دوست پوچھ رہے ہیں کہ ماہ مقدس رمضان کا آغاز ہوتے ہی جنت کا خیال کیوں آیا؟ یہ میں نے ذرا مہذب الفاظ میں بیان کیا ہے۔ سوال کرنے کا انداز کچھ ایسا تھا، ابے او ملحد، تجھے اپنی ناپاک← مزید پڑھیے
حیدر آباد سندھ میں جنم لینے والی کتھک کی ملکہ “رانی کرنا” 79 سال کی عمر میں انتقال کرگئی۔ رانی کرنا کا جنم 11 مارچ 1939 کو حیدر آباد میں ایک ہندو سندھی گھرانے میں ہوا تھا۔ اُن کے والد← مزید پڑھیے
مشعال خان شہید کی برسی ان کی رہائش گاہ پر منائی گئی، جِس میں این ایس ایف پاکستان کے سابِق صدر اور پی ڈی ایف پاکستان کے رہنما، صابِر علی حیدر نے خصوصی شرکت کی۔ اِجتماع کے دوران پی ڈی← مزید پڑھیے
انگریزی روزنامہ ڈان کو پاکستان پریس کونسل/پی پی سی نے سیرل المیڈا کے نوازشریف سے کیے گئے انٹرویو پہ نوٹس جاری کیا ۔ اس نوٹس پہ انسانی حقوق کمیشن برائے لاہور کی پریس ریلیز جس دن اخبار کی آفیشل ویب← مزید پڑھیے
اخبارات آن لائن ہونے کے فائدے بھی ہوئے ہیں اور اکا دکا نقصان بھی سامنے ا ٓرہا ہے۔ پہلے عام طور پر ایک اخبار کا قاری برسوں تک بلکہ کبھی تو تاحیات وہی اخبار پڑھتا رہتا تھا۔ دفتر میں یا← مزید پڑھیے
گزشتہ دنوں کرنل جوزف کو امریکہ جانے دیے جانے پر فیس بک پر مختلف بیانیے دیکھنے کو ملے۔ کچھ احباب کہتے رہے تھے کہ جوزف قاتل ہے تو اسے پاکستانی عدالت میں مقدمے کا سامنا کرنا چاہیے۔ پھر جب کرنل← مزید پڑھیے
وہ بہت دنوں سے میرے پیچھے تھا کہ ملازمتوں کے لئے اپلائی کرتے کرتے میرا بیٹا بہت تھک گیا ہےـ اب کہیں سے کوئی جگاڑ لگادو ـ کہیں پیسوں پر بات چلا دو، ـ بس بیٹے کو نوکری مل جائے← مزید پڑھیے
دوپہر کے ساڑھے بار ہ بج چکے تھے مارکو دفتر کا دروازہ بند کررہا تھا کہ ایک نوجوان ہانپتا ہوااندر داخل ہوگیا ، پسینے میں شرابور،پھولی ہوئی سانس اور لڑکھڑاتی آواز سےجوزف کے ٹیبل پرکم وبیش گر تے ہوئے التجا کرنے← مزید پڑھیے
آج ہی ایک سِکھ فیملی جِن کے ساتھ پچھلے چند سالوں سے تعلقات ہیں ،نے شادی کا روایتی نیوتا یعنی کارڈ اور لڈو کا ڈبہ دیا ۔ شادی میں شِرکت کے اصرار کے ساتھ ۔کُچھ دیر بیٹھے باتیں کی اور← مزید پڑھیے
آج وطن عزیز کو ہم سب کی ضرورت ہے، ملک کو درپیش بحرانوں کا سیدھا سادھا حل عوامی بیداری اور جمہور کے شعور میں پوشیدہ ہے۔ لوگ جتنے آگاہ اور بیدار ہونگے، ملک اتنا ہی محفوظ اور مضبوط ہوگا۔ نو← مزید پڑھیے
آپؓ کانام ’’فاطمہ‘‘اورآپ ؓحضورنبی اکرم، نورمجسم، شاہ بنی آدم، نبی محتشم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی صاحبزادیوں میں سب سے چھوٹی لیکن سب سے زیادہ پیاری اورلاڈلی ہیں ۔ آپؓ کی ولادت مبارکہ کے سال میں اختلاف ہے۔ بعض← مزید پڑھیے
قوموں کی تاریخ کا مطالعہ کریں تو معلوم ہوتا ہے کہ کسی ملک یا علاقے پر کسی دوسری قوم کا اقتدار مستقل قائم نہیں رہتا۔ حکومت اور اقتدار ہمیشہ مختلف رنگ، نسل، مسلک اور مذہب کے ماننے والے افراد، خاندانوں،← مزید پڑھیے
دہلی میں اتنے بڑے پیمانے پر رہائشی علاقوں میں فیکٹریاں چل رہی ہیں جہاں پر مالک من مانے طریقے سے کام کرتا ہے اور کسی طرح کے لیبر لاء کو نافذ نہیں کرتا ہے دہلی ملک کی راجدھانی ہے جہاں← مزید پڑھیے
16 دسمبر 2014ء کے دن کا گوآغاز ہوگیا تھا مگر وقت تین بجے صبح کا تھا جب میری آنکھ کھل گئی تھی۔ دوبار ہ سونے کی کوشش کی۔ دائیں بائیں بہتیرے پلسٹے مارے۔ مگر نیند پلاّ پکڑانے میں نہ آر← مزید پڑھیے
انسان اس وقت مکالمہ کرتا ہے، جب معاملات و حالات سازگار ہوں۔ دو فریقین آپس میں بیٹھ کر معاملات پر تبادلہ خیال کرتے ہیں، معاملات کو افہام و تفہیم سے حل کرنے کے لیے راستے نکالتے ہیں۔ اسلام آباد میں← مزید پڑھیے
’’تو جناب میں کیا کہہ رہا تھا، اوہ ہاں یاد آیا۔میرے یہ گلاب سبھی کو اپنی جانب متوجہ کرتے ہیں۔ اُس دن بھی جب پولیس کا سراغرساں گھر میں داخل ہوا تومیں ہاتھ میں بڑی ساری قینچی لئے، انہی گلاب← مزید پڑھیے
آج کل منظور پشتین کی قیادت میں چلنے والی پشتون تحفظ تحریک بحث کا موضوع بنی ہوئی ہے۔ آپ اپنے آپ کو اس پر تبصرہ کرنے سے روک نہیں سکتے خواہ وہ تبصرہ اس کی حمایت میں ہو، مخالفت میں← مزید پڑھیے
فلسطینیوں پر قیامت بیت گئی اور یہاں ہماری محفلیں شگوفہ بنی رہیں۔ یہ ہمیں کیا ہو گیا ہے؟ بستی میں ایسی بے حسی تو کبھی نہ تھی۔درست کہ ہم آج کمزور ہیں اور فلسطینیوں کی عملی مدد سے قاصر ہیں۔لیکن← مزید پڑھیے
شوکت صدیقی اور میں! پاکستان کے اہل قلم کے حوالے سے جس شخصیت کا ذکر میں اب تک نہیں کر سکا، لیکن اب کرنا چاہتا ہوں، وہ شوکت صدیقی تھے۔ میری ان سے غائبانہ دوستی تیس برسوں تک رہی۔میں انہیں← مزید پڑھیے
شہر کے چند گھروں میں راتوں رات عجیب سے درخت اگ آئے ۔ جن پر ٹہنیاں اور پتے تھے اور نہ ہی ان کے تنے دکھائی دیتے تھے۔ زمین سے نکلتے ہی گھنگھریالے بالوں سے مشابہہ عجیب سا سبزہ چاروں← مزید پڑھیے