مکالمہ - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 136 )

انتخابات اور ہمارا سیاسی شعور۔۔۔عمار یاسر

انتخابات کی آمد آمد ہے اور ملک کی مجموعی سیاسی فضا ویسی ہی ہے جیسے پچھلے ستر برسوں سے چلی آ رہی ہے۔ سیاستدان آپسی کشاکش اور سیاسی ہلڑ بازی میں مصروف ہیں اور میڈیا اپنی شعبدہ بازی میں سرگرداں←  مزید پڑھیے

محبت کی مرغابی۔۔۔مریم مجید

وہ سرد فضاؤں کا دیس تھا ۔ جہاں مجھے وہ عورت ملی تھی جو راکھ کی ہلکی پرت میں محفوظ نارنجی اور خفتہ آگ کی لپٹوں سے بھرپور انگیٹھی کی مانند تھی۔ دنیا کے کئی خطے ایسے ہیں جہاں موسم←  مزید پڑھیے

غیرت و حمیت

غیرت و حمیت (سو لفظوں کی کہانی) عامر کافی دنوں سے تاریخ کی کتب بینی میں مصروف تھا۔ اس نے آج موقع پا کر مجھے دھر لیا اور ساری تاریخ میرے ناتواں دماغ میں انڈیلنے لگا۔ بولا”قدیم روم میں اِن←  مزید پڑھیے

مرد و عورت کا رشتہ صرف جنسیاتی نہیں، عمرانی بھی ہے۔۔۔عظمی عارف

کہتے ہیں پرانے زمانےمیں  بادشاہ ہرن کا شکار کرنے جایا کرتے تھے -یہ ان کے لیے بہت تفریحی سرگرمی تھی لیکن حقیقت میں بکرے اور ہرن کے گوشت میں انیس بیس کا فرق بھی نہیں ہے – ہرن چونکہ پہنچ←  مزید پڑھیے

عید کی خوشیوں میں دوسروں کو بھی شامل کریں ۔امیر جان حقانی

عید کا تصور اتنا ہی پرانا اور قدیم ہے جتنی انسانی تاریخ قدیم ہے۔ لفظ عید تین حرفی ہے۔ عید عربی زبان کے لفظ عود سے ماخوذ ہے جسے کے معنی لوٹ آنااور بار بار آنے کے ہیں۔ عید چونکہ←  مزید پڑھیے

ریحام خان کی کتاب اہم مگر۔۔۔ڈاکٹر ندیم عباس بلوچ

کوئی سا بھی ٹی چینل کھول لیں، آپ کے سامنے وطن عزیز کا سب سے بڑا مسئلہ موضوع بحث بنا ہوگا۔ ریحام خان کی نئی کتاب کے مندرجات کیا ہیں؟ جن ذرائع سے ان کو حاصل کیا گیا ہے وہ←  مزید پڑھیے

میری شاموں کی امام شام ۔۔عثمان ہاشمی

   ایسا لگتا ہے کہ کل ہی کی بات ہے۔۔ رمضان المبارک کی آمد میں اکیس دن باقی تھے، میں طاہرندیم شہید قرآن اکیڈمی میں درجہ حفظ کا طالب علم تھا  ۔ مغرب سے کچھ وقت پہلے ابوجان ملنے کیلئے←  مزید پڑھیے

مریم نواز، حمزہ شہباز اور بلاول بھٹو کے نام کھلا خط۔۔قمر نقیب خان

آپ سونے کا چمچہ لے کر پیدا ہوئے اور میں اندھیرے کمرے میں، آپ جب پیدا ہوئے تو آپ کے والدین وزیراعظم اور وزیر اعلیٰ تھے اور میرا باپ صرف ایک مزدور. آپ کے کئی مربعوں پر محیط گھر میں←  مزید پڑھیے

یورپ‘ امریکہ جانا چاہتے ہیں؟۔۔۔گل نوخیز اختر

نعیم ببلی صاحب میرے محلے دار ہیں۔ ببلی اُن کی بیگم کا نام ہے۔ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ اُن کی بیگم کا نام ببلی نعیم ہوتا لیکن چونکہ نعیم صاحب اپنی بیگم سے بہت پیار کرتے ہیں لہٰذا←  مزید پڑھیے

دور کے رشتے دار۔۔۔فوزیہ قریشی

اِن دور کے رشتے داروں سے دور رہنا ہی بہتر اور خوشگوار ہو سکتا ہے۔جس قدر رہ سکیں ہمارے لئے ہی بہتر ہوگا۔بس بھئی!   اب ہم نے بھی  ٹھان لی ہے۔۔ ان کم بختوں کو دور سے ہی سلام کریں←  مزید پڑھیے

کشن گنگا منصوبہ، پاکستان کے لیےخطرہ کی گھنٹی۔۔۔ارسلان احمد

یہ وولر بیراج کا متبادل منصوبہ ہے۔دریائے نیلم کو بھارت کشن گنگا کا نام دیتا ہے۔وہ اس کا رخ موڑ کرجھیل وولر میں ڈال رہاہے۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے تنازعہ حل کئے بغیر اس کا افتتاح کر دیا۔ جو←  مزید پڑھیے

خلوصِ نیت کا سوال اضافی اور غیر ضروری ہے۔۔۔اسد مفتی

جنگ31مئی کی خبر کے مطابق برطانیہ میں جبری شادی کروانے کا ایک اور مقدمہ سامنےآیا ہے، 18جون کو سنائی جانے والی سزا کے مجرم والدین اپنی19سالہ بیٹی کی شادی اس کے کزن سے کرنا چاہتے تھے جو اسے ہرگز منظور←  مزید پڑھیے

کیا ام المومنین حضرت ماریہ قبطیہ ؓ عیسائی تھیں ؟ (تیسری اور آخری قسط)

ایک ام المومنین کے مخصوص دن رسول اللہ تشریف لائے تو ان بی بی نے ایک کام کی وجہ سے اپنے باپ سے ملنے کی اجازت طلب کی ۔آپ نے اجازت مرحمت فرمائی۔اس کے جانے کے بعد آپ نے ماریہ←  مزید پڑھیے

پاکستان کے ایٹمی اثاثہ جات،اپنے بھی خفا مجھ سے ہیں، بیگانے بھی ناخوش۔۔۔۔نذر حافی

امریکہ و سعودی عرب کی دوستی کا اونٹ اب دیکھئے کس کروٹ بیٹھتا ہے، دنیا بھر میں شکست خوردہ قوتیں اب شام اور افغانستان میں ختم ہوتی ہوئی جنگ کو مزید طول دینا چاہتی ہیں، ہندوستان اور اسرائیل جیسے ممالک←  مزید پڑھیے

غزہ لہو لہان ۔۔۔غازی سہیل خان

گزشتہ ہفتہ عالم اسلام کے ایک اور مظلوم خطہ ارضی فلسطین کو صیہونی فوج نے بم اور بارود کے ذریعے لہو لہان کر دیا۔تازہ رپورٹس کے مطابق 14 اور 15 مئی کو غزہ میں امریکہ کے سفارت خانے کی منتقلی←  مزید پڑھیے

فرقہ +متشدد رویہ =جہالت۔۔۔۔ محمد منیب خان

 عجب بے چینی ہے کسی کروٹ چین نہیں پڑتا، اور چین پڑے بھی کیسے کہ پہلے صرف انگلیاں اٹھائی جاتی تھیں تو چلو کسی طرف بس اشارہ ہو جاتا تھا، پھر ہاتھ گریبان تک آنے لگے۔ پگڑیاں اچھالی جانے لگیں۔←  مزید پڑھیے

رمضان المبارک اور ہمارے عمومی رویوں میں تربیت کا فقدان۔۔مریم مجید

ماہ مبارک اپنی تمام تر خیر و برکت کے ساتھ  آخری عشرے میں داخل ہو چکا ہے۔ ملک کے زیادہ تر حصوں میں شدید درجہ حرارت کے ساتھ سترہ گھنٹوں سے زائد روزہ رکھنا اور افطاری تک معمولات کو نمٹانا←  مزید پڑھیے

ٹیکسٹ میسج سے ٹیکسٹ بک تک۔۔۔روبینہ فیصل

پاکستان کی سیاست میں عورت کا کردار بہت ہی زیادہ اہم رہا ہے ،نہیں یقین آتا ؟ ۱۲ عورتیں یحیی خان کے زمانے میں ملک چلا چکی ہیں جن میں اقلیم اختر عرف جنرل رانی جو کہ ایک تھانیدار کی←  مزید پڑھیے

تنہائی کے سو سال(نوبل انعام یافتہ) ۔۔۔عظمی عارف

تنہائی کے سو سال(نوبل انعام یافتہ) گیبریل گارسیا مارکیز یہ بوئندا خاندان کی 100 سالہ عروج و زوال اور انسانی جبلتوں کے اظہار اور انکار کی ایک شاندارکہانی ہے – کہانی کا آغاز ایک چھوٹی سی بستی ماکوندو سے ہوتا←  مزید پڑھیے

نا اہلوں کی حکمرانی اور ملت کی کسمپرسی۔۔۔عبداللہ قمر

ٹیپو سلطان تاریخِ برصغیر کاایک بہت بڑ ا نام ہے، ٹیپو سلطان نے کوئی بہت زیادہ علاقے فتح نہیں کیے  تھے نہ ہی  ان کی وجہ  شہرت کوئی بہت بڑی فتح ہے۔ٹیپو سلطان نے مغل بادشاہوں کی طرح عظیم شان و شوکت کے←  مزید پڑھیے