مکالمہ - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 140 )

عامر لیاقت حسین مزید کیا چاہتے ہیں؟۔۔۔شمس الحق نوازش

عامر لیاقت حسین سیاستدان، براڈکاسٹر، شاعر اور مذہبی شخصیت ہیں۔موصوف پاکستانی ذرائع ابلاغ میں جدید فیملی انٹرٹینمنٹ کے بانی ہیں۔ گذشتہ پندرہ برسوں سے انہوں نے خصوصی رمضان نشریات کی روایت ڈالی جسے آج تمام ٹی وی چینل فالو کر←  مزید پڑھیے

بغداد کا کچھ احوال اور میاں نواز شریف کی صدام سے ملاقات

میں جس گھر کے سامنے کھڑی تھی وہ میرے حسابوں بمشکل دس مرلے میں ہوگا۔سیاہ گیٹ جانے کب کا پینٹ شدہ تھا۔کھُجور کااکلوتا درخت،پودینے کی چھوٹی سی کیاری, تھوڑی سی گھاس اور دیوار پر چڑھی پیلے پھولوں والی بیل دو←  مزید پڑھیے

روبینہ فیصل ،افسانہ نگار مریم مجید کے سوالات کی روشنی میں

مریم: آپ کی زندگی میں کیا کبھی کسی تعلق یا ربط میں کوئی ایسا مقام آیا جو آپ کو پوائنٹ آف نو ریٹرن لگا ہو ؟ اور اس سے کیسے نکلیں ؟ روبینہ : ہاں یہ مقام ہر انسان کی←  مزید پڑھیے

کیا ام المومنین حضرت ماریہ قبطیہ ؓ عیسائی تھیں ؟۔۔۔کمیل اسدی/قسط1

رانا انعام صاحب کی وال پر کمنٹ سے تحقیق کا آغاز شروع کیا۔ بات ہی کچھ عجب تھی کہ کیا ایسا ہو سکتا ہے کہ ام المومنین حضرت ماریہ نے اسلام قبول نہیں کیا تھا یا یہ وجہ تھی کہ←  مزید پڑھیے

فلمی لوگوں کی حقیقی محبتیں، کچھ ادھوری تو کچھ مکمل

دلیپ کمار ایک فلمی لیجنڈ ہی نہیں بہت اچھے مقرر بھی ہیں ۔ ایک مرتبہ انہوں نے مائیک پر کہا تھا کہ محبت کا کوئی خاص روپ ، کوئی خاص نام ، مذہب ، دین یا قاعدہ و ضابطہ نہیں←  مزید پڑھیے

فخر انسانیت گگن دیپ سنگھ کو سلام۔۔۔صفی سرحدی

آئے دن بھارت میں کبھی گائے کے نام پر تو کبھی لو جہاد کے نام پر مسلمانوں کو تشد کا نشانہ بنایا جاتا ہے یا پھر انہیں قتل کردیا جاتا ہے۔ ایسا ہی ایک واقعہ گزشتہ دنوں اتراکھنڈ کے تفریحی←  مزید پڑھیے

پارسائی کا کفارہ۔۔۔قراۃ العین حیدر

مانوس خوشبو کا ایک جھونکا اس نے محسوس کیا۔ ۔ چونک کر ادھر ادھر دیکھا۔۔۔۔ وہی خوشبو تھی۔ ایک لمحے کیلئے اس کی سانس رُک سی گئی۔ ٹانگوں نے اس کا بوجھ برداشت کرنے سے انکار کردیا۔ وہ قریبی کرسی←  مزید پڑھیے

کامریڈ ایاز ملک کے “مارکسی” فیمنزم کے بارے میں۔۔۔شاداب مرتضٰی/حصہ اول

مارچ کی 18 تاریخ کو “مارکسزم، فیمنزم اور مارکسسٹ فیمنزم: چند سیاسی اور نظریاتی نکات” کے عنوان سے کامریڈ ایاز ملک کا مضمون “ہم سب” میں شائع ہوا جس میں انہوں نے پاکستان میں فیمنزم پر مارکسی تنقید سے اختلاف←  مزید پڑھیے

فاٹا کا انضمام اور رکاوٹیں ڈالنے والے۔۔۔فرحان شبیر

فاٹا کا انضمام یقیناً  پاکستان کی سلامتی اور خوشحالی کی جانب ایک بڑا قدم ہے جس پر قبائلی عوام اور ان کا علاقہ بھی اب غیر نہیں رہیں گے ۔ ہم پہلے ہی بہت تاخیر کرچکے ہیں جو کام آزادی←  مزید پڑھیے

سعودی خواتین کا ڈر ۔۔۔لوڈی مورس

محمد بن سلمان کے دورہ امریکہ کے کچھ عرصہ بعد ہی مشہور فیمنسٹ لوجین ہتھلول کو سکیورٹی آفیسرز نے ابو ظہبی یونیورسٹی کے قریب ڈرائیونگ کرتے ہوئے روک لیا۔ 28 سالہ خاتون کو گاڑی سے نکلا کر جہاز کے ذریعے←  مزید پڑھیے

غذا کی مقدار۔۔۔رعایت اللہ فاروقی

انسانی فطرت بھی عجیب ہی ہے۔ کہنے کو اس کے نزدیک اس کی صحت ہی اس کا سب سے بیش قیمت اثاثہ ہے لیکن دھیان یہ ان آلات کا زیادہ رکھتا ہے جو اس نے اپنی مختلف ضرورتوں کے لئے←  مزید پڑھیے

عمران خان وزیراعظم تو بن جائیں گے مگر۔۔۔۔آصف محمود

روزکسی سیاست دان کا ضمیر انگڑائی لے کر بیدار ہو جاتا ہے ۔ اس کی غیرت و حمیت بھی ضمیر بھائی جان کے ساتھ ہی آنکھیں ملتی اٹھ کھڑی ہوتی ہے ۔ندامت کے اس کربناک احساس کو ساتھ لیے توبہ←  مزید پڑھیے

ستارے کیسے مرتے ہیں ۔۔۔۔شمس رضا خاں

فزکس کے استاد بتا رہے تھے جب یہ چمکتے دمکتے ستارے مرتے ہیں تو بے نور ہو جاتے ہیں ،اتنے بے نور کہ جلتی کہکشاؤں کے سبھی ستارے مل کر بھی انہیں روشن نہیں کر پاتے اور انہیں بلیک ہولز←  مزید پڑھیے

ایہہ جھگڑا تائیوں مُکنا جِدوں جہلم پانی سُکنا۔۔۔حافظ یاسر

آج رات کچھ زیادہ ہی بھاری تھی. سرِشام سے بمباری ہو رہی تھی. گولوں کی رینج بھی آج زیادہ تھی. عشاء کی نماز کے کوئی ایک گھنٹے بعد جب تین بم گاؤں کے بالکل پاس گِرے تو لوگ بے چین←  مزید پڑھیے

ڈُوبتا الحاد، جدید سائنس اور اسلام۔۔۔محمد شاہزیب صدیقی

جُوں جُوں سائنس ترقی کی منازل طے کررہی ہے ویسے ویسے الحاد اپنی آخری سانسوں کی جانب گامزن ہے۔ اگر یہ کہا جائے کہ دورِ حاضر الحاد کے لئے مشکل ترین حالات لئے کھڑا ہے تو غلط نہ ہوگا،الحاد کے←  مزید پڑھیے

ہمارے سیاسی حال اور فصلِ انتخابات ۔۔۔نادر زادہ

جیسے جیسے الیکشن قریب آرہے  ہیں سیاسی جماعتوں کے ایک سے ایک مضبوط پتے سامنے آتے جارہے ہیں ،اور تو اور گزشتہ پانچ  سالوں میں ہوئی  کسی کے عزیز کی  موت پر تعزیت کرنا یاد آرہا ہے ان لوگوں کو۔←  مزید پڑھیے

خان صاحب کی حکومت کے پہلے سو دن،ہاؤسنگ سکیم۔۔۔محمد حسنین اشرف/ قسط اول

میں سمجھتا ہوں کہ تحریک انصاف کے پہلے سو دن کی اقدامی فہرست کو ہمیں قدر کی نگاہ سے دیکھنا چاہیے لیکن   یہ کہنا شدید نا انصافی ہوگی تحریک انصاف کا یہ عمل کسی طور قابل تقلید ہے۔ شاہ زیب خانزادہ←  مزید پڑھیے

وجہ ‘ان کہی کہانی ‘۔۔۔کے ایم خالد

رات بارہ بجے میں نے گاؤں جانے کے لئے قبرستان کا چھوٹا رستہ اختیار کیا۔ ’’پتر خالد!‘‘ یہ آواز چاچے خیر دین کی تھی۔ میرے قدم تیز ہو گئے۔ ’’بات تو سنو‘‘۔ چاچا کب مرا میں نے سوچا۔ ’’میں اکیلا←  مزید پڑھیے

وسطی امریکہ کے ملک ‘کوسٹ ریکا’ کا ایک مختصر سفر نامہ۔۔احمد سہیل

گذشتہ دنوں کافی وقت  وسطی امریکہ کے ملک “کوسٹ ریکا” کی سیاحت میں گزرا جب میں ڈیلاس ٹیکساس سے طیارے میں سوار ہوا تو اس طیارے میں کوسٹ ریکا کی قومی فٹ بال (سوکر) ٹیم بھی میری شریک سفر تھی←  مزید پڑھیے

صحافت ریاست کا چوتھا ستون ہے۔۔۔سید عارف مصطفی

ریاست کا چوتھا ستون ہے ، چوتھا ستون ہے ، چوتھا ستون ہے ۔۔۔ ” اوروں کا تو مجھے معلوم نہیں لیکن یہ سنتے سنتے کم ازکم میرے تو کان پک گئے ہیں ۔ اس نعرہ زنی پہ آگے بات←  مزید پڑھیے