیا ہوا ہے اور میرے حساب سے یہ ’’برا وقت‘‘ اچانک نہیں آیا اس کیلئے برسوں سے زمین تیارکی جارہی تھی۔ شعوری طور پر یا لاشعوری طور پر گزشتہ آدھی صدی سے←  مزید پڑھیے

اردو افسانے کے موضوعات ‘1960 کے بعد۔۔۔ طارق چھتاری

ہر عہد اپنے ساتھ نئے مسائل اور نئے موضوعات لے کر آتا ہے۔ جب جب زمانے نے کروٹ لی ہے موضوعات میں بھی تبدیلی آئی ہے۔۔۔ کچھ روایت پرست ادیب نئے موضوعات کو بہ آسانی قبول نہیں کرتے ہیں لیکن←  مزید پڑھیے

آپ کس پر بھاری ہیں؟۔۔۔۔۔نجم ولی خان

سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلزپارٹی کے سربراہ جناب آصف علی زرداری کے بارے نعرہ لگتا رہا ہے کہ وہ سب پر بھاری ہیں۔ بہت سارے دوست یہ سمجھتے ہیں کہ یہ نعرہ ان کی سیاست میں جوڑ توڑ اور←  مزید پڑھیے

کائرہ صاحب خبر لیجیے , دہن بگڑا ۔۔۔۔۔۔ عامر عثمان عادل

یہ ہیں اپنے قمر زمان کائرہ ۔ اپنے قبیلے کی شان ، کائرہ فیملی کی آن اور لالہ موسی کی پہچان ! 2002 کے جنرل الیکشن میں اپنے روایتی حریفوں کو شکست دے کر قومی اسمبلی کے ایوان کی زینت←  مزید پڑھیے

کیا یہ ممکن تھا؟ ۔۔۔۔۔۔شیخ خالد زاہد

ایک کہاوت بہت مشہور ہے کہ رات کتنی ہی طویل کیوں نا ہو اسکا انجام طلوع سحرپر ہی ہوتا ہے قدرت نے ہر فرعون کیلئے ایک موسی ؑ پیدا کیا۔جی نہیں! ایسی کوئی بات نہیں ہے کہ پاکستان کو کسی←  مزید پڑھیے

کراچی کا حلقہ این اے 247۔۔۔ایس ایم عابدی

کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 247 میں ایم ایم اے کے محمد حسین محنتی اور پاکستان تحریک انصاف کے عارف علوی کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوگا جبکہ فاروق ستار بھی سرپرائز دے سکتے ہیں، این اے←  مزید پڑھیے

سرور جہاں آبادی : اردو ہندی کی تہذیبی روایت کا منفرد شاعر۔۔۔احمد سہیل

پورا نام اور ولدیت: منشی درگا سہائے سرور جہاں آبادی ولد حکیم پیارے لعل سکسینہ مقام اور تاریخ پیدائش: 1873۔ جہاں آباد، پیلی بھیت، یوپی، بھارت مقام اور تاریخ وفات : 20 دسمبر 1910، دہلی، بھارت (عمر 37 سال) شعری←  مزید پڑھیے

مفہومِ ایاک نعبد وایاک نستعین۔۔۔صاحبزادہ ضیا /قسط 1

یہ نغمہ فصلِ گل و لالہ کا نہیں پابند بہار ہو کہ خزاں، لا الٰه الا الله اگرچہ بت ہیں جماعت کی آستینوں میں مجھے ہے حکم اذاں، لا الٰه الا الله سورة فاتحه وہ پہلی سورة ہے، جو نبی←  مزید پڑھیے

ایک محبِ وطن پاکستانی عاشر عظیم کی پاکستان سے ہجرت۔۔۔۔مرزا شہباز حسنین بیگ

عہدِ  کم سنی  کی  بے شمار حسین یادوں میں  سے ایک   پی ٹی وی کے ڈرامے  بھی  ہیں ۔ہم اس ایج گروپ سے تعلق رکھتے ہیں  جنہوں نے اپنی زندگی میں بلیک اینڈ وائٹ ٹی وی سے  ایچ ڈی←  مزید پڑھیے

ضلع دیر: خواتین پر ووٹ کی پابندی سے خواتین امیدواروں تک۔۔۔رحم باچا

پولنگ ڈے اور انتخابی نتائج کو ابھی دیر ہے مگر کچھ اپ سیٹ ہمیں پہلے ہی دیکھنے کو مل رہے ہیں، جی نہیں یہ اپ سیٹ کسی حلقے میں انتخابی نتیجے میں نظر نہیں آیا بلکہ خیبر پختونخوا کے انتخابی←  مزید پڑھیے

اپنے فن کا خدا۔۔۔حسنین چوہدری

20نومبر 1916 ء کو خوشاب کے ایک نواحی گاؤں انگہ کے ایک گھر میں خوشی منائی جا رہی تھی،غلام نبی کے گھر ایک لڑکا پیدا ہوا تھا،غلام نبی نے سجدہ شکر ادا کیا۔۔ وہ نومولود بچے کو لے کر خانقاہ←  مزید پڑھیے

وطنِ عزیز میں جمہوریت کا ’محفوظ‘ مستقبل۔۔۔افتخار شاہین

ہمارے ہاں تو جمہوریت کو ٹیڑھی کھیر سے بھی زیادہ گھمبیر بنا دیا گیا ہے۔ قومی زندگی کے مانگ کے لائئ  ہوئی  عمرِدراز کے تقریباً ۳۲ سال باقاعدہ مستند مارشل لاؤں کی نظر ہوگئے جبکہ بچے کچھے ماہ وسال ’’گرین←  مزید پڑھیے

اپنا گھر ،ہندی کہانی۔۔۔ دیوی نانگرانی/عامر صدیقی

زندگی ایک طویل کہانی ہے، جس میں جھلساتی دھوپ بھی ہے، گھنی چھاؤں بھی ہے، اس کے پھیلے سایوں میں خوشی، غمی کے تانے بانے سے بُنی داستانیں بھی ہیں۔ یہ داستانیں کبھی ان سایوں سے بھی طویل ہو گئی←  مزید پڑھیے

تھائی لینڈ کے غار اور پاکستانی دلدل میں پھنسے بچے۔۔۔روبینہ فیصل

6 جولائی کی صبح اٹھی تو وٹس ایپ پر کوئی لگ بھگ 500نو ٹیفکیشنز تھے ۔ اتنے نوٹیفیکشنز ایک” رائٹ ناؤ “کے نام سے ہمارا ایک رائٹرز گروپ ہے یاتو اس کے ہو تے ہیں یا سوچا کہ آج شادی←  مزید پڑھیے