مکالمہ - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 128 )

بچے غیر سیاسی نہیں ہوتے۔۔۔۔رعایت اللہ فاروقی

پچھلے آٹھ سال سے میری رہائش این اے 59 میں ہے جو 2013ء کے انتخابات میں این اے 52 تھا۔ ظاہر ہے ووٹ بھی اسی حلقے میں ہے۔ یہ ویسے بھی ملک کے اہم حلقوں میں شمار ہوتا ہے کیونکہ←  مزید پڑھیے

مظلوم امریکیوں کا قتل عام۔۔۔ثاقب اکبر

(29 جون 2018ء) کو ایک مرتبہ پھر امریکہ سے ایک ہولناک سانحے کی خبر آئی ہے، جس کے مطابق امریکی ریاست میری لینڈ میں ایک مقامی اخبار کے دفتر پر ایک مسلح شخص نے فائرنگ شروع کردی، جس کے نتیجے←  مزید پڑھیے

دنیا کا آخری بھوکا آدمی۔۔۔۔منشا یاد/افسانہ

ایسا ہوتا ہے کہ آپ کے پاس کوئی ضرورت مند آیا اور آپ نے سوچے سمجھے بغیر اپنے دفاع کے لئے اندر کے خسیس اور کمینہ خصلت منشی کو پکارنا شروع کر دیا اور جب منشی اور مہمان رخصت ہوئے←  مزید پڑھیے

این جی اوز ( NGOs) کی بابت اروندھتی رائے کا ایک عالمانہ تجزیہ :

عوامی تحریکوں کی راہ میں دوسری رُکاوٹ’اور ‘مزاحمت’ کا ‘این جی اوز’ میں تبدیل ہوجانا ہے. جن این جی اوز کو وافر فنڈ ملتے ہیں اُن میں سے اکثر کی سرپرستی اور مالی امداد, ترقیاتی ایجنسیاں کرتی ہیں اِن ایجنسیوں←  مزید پڑھیے

کیا ہمارا ماضی واقعی ہی بڑا شاندار تھا؟۔۔۔۔اجمل شبیر

ایک فکرو خیال کا ہم سب مسلمان ہمیشہ ذکر کرتے نہیں تھکتے کہ ایک زمانہ تھا، جب ہم بلند و ارفع تھے ،سب سے آگے تھے ،کوئی ہمارا مقابلہ نہیں کرسکتا تھا ۔ہم ہمیشہ ماضی کی شان و شوکت کے←  مزید پڑھیے

پروین شاکر کی شاعری میں سائنسی اصطلاحات / ڈاکٹر عظیم اللہ ہاشمی

آزادی کے بعد ادبی اُفق پر پروین شاکر کے مقدر کا ستارہ نمودار  ہوا اور دیکھتے ہی دیکھتے اپنی دودھیا روشنی بکھیر کر ایک عہد کو متّحر کر دیا۔اس دودھیا روشنی کی میٹھی میٹھی چھاؤں  میں صنفِ نازک کے جذبات←  مزید پڑھیے

الوداع پیٹرز برگ، الوداع اے شہر بے مثال۔۔۔۔سلمی اعوان

تو بس اب کوئی دم میں رُخصت ہوا چاہتی ہوں اِس شہر بے مثال سے کہ جہاں میرے قیام کا ایک ہفتہ یعنی آٹھ دن جو آٹھ لمحوں کی ماننددِکھتے اور محسوس ہوتے ہیں۔ بھاگم ڈورکے یہ چند دن اُس←  مزید پڑھیے

ہم مٹی میں چراغ رکھ آئے ۔۔۔سید عارف مصطفی

الم یہ ہے کہ گو مشتاق احمد یوسفی کو جہان رنگ بو سے گئے کئی دن ہوچلے لیکن دنیا بھر میں جہاں جہاں بھی اردو بولنے اور سمجھنے والےاہل زوق موجود ہیں وہاں ابتک اک عجیب سے سناٹے اور مہیب←  مزید پڑھیے

ایف اے ٹی ایف اور پاکستان۔۔۔نذر حافی

پاکستان مسلسل امتحانات سے گزر رہا ہے، اس سے پہلے 2012ء سے 2015ء تک کے عرصے میں بھی پاکستان کا نام ایف اے ٹی ایف واچ لسٹ میں موجود تھا۔ اس لسٹ میں شامل ہونے سے پاکستان کو عالمی امداد←  مزید پڑھیے

کتھا چار جنموں کی ۔۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند/قسط35

کتھا چار جنموں کی ۔۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند/قسط34 یورپ میں کچھ آوارگی کے دن! اس سے اگلے برس کا یورپ کا سفر صرف دو وجوہات سے تھا ایک تو یہ تھی کہ ہائیڈل برگ یونورسٹی سے (جس میں کسی زمانے←  مزید پڑھیے

سجدہ یا بوسہ؟۔۔۔محمود اصغر چوہدری

یہودیوں کی دیوار گریہ کے سامنے ایک چھبیس سالہ بلجئین ماڈل نے اپنی الف ننگی  فوٹو کھنچوائی ہے ۔ ماڈل مریزاپاپن کی فوٹو کی باقاعدہ نمائش بھی ہوئی ہے اور گزشتہ ہفتے کے روز اس ماڈل نے اسے اپنی ویب سائیٹ←  مزید پڑھیے

دولے شاہ کے چوہے اور ہمارے سماج میں پائی جانے والی مماثلت۔۔۔شہباز حسنین بیگ

سید کبیرالدین شاہ کا مزار گجرات شہر کے درمیان میں واقع ہے ۔اس کی وجہ شہرت اس مزار پر پائے جانے والے معصوم اور انتہائی مظلوم انسان ہیں ۔جو کہ آپ کو گجرات میں  دربار کے اردگرد اور مختلف جگہوں←  مزید پڑھیے

حاملہ آوازیں ۔۔۔۔محمد عثمان عالم/افسانہ

وہ کنوار ی تھی مگر حاملہ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ایسی حاملہ جسے آج دن تک کسی نا مِحرم نے آنکھ اُٹھا کر اور مِحرم نے اوڑھنی کے بغیر نہ دیکھا پھر بھی وہ کنواری تھی اور حاملہ۔ ۔ ۔←  مزید پڑھیے

انسانی خدا ـــ مستقبل کی ایک مختصر تاریخ۔۔۔۔رشاد بخاری/قسط 2

انسانی خدا ـــ مستقبل کی ایک مختصر تاریخ۔۔۔۔۔رشاد بخاری/قسط 1 کیا ہم نے قحط پر قابو پا لیا ہے؟۔۔۔۔ صرف چند صدیاں قبل دنیا میں قحط ایک بہت بڑی آفت تھی۔1694میں فرانس کے شہر بیواس میں ایک فرانسیسی افسر نے←  مزید پڑھیے

بوگس رائیڈز ۔۔یہ زیادتی ہے/کے ایم خالد 

ابھی میں دفتر سے گھر پہنچا ہی  تھا کہ ڈور بیل کی آواز آئی، میں اندر جانے کی بجائے پھر باہر کی جانب چل پڑا دروازے پر عمیر کا دوست تھا ۔ ’’جی فرمایئے‘‘۔ میں نے کہا ’’وہ انکل عمیر←  مزید پڑھیے

مولوی کی سلی سلائی پالیسی۔۔۔اسد مفتی

امریکہ کے بعد اب ہالینڈ میں بھی خواتین کے لیے مخصوص مسجد کا افتتاح کردیا ہے ۔خبر کے مطابق مسلم خواتین نے گزشتہ دنوں دارالخلافہ ایمسٹر ڈیم میں ایک ایسی مسجد کا افتتا ح کیا ہے جس میں صرف خواتین←  مزید پڑھیے

منشیات اور دہشتگردی۔۔۔محمد اشفاق

سرکاری تخمینے نشے کے عادی پاکستانیوں کی تعداد نوے لاکھ کے لگ بھگ بتاتے ہیں، غیرسرکاری تنظیموں کے خیال میں ڈیڑھ کروڑ پاکستانی یعنی کل آبادی کا سات فی صد منشیات استعمال کرتے ہیں۔ سب سے عام اور مقبول ترین←  مزید پڑھیے

عمر قریشی۔۔۔۔۔جمشید مارکر/شکور پٹھان

یار دوست مجھے قنوطیت کا طعنہ دیتے ہیں جب میں اپنے شہر کی بات کرتا ہوں۔ کہتے ہیں تم ایک مایوس انسان ہو جو ماضی میں زندہ رہتا ہے۔ کیا کروں ، کراچی کی بات ہو اور ماضی کا ذکر←  مزید پڑھیے

پوسٹ پانامہ اور ہمارے خواب۔۔۔اختر برکی

اس کی   بہت سے وجوہات  ہوسکتی ہیں۔۔ اس لئےنہ تو میرے دل میں کسی سیاسی پارٹی کے لیے نرم گوشہ ہے اور نہ ہی کسی سیاسی یا مذہبی پارٹی کی اندھی تقلید کا قائل ہوں ، میں لوگوں کے←  مزید پڑھیے

میری آخری نظم ۔۔۔۔مشتاق علی شان

تخیل خود جہاں اپنی حدِ پرواز طے کر لے جہاں لفظوں کا آہنگ خامشی کا ساز طے کر لے جہاں ملبوسِ عریانی پہن کر حرف سجتے ہوں جہاں پر حرف کی اوقات ہی کیا ظرف بکتے ہوں جہاں رسمِ زباں←  مزید پڑھیے