مکالمہ - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 134 )

شمالی کوریا ،امریکی سامراج اور سوویت یونین ۔۔۔مشتاق علی شان

گزشتہ دنوں عوامی جمہوریہ کوریا (شمالی کوریا) کے صدر کم جون اُن اور امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے درمیان سنگاپور میں ہونے والی ملاقات اور جزیرہ نما کوریا کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنے کے اعلامیے پر دستخط کی بازگشت←  مزید پڑھیے

کتھا چار جنموں کی ۔۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند/قسط 33

ایک ناد ر الوجود ڈکشنری لیکن اس سے پہلے کہ میں امریکہ  اور کینیڈا میں نقل مکانی کے بعد کا ”آلاپ“ شروع کروں، مجھے انگلستان میں اپنے ڈیڑھ دو برسوں کے قیام کے دورانیے  کو ایک نظر دیکھنا ہے کہ←  مزید پڑھیے

دیکھیں ذرا چاند عید کا۔۔۔سید عارف مصطفی

 چاند کو دیکھنے اور لگا تار دیکھنے کا کام ویسے تو عاشقوں کے سپرد ہے کہ جو اس میں اپنے محبوب کا چہرہ دیکھتے ہیں۔۔ لیکن رمضان اور عیدین کے چاند انکے بھروسے نہیں چھوڑے جاتے۔۔۔ خدشہ یہ رہتا ہے←  مزید پڑھیے

اسلام دنیا ہی نہیں ،آخرت بھی خراب کر تا ہے؟۔۔۔۔۔اسد مفتی

لندن سے شائع ہونے والے ایک اخبارآبزرور نےاپنی حالیہ اشاعت میں  انکشاف کیا ہے کہ داعش و القائدہ خؤدکش حملوں کے لیے خواتین کو بھی بھرتی کررہی ہے ۔رپورٹ کے مطابق یورپین یونین کے شعبہ انٹیلی جنس نے اس مقصد←  مزید پڑھیے

بڑی عمر کا مزاجی عشق۔۔۔فوزیہ قریشی

کہتے ہیں عشق و مشک چھپائے نہیں چھپتے اور ایسے میں بڑی عمرمیں عشق ہو جائے تو بندہ کہیں کا نہیں رہتا۔ ہمارے ایک دور پار کے بچے کچے دادا ابا حضور جو رشتے میں ابا کے چچیرے بھائی کے←  مزید پڑھیے

خاتون جنت بطور نمونہ عمل۔۔۔نذر حافی/آخری قسط

حضرت فاطمۃ الزہرا ؑبحیثیت بیوی: حضرت فاطمہؑ کی حضرت امام علی علیہ السلام کے ساتھ شادی کی تاریخ مشخص کرنے میں بھی مورخین کا اختلاف ہے، بعض نے ماہ ذی الحجہ میں کہا ہے، (14) بعض نے ماہِ شوال میں←  مزید پڑھیے

جزیرہ لاڈیگ اور عمر بھر سلگاتی اک شام۔۔۔۔سید مہدی بخاری

وکٹوریا کی بندرگاه چھوڑے گھنٹہ بیت چکا تھا۔ فیری اب بحر ہند کے کھُلے سمندر میں جھولتی چلی جا رہی تھی۔ اس کی سمت مڈغاسگر کی طرف تھی۔ براعظم افریقہ کی حدود میں آسمان شفاف اور روشن تھا۔ سورج پوری←  مزید پڑھیے

راجہ تیرا شکریہ۔۔۔سلیم فاروقی

 کل کی بات ہے ہمارا موڈ ہوا کہ کچھ لکھا جائے، کافی عرصہ ہوگیا کچھ لکھے ہوئے۔ ابھی خیالات کو  مجتمع کرکے موضوع کا انتخاب کیا  اور کمپیوٹر کھولا ہی تھا کہ ہماری صد لفظی کہانیوں کے معروف کردار “راجہ”←  مزید پڑھیے

طلباء میں خودکشی کے رجحان کی نفسیات ۔۔۔۔ ہمایوں احتشام

طلباء کسی بھی قوم اور ملک کا مستقبل ہوتے ہیں۔ جن پر ملک و قوم کی فلاح و ترقی کا بوجھ اٹھانے اور اسے آگے لے جانے کی بھاری ذمہ داریاں ہوتی ہیں۔حالیہ عرصے میں خودکشیوں کا بڑھتا رجحان دیکھا←  مزید پڑھیے

ٹی وی پر مذہبی اکھاڑے۔۔۔ڈاکٹر ندیم عباس بلوچ

میرے ایک نہایت محترم دوست جو ایک مشہور دارالعلوم کے فاضل ہیں اور ایک مشہور درسگاہ میں پڑھانے کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں، انہوں نے لکھا کہ بول ٹی وی کے پروگرام میں تمام مسالک کے علماء موجود←  مزید پڑھیے

الیکشن کمیشن کہاں ہے؟۔۔۔آصف محمود

فرض کریں میرے حلقے سے تین مختلف سیاسی جماعتوں کے امیدوار حصہ لے رہے ہوں اور ان کا کردار ایسا ہو کہ میں ان میں سے کسی ایک کو بھی ووٹ دینا پسند نہ کروں۔اس صورت میں مجھے کیا کرنا←  مزید پڑھیے

پرنب مکھرجی نے گاندھی فیملی سے انتقام لیا ہے؟۔۔۔ محمد ہاشم خان

سابق صدرجمہوریہ پرنب مکھرجی نے اگر آرایس ایس کی تقریب میں حصہ لیا اور ہیڈٖگیوار کو ’مادروطن کا عظیم سپوت ‘ قرار دیا تو یہ کوئی حیرت انگیز بات نہیں، اگر انہوں نے رواداری کی تلقین کی تو یہ بھی←  مزید پڑھیے

ماضی کے چائلڈ فلم سٹار، اداکار و ہدایت کاررتن کمار مرحوم کی کچھ انمٹ یادیں۔۔۔احمد سہیل

رتن کمار ہماری فلمی تاریخ کا گم گشتہ ستارہ ہے۔ مگر میں اس مفروضے کو تسلیم نہیں کرتا۔ رتن کمار کو میری نسل کبھی بھلا نہیں سکتی۔ گو وہ قدرے کم مقبول اداکار رہے مگر ان کی فنکارانہ بوقلمی اوراداکاری←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان میں عیدکے رنگ۔۔۔امیر جان حقانی

عید منانے کے رنگ دنیا بھر میں جدا جدا ہیں۔دیس دیس کے رنگ نرالے بھی ہیں اور خوشیوں سے عبارت بھی ہیں۔ گلگت بلتستان پاکستان کا ایک انتہائی حسین وجمیل اور حساس ترین علاقہ ہے۔ اس کی سرحدیں بیک وقت←  مزید پڑھیے

یتیموں کے حقوق۔۔۔حافظ کریم اللہ چشتی

فقیروں کاملجا،ضعیفوں کاماویٰ یتیموں کاوالی،غلاموں کامولیٰ حقوق جمع ہے حق کی جس کامطلب ہے لازمی اورضروری،حقوق کی دو اقسام ہیں۔ 1۔حقوق اللہ 2۔حقوق العباد، حقوق اللہ سے مراد اللہ تعالیٰ کے حقوق ہیں نماز،روزہ،حج،زکوٰۃ وغیرہ، حقوق العباد:عبادجمع ہے عبدکی جس←  مزید پڑھیے

ایک خاتون کی کتاب سے کچھ اقتباسات۔۔۔گل نو خیز اختر

مجھے ہمیشہ بھوکا رکھنے کی کوشش کی گئی‘ کئی دفعہ مجھے ڈانٹ کر کہتے تھے ’’میرا سر نہ کھاؤ‘‘۔میں نے کئی دفعہ فرمائش کی کہ پلیز ایک دفعہ تو مجھے مادھوری کہہ دیں‘ آگے سے جواب ملتا’میم‘ کے بغیر کہہ←  مزید پڑھیے

تحریک انصاف کی ٹکٹوں کی سیاست۔۔۔رعایت اللہ فاروقی

لیجئے پی ٹی آئی کے انتخابی امیدواروں کی فہرست جاری ہوگئی۔ ایسے ایسے نوجوان اس فہرست کا حصہ ہیں کہ سبحان اللہ ! بات 70 سے 80 برس کے مابین والے ’’نوجوانوں‘‘ تک رہتی تو کیا کم تھا، لطف تو←  مزید پڑھیے

دین میں داڑھی ہے یا داڑھی میں دین ۔۔۔آصف وڑائچ

کچھ تبلیغیوں نے میرے دوست بھولا کو ڈرا دیا ہے ۔ کہتے ہیں کہ جب تک تم داڑھی نہیں رکھو گے ہم تمہیں نہ ہی صحیح مسلمان سمجھیں گے اور نہ ہی اصلی عاشق رسول مانیں گے۔ جواباً   بھولا نے←  مزید پڑھیے

شکست ایک تحفہ۔۔روبینہ فیصل

“میری وفا ا س وقت تک ہے ، جب تک میری ضرورت ( کسی بھی قسم کی )تم سے بندھی ہے ، ضرورت کے بدلتے ہی میری وفا بھی بدل جائے گی ۔” یہ میں نہیں کہہ رہی یہ ایک←  مزید پڑھیے

رہبر یا راہزن۔۔۔۔سید فرہا دحسین شاہ

وہ بیس کے پیٹے میں ہے،اور حال ہی میں یونیورسٹی سے گریجویٹ ہوا ہے۔۔۔۔ایک لاش کے سہارے ایک لسانی تنظیم کی بنیاد رکھتا ہے،نچلے متوسط طبقے سے ہے،کوئی سیاسی تنظیمی مالیاتی یا مذہبی پس منظر نہیں رکھتا۔ایک خاص طبقے کے←  مزید پڑھیے