انسانی خدا ـــ مستقبل کی ایک مختصر تاریخ۔۔۔رشاد بخاری/قسط3 ایک اچھی خبر یہ ہے کہ دنیا سے جنگوں کا خاتمہ ہو رہا ہے۔ تاریخ کے تمام ادوار میں جنگ ایک لازمی اور امن ایک عارضی حقیقت تھی۔ بین الاقوامی تعلقات← مزید پڑھیے
مجید امجد 29جون 1914کو جھنگ میں پید ا ہوئے۔ ان کا تعلق ایک متوسط طبقے سے تھا۔ ان کا خاندان پورے علاقے میں معزز و محترم تھا۔ ا ن کی عمر صرف دو سال تھی جب ان کی ماں اور← مزید پڑھیے
ایک خبر کے مطابق پاکستان کی خواتین میں طلاق اور علیحدگی حاصل کرنے کے رجحان میں اضافہ ہوگیا ہے،شوہروں کی بدسلوکی اور ازدواجی زندگی میں تلخیوں کی بھرمار کے سبب پاکستانی خواتین طلاق حاصل کرنے پر مجبور ہورہی ہیں ۔← مزید پڑھیے
الیکشن کمیشن کی خدمت میں چند سوالات رکھنے سے پہلے تمہید کی صورت ایک سوال آپ سے۔ کیا آپ کو معلوم ہے امیدواران کو انتخابی نشان کیوں جاری کیے جاتے ہیں؟ بیلٹ پیپر پر محض امیدواران کا نام دیکھ کر← مزید پڑھیے
”یہ نلت ہے۔“ ویگن ہمیں ابھی اس آہنی سٹینڈ کے قریب اُتار کر آگے بڑھ گئی ہے۔ جس پر خوبصورت انداز میں لفظ ”نلت“ لکھا ہوا ہے۔ ہمارے قدموں کے نیچے شاہراہ ریشم ہے اور داہنے ہاتھ وہ ہرا بھرا← مزید پڑھیے
جب وسائل کی کمی کے شکار والدین اپنی مرضی سے پیدا کیے ہوئے اپنے بچوں کی پرورش میں مشقتیں اٹھاتے ہیں، تکلیفیں جھیلتے ہیں تو درحقیقت ان کے محروم الوسائل بچے ان سے زیادہ اذیتیں برداشت کرتے ہیں۔ والدین نے← مزید پڑھیے
بمبئی سے ڈیڑھ ہزار میل دور۔ پندرہ بیس ہزار کی آبادی پر مشتمل قصبہ بلرام پور کی ایک سڑک کے سا تھ سرخ اینٹوں کی قد آدم دیواروں کا ایک احاطہ ہے۔ جس کے دونوں طرف لوہے کے پھاٹک مستعد← مزید پڑھیے
خاموش ‘ گہری اور پُرسکون تھی وہ رات ‘ مگر جانے کیوں نیند کہیں روٹھ بیٹھی تھی، چھت پہ ٹہلنے نکلی،ہلکی سی چلتی ہوا اور دور تک پھیلی چاند کی دودھیا روشنی ۔۔۔ گلی میں جھانکا تو بالکل خاموش تھی← مزید پڑھیے
دشمن بھی ہے، پر ساتھ رہے جان کی طرح۔۔۔۔ ”نہیں، بس اب نہیں پیوں گا”۔ وہ یقین دلانے کی کوشش کرتے۔ لیکن ان کی غیر ہوتی حالت ہمیں مجبور کر دیتی کہ انہیں دوبارہ سگریٹ کی پیش کش کر دیں۔← مزید پڑھیے
میں نے1995ء میں ایک تنظیم بنائی تھی جس کانام تھا’’چھوٹا بھائی ایسوسی ایشن‘‘۔اس تنظیم میں ہر اُسے چھوٹے بھائی کو شامل ہونا تھا جو بڑے بھائی کے ہاتھوں ذلیل ہورہا تھا‘لیکن چونکہ Usaid نے میرے منصوبے کو فنڈز فراہم نہیں← مزید پڑھیے
سیاست میں کچھ بھی حرف آخرنہیں ہوتا،عمران خان اور پی ٹی آئی پچھلی ایک دہائی سے جن الیکٹ ایبلز اوروڈیروں کے خلاف جلسے،جلوس کرتے رہے آج وہی لوگ پی ٹی آئی کے ٹکٹس پہ انتخاب لڑرہےہیں۔سیاسی جماعتوں پہ اچھے برے← مزید پڑھیے
کچھ دن گزرتے ہیں کہ ہاسٹل کے کمرے پر دستک ہوتی ہے ، قریباً سات سال کا بچہ پرانی کاپیاں اور اخباریں مانگتا ہے ، میں اس سے پہلے انکار کر دیتا ، معصومیت بھرے دو بول مجھے مجبور کر← مزید پڑھیے
کچٍھ دن قبل میں نے یونیورسٹی آف آسٹن، ٹیکساس ، امریکہ میں انا ماری جاگوس کو ایک سیمینار میں سنا تھا۔ ان سے ملاقات کے دوران میں نے آزادی نسواں ” کوئر تھیوری، ہم جنسیت اور گے ازم اور اس← مزید پڑھیے
ملک میں عام انتخابات کی گہماگہمی روز بروز بڑھتی جارہی ہے ۔ انتخابات کے حوالے سے خدشات بھی پائے جاتے ہیں ،لگتا یہ ہے کہ عوام کے دلوں میں یہ خدشات 24 جولائی کی شب تک رہیں گے ، تمام← مزید پڑھیے
یابڑ گلی آج بہت عجیب پریشانی کا شکار تھا۔ کبھی سر پٹختا کبھی کان کھجاتا کبھی بنچ پر بیٹھتا تو کبھی گھاس پہ جا لیٹتا۔ پریشانی تھی کہ بڑھتی ہی چلی جارہی تھی۔ دراصل ہوا یوں تھا کہ آج اخبار← مزید پڑھیے
جب سے سیاست اور صحافت جیسے علوم میں عطائیت کو رواج ملا ہے تب سے ریاست کے لفظ کا استعمال اس طرح کیا جاتا ہے جیسے عطائی سٹیرائیڈز کا کرتے ہیں۔ کرنٹ افئیرز کے پروگراموں میں بغیر کسی جھجک اور← مزید پڑھیے
آفس آفس کی کہانی۔۔۔روبینہ فیصل/قسط2 ہماری برانچ میں ایک اور لڑکا صفوان(فرضی نام ) تھا ، سفید انڈے جیسا ، گورنمٹ کالج سے ایم اے اکنامکس کیا ہوا تھا ، مگر وہ مقابلے کے امتحان سے نہیں بلکہ کیش آفیسر← مزید پڑھیے
دہر و آنات کے طلسم سے نکل کر وہ دونوں زمانی جکڑبندیوں کی آخری فصیل پر بیٹھے تھے۔ سرخ، بوسیدہ اینٹوں کی فصیل کے سب اطراف کو ایک ہلکا نیلگوں دود گھیرے ہوئے تھا اور اس میں فصیل پر پاوں← مزید پڑھیے
زیر سمندر واقع اس شاپنگ آرکیڈ کو عالمی شہرت حاصل تھی جہاں تک رسائی آبدوزوں کے ذریعے ممکن تھی۔ اس شاپنگ آرکیڈ میں ملبوسات کے مختلف النوع کے نمونے موجود تھے جبکہ بچوں اور نوجوانوں کی دلچسپی کی اشیاء کے← مزید پڑھیے
تمام تر آئینی اور انتظامی انتخابی اصلاحات کے باوجود 2018 کے انتخابات 2013 سے مختلف نظر نہیں آرہے۔ اس نتیجے پر پہنچنے کی کئی ٹھوس وجوہات ہیں۔ پہلی وجہ یہ کہ انتخابات سے کچھ عرصہ قبل یہ بات سامنے آئی← مزید پڑھیے