مجھے ساب جی سے ملنا ہے ـ ایک غریب شخص ہیلتھ منسٹر کے دفتر کے سامنے گڑگڑا رہا تھا ـ اورمنسٹر کے ہرکارے اُسے اندر جانے کی اجازت نہیں د ے رہے تھے کیونکہ وہ جانتے تھے کہ سوالی نے← مزید پڑھیے
اس کے اندر ایک قبیح بدبو دار چھپا ہوا تھا۔یہ تو بھلا ہو ضیا کا کہ اس نے ساری بدنامی اپنے سر لے لی ورنہ بھٹو سے وہ تمام سیاہ کاریاں مرتکب ہونے والی تھیں جو ضیا نے اپنے گیارہ← مزید پڑھیے
ماتحت عدالتوں کے فیصلوں پر میں عموماً تبصرے سے گریز کرتا ہوں کیونکہ ایسے فیصلوں کے بعد اپیل در اپیل اور نظرثانی کا مرحلہ ابھی باقی ہوتا ہے۔ تاہم بعض اوقات مجبوراً ایک آدھ نکتے کی وضاحت کےلیے چند سطور← مزید پڑھیے
ایک پی ایچ ڈی ڈاکٹر نے دیہاتی کو چھیڑتے ہوئے کہا۔ بتاو عقل بڑی ہے یا بھینس۔ دیہاتی نے مسکراتے ہوئے کہا۔ بڑے چھوٹے کو چھوڑو مگر تمھارے سوال کے بعد تمھیں بتاوں کہ تمھاری ڈگریاں بھینس کی عقل سے← مزید پڑھیے
فلی نام : محبوب دیگر نام : یعقوب خان ۔۔۔ محبوب خان، پیدائش 1904 مقام پیدائش جبل پور، مدھیہ پردیش، (بھارت ) یعقوب ایک پٹھان خاندان میں پیدا میں پیدا ہوئے تھے۔ 1958 میں ان کی موت برج کینڈی ہسپتال← مزید پڑھیے
میں ایک غریب علاقے سے تعلق رکھتا ہوں۔ جہاں کی مائیں اپنے بچوں کو روتا بلکتا چھوڑ کر میلوں دُور پانی کی تلاش میں نکل جاتی ہیں۔ سر پر پانی سے بھرے دو دو مٹکے رکھ کر گھنٹوں بعد واپس← مزید پڑھیے
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ انتخابات پہلے ہی دھاندلی زدہ ہوچکے ہیں اور اب 25 جولائی کو ہونے والی پولنگ رسمی طور پر ہے۔ “آپ کو پاکستان← مزید پڑھیے
یہ نکہت و نور میں ڈوبی ہوئی ایک دل آویز سحر تھی۔ صبح صادق کا اجالا ابھی پھیلا ہی تھا۔ جب میں چھت پر چڑھ گئی تھی اور اس وقت کائناتی حسن کے عشق میں پورم پور غرق تھی۔ ہمارے← مزید پڑھیے
آزادانہ، منصفانہ اور غیر جانبدارانہ جیسے خوبصورت سلوگن رکھنے والے الیکشن کمیشن آف پاکستان، فاحکم بین الناس باالحق جیسا قرآنی نعرہ پیشانی پر سجائے ہماری عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ،جمہوری نظام کی بساط لپیٹنے کے متمنی تو نہیں ہیں مگر امیدواروں کے← مزید پڑھیے
ازراہ مذاق جس طرح صحافی عدالت سے باہر نکالے جانے پہ بیت الخلا کی دیواروں سے چپکے رہے ان کی ہمت کی داد دینی پڑتی ہے اور یقینی طور پر صحافت کا شعبہ پاکستان میں پھولوں کی سیج نہیں ہے← مزید پڑھیے
ارض پاک جسے اس خطے کے آزادی پسند عوام نے قائد اعظم محمد علی جناح کی قیادت مین برطانوی سامراج سے لاکھوں قربانیوں کے بعد حاصل کیا، اس میں بدقسمتی سے شروع سے ہی قیادت کا ایسا خلا پیدا ہوا،← مزید پڑھیے
پاکستان ووٹ کی طاقت سے حاصل کیا گیا، سب سے بڑا مسلم خطہ ہے۔ قائد اعظم کی قیادت میں مسلم لیگ نے بھرپور انتخابی مہم کے ذریعے 1946ء کے انتخابات میں مرکزی اسمبلی کی تقریباً تمام مسلم نشستیں جیت لیں۔← مزید پڑھیے
اسی مہینے پچیس جولائی کو الیکشن ہورہے ہیں،سروے بھی آنا شروع ہوگئے ہیں کہ پچیس جولائی کو ہونے کیا جارہا ہے ؟سیاست کو سمجھنے والے یہ تو جانتے ہیں کہ الیکشن اور سروے کا آپس میں چولی دامن کا ساتھ← مزید پڑھیے
ارشاد خان صغریٰ ہسپتال کے برآمدے میں بے صبری سے ٹہل رہا تھا ۔ بچے کی پیدائش کے بعد آج اس کی بیوی نے ڈسچارج ہونا تھا ۔ اور ضروری کاغذی کاروائی ہو رہی تھی ۔ ہسپتال کا آخری بل← مزید پڑھیے
پاکستان میں اعلان کردہ 25 جولائی کو ہونے والے انتخابات اب محض بیس دن کی دوری پہ ہیں۔ ایسے میں سیاسی پارٹیوں اور افراد کی انتخابی مہم حتمی مرحلے میں داخل ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ اقتدار میں حصہ داری← مزید پڑھیے
اردو سے محبت کرنے والے تمام لوگوں کے لئے یہ خبر تشویش کا باعث ہوگی کہ پہلی مرتبہ ہندوستان میں اردو کو اپنی مادری زبان درج کرانے والوں کی تعداد میں کمی ہوئی ہے۔جہاں ملک کی آبادی لگاتار بڑھ رہی ہے اور تمام بڑی← مزید پڑھیے
اگر آج سے ہزاروں سال پہلے کا انسان زمین کو کائنات کا مرکز اور فلیٹ (چپٹا/سیدھا) سمجھتا تھا تو ٹھیک ہی سمجھتا تھا،کیونکہ قریب سے دیکھنے پر کوئی بھی شے چپٹی ہی دکھائی دیتی ہے، اس کی مثال ایسے سمجھ← مزید پڑھیے
چنگیز خان نے اپنی قبر گمنام و بے نشان رکھنے کی وصیت کیوں کی تھی؟ آٹھ سو سال سے وقت کی دھند میں گم ایک معمہ! صدیوں سے مہم جو افراد کے لئے ایک پراسرار راز جس سے اب تک← مزید پڑھیے
گاڑی بل کھاتی ہوئی سڑکوں پر رواں تھی ۔ ہلکی بوندا باندی نے ماحول کو اور بھی حسین بنا دیا تھا ۔وہ اپنے آپ کو یہ یقین دلا رہی کہ سچ میں وہ اس کے ساتھ ہے ۔ وہ سفید← مزید پڑھیے