پاکستان کی سیاسی تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ یہاں ہمیشہ سیاسی معاملات کو پارلیمان سے باہر اور ذاتی معاملات کو پارلیمان کے اندر زیر بحث لایا جاتا رہا ہے۔ حکومت، اقتدار، پارلیمنٹ، عوامی عہدے ان سب کو← مزید پڑھیے
آج اختتام سحری سے ہی بجلی کی آنکھ مچولی جاری تھی۔آفس دیر سے جانے کا ارادہ کیا۔ ساڑھے 11 کے قریب گھر سے نکلا ایسی قیامت خیز گرمی کہ دل بیٹھا سا جا رہا تھا۔ غلطی یہ کی کہ بائیک← مزید پڑھیے
آشیانے کی تلاش: پہلا مسئلہ رِہائش کاتھا۔دو تین جگہوں پر بات کی،عاصم میر سفر کو کوئی بارعایت آشیانہ چاہیے تھا۔جہاں کھانا اَچھا مِلے اَور رات بھی آرام سے بَسر ہوسکے۔آخر میدان کے نُکڑ پر جہاں نانگا کا بِچھڑا پانی شور← مزید پڑھیے
پاکستانی بھی عجیب قوم ہیں ادھر کوئی واقعہ سانحہ یا کسی سماجی شخصیت کی موت ہو جاے توہم بجائے اس کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے اور سراہنے کے موازنے، مقابلے اور جنت جہنم کے فیصلوں میں پڑ جاتے← مزید پڑھیے
میرا جی اپنے زمانے کا بڑا نام تھا، میں نے بمبئی کے تمام ادیبوں کو اطلاع بھجوائی، اخبار میں بھی چھپوایا مگر کوئی ادیب نہیں آیا۔ جنازے کے ساتھ صرف 5آدمی تھے۔ میں، مدھو سودن، مہندر ناتھ، نجم نقوی اور← مزید پڑھیے
یہ 19 دسمبر 1997 کی خوشگوار صبح ہے ہلکے ہلکے بادل،تیز ہوا اور کبھی کبھی آسمان کی کوکھ سے ٹپکتی بوندیں۔ جہاز کے پہیوں نے زمین کو چھوا تو چشم تخیل میں یادوں کے پے در پے دریچے کھلتے چلے← مزید پڑھیے
ایک دفعہ اِبنِ عباسؓ مسجدِ نبوی میں معتکف تھے کہ ایک شخص آیا اور سلام کرکے بیٹھ گیا۔ حضرت اِبنِ عباسؓ نے اس سے فرمایا کہ کیا بات ہے؟ میں آپ کو غمزدہ اور پریشان دیکھ رہا ہوں۔ تو اس← مزید پڑھیے
نمازتراویح پڑھئے اللہ اوراس کے رسول صلی اللہ علیہ والہٖ وسلم کی رحمتیں اپنے دامن میں سمیٹیے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہٖ وسلم نے ارشادفرمایا جوشخص صدق ودل← مزید پڑھیے
کیا آپ اس بات کا تصور کرسکتے ہیں کہ ایک انسانی آبادی جس کی ایک طرف سمندر ہو اور باقی اطراف سے اسرائیل نامی قابض ریاست نے اسے گھیرا ہو، جو آئے روز بمباری کرے، ضروریات زندگی کو روک لے،← مزید پڑھیے
انہوں نے سورۃ فاتحہ کی منظوم تفسیر بھی لکھی اور ہندؤں اور سکھوں کی مذہبی کتابوں کے منظوم ترجمے بھی کیے ۔ بچپن میں بزرگوں سے سنتے تھے کہ ہم نے تو دل کا حساب پڑھا ہوا ہے۔ بہت بعد← مزید پڑھیے
کہتے ہیں کہ بابیوں بغیر بکریاں نئیں چردیاں لیکن عجیب معاشرہ ہے انہی بابوں کو گھر کا بوجھ سمجھا جاتا ہے ۔ تقریباً ہر گھر میں بابوں کی ایسی ہی حالت زار ہے کہ ان کو گھر کی نئی مالکن← مزید پڑھیے
گلگت بلتستان انتہائی حساس خطہ ہے۔ خوبصورت وادیوں اور بلند و بالا گلیشیرز کی یہ سرزمین شمال پاکستان میں واقع ہے۔ دنیا کی بلند ترین چوٹیاں اسی خطے میں واقع ہیں۔ پاکستان اور چائنہ کے درمیان زمینی راستہ اسلام سے← مزید پڑھیے
کشمیر جنت نظیر و ایران صغیر کا وہ ایک چھوٹا سا چناروں اور چیڑھوں سے گھرا گام (گاوں) تھا جہاں کچی بانڈیوں کی چھوٹی سی آبادی تھی۔ چندراہار نامی یہ گاوں آنے والے وقتوں میں اپنا نام بدل لینے والا← مزید پڑھیے
کوئی انیس برس ادھر کی بات ہے کہ ملک پر دوسری نواز حکومت کے منحوس سائے کی چادر تنی ہوئی تھی۔ اینکرز تو اس زمانے میں ہوا نہیں کرتے تھے، بس کالم نگاروں کی دعائیں کام آئیں اور یہ منحوس← مزید پڑھیے
ملتان کے پل موج دریا سے حلیم اسکوائر جاتے ہوئے میری ٹانگیں جواب دے جاتی تھیں کیونکہ سائیکل پر ماموں کا بیٹا ندیم براجمان ہوتا تھا اور میں سائیکل چلاتا ہوا اُسے قدیر آباد کی قدرے گہری سڑک سے نہ← مزید پڑھیے
زندگی کیا ہے؟ یہ ساڑھے پانچ چھ فٹ کا چلتا پھرتا جسم زندگی کی علامت ہے۔ یہ دراصل روح اور بدن کا ملاپ ہے۔ جب روح اور بدن کا ملاپ ختم ہو جائے تو اس بظاہر سانس لیتی زندگی کا← مزید پڑھیے
اگر چہ اسلام سے قبل سماج اورمعاشرے کی بہ نسبت اسلام نے خواتین کو بہتر حقوق دیے اور مردوں کے فرائض کو صاف طور پر بیان کیا۔ لیکن ان باتوں کا ڈھانچہ کافی حد تک پدری نظام (patriarchy) کا ہی← مزید پڑھیے
سوال یہ ہے کہ کیا ابن تیمیہ رحمتہ اللہ اور ابن کثیر رحمتہ اللہ جیسے حضرات کی دسترس میں اتنی کتابیں, رسائل مضامین اور تفاسیر تھیں جتنی آج کے عالم دین یا مذہبی دانشور کی دسترس میں ہیں. یقینا ایسا← مزید پڑھیے
کسی کنجوس امیر کا بیٹا بیمار پڑ گیا۔ اس کے دوستوں اور خیر خواہوں نے اسے مشورہ دیا کہ بیٹے کی تندرستی کے لیے قرآن پاک کا ختم بھی کرا اور مالی صدقہ بھی دے تا کہ یہ بلا ٹل← مزید پڑھیے
2002کے عام انتخابات میں عظیم الشان پولیٹیکل انجینئرنگ ہوئی اور کنگ پارٹی ق لیگ کو کامیابی سے ہمکنار کروایا گیا۔ ان عام انتخابات میں بینظیر بھٹو اور نوازشریف انتخابی عمل سے باہر رہے۔ 2002 کے عام انتخابات میں جنرل پرویز← مزید پڑھیے