مکالمہ - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 151 )

ایک ریڈیالوجسٹ دوست کے لئے۔۔۔روبینہ فیصل

سائیکو پاتھ کی پہچان پر ، اور انہیں پہچان کر اپنا دامن بچانے پر ایک کالم لکھا تھا “حسن ترا بکھر نہ جائے کہیں “کہ نام سے ۔۔ حسن تیرا بکھر نہ جائے کہیں۔۔۔ روبینہ فیصل کوئی اور کہے تو←  مزید پڑھیے

مہاتیر اور ملائشیا کی سیاست۔۔۔۔راحیل افضل/قسط1

(9مئی کو ملائشیا میں 14ویں  عام انتخابات ہو رہے ہیں۔ 92 سالہ مہاتیر بن محمد بھی “کرپشن کے خلاف جنگ” کے یک نکاتی نعرے کے ساتھ 15 سال کے بعد سیاست کے میدان میں اترے ہیں۔ یہ قسط وار مضمون←  مزید پڑھیے

یومِ مزدور۔۔۔رانا شعیب الرحمان

یوم مزدور سرمایہ دارانہ نظام کی طرف سے مزدور کے لئے دلکش لولی پوپ ! سانحہ شکاگو یکم مئی 1886 سے پہلے بھی مزدور کا استحصال ہورہا تھا اور شکاگو کے اس المناک حادثے سے لے کر آج تک مزدور←  مزید پڑھیے

سرخ مسیحا۔۔۔مریم مجید ڈار

گاؤں والوں نے آج پھر ایک اور باسی کی لاش جنگل کو جانے والے راستے سے اٹھائی تھی اور رات کی سیاہ خاموشی میں اب وہ اسے دفنانے آئے تھے۔ ہاتھوں میں مشعلیں تھامے وہ اس لکڑی کے تختے کے←  مزید پڑھیے

شب برأت واجب ہے اور نہ بدعت ۔۔۔۔ڈاکٹر جہاں گیر حسن مصباحی

اللہ رب العزت نے جب سے حضرت انسان کوپیداکیاتبھی سے حق وباطل کی جنگ جاری ہے، جس کی اصل وجہ یہ ہے کہ باطل پرست کبھی یہ نہیں چاہتاہےکہ حق پرست پر اللہ کی رحمت ہو، یااُسے انعام الٰہی ملے۔←  مزید پڑھیے

پاکستانی اردو۔۔۔داؤد ظفر ندیم

اردو زبان کو علمی اور سائنسی زبان بنانے کی کافی کوششیں کی گئیں عثمانیہ یونیورسٹی اور پاکستان بننے کے بعد اردو یونیورسٹی میں اسے اعلی تعلیم کے لئے ذریعہ تعلیم  بنایا  گیا ۔مقتدرہ، اردو سائنس بورڈ سمیت کئی اداروں نے←  مزید پڑھیے

یہ مزدور کا عالمی دن نہیں۔۔۔ عمیر اقبال

 فیس بُک کھلتے ہی ہر جگہ مزدور مزدور کے اسٹیٹس دیکھ کر آنکھ و دل دونوں ہی اس مزدور کے لیے اشک بار ہوگئے جو صبح کے اندھیرے میں ہی روز مرہ کی طرح آج بھی اس ” مزدور ڈے←  مزید پڑھیے

فریب ۔۔۔۔ رعایت اللہ فاروقی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان کے کریڈٹ پر دو کارنامے ہیں۔ ایک کرکٹ ورلڈکپ جیتنا اور دوسرا شوکت خانم کینسر ہسپتال قائم کرنا۔ ان میں سے پہلے کارنامے میں ان کے ساتھ دس کھلاڑی اور بھی شریک←  مزید پڑھیے

انجمنِ مزارعین پنجاب اور نئی تحریک کی ابتداء۔ آخری حصہ/مترجم اسد رحمان

یہ مضمون انجمن مزارعین پنجاب میں شائع ہوئے  احمد یوسف کے مضمون کا ترجمہ ہے جو کہ انجمن مزارعین پنجاب کی تحریک کے اتار چڑھاؤ کا احاطہ کرتا ہے ستار ایک تعلیم یافتہ نوجوان تھا اور مزارعوں میں موجود ان←  مزید پڑھیے

خدارا اب مری نہیں جانا۔۔۔حارث عباسی

مری والوں نے جہاں اپنی غلطیوں اور کوتاہیوں کا برملا اعتراف کیا وہیں انتہائی وسعت قلبی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہر گالی دینے والے کو سینے سے بھی لگایا۔۔۔۔ لیکن حضورِ والا! گالی کا جواب محبت اور خاموشی کی صورت←  مزید پڑھیے

قاہرہ میں لائٹ اینڈ ساؤنڈ شو۔۔۔۔سلمٰی اعوان

ناشتہ فندق بوستان کے ساتویں فلور کی چھت پر ہوتا۔ کوئی چھ مرلے کے رقبے پر محیط ایریا کھڑے اور بیٹھے راڈوں پر پڑی ترپال کے نیچے کُرسیوں میزوں سے سجا کچھ ایسا گھٹیا تاثر بھی پیش نہیں کرتا تھا۔←  مزید پڑھیے

پاکستان پوسٹ آفس , سب سے زیادہ منافع بخش ادارہ بن سکتا ہے۔۔۔۔مدثر سلیم میاں

لاہور سے چھپنے والے اخبار کی خبر”6سال میں 25ارب روپے کا خسارہ، پاکستان پوسٹ کی نجکاری کا فیصلہ” بظاہر دو کالمی معمو لی خبر ہے۔لیکن در حقیقت یہ خبر ارباب اختیار،پاکستان پوسٹ کے سربراہان اور ادارے کی پالیسیوں پر بہت←  مزید پڑھیے

گمشدہ افراد ،دوسرا رُخ۔۔۔۔احمد عمیر اختر

میں نے مشرف دور میں پنجاب اور کے پی کے سے لاپتہ افراد کی بے شمار فیملیز دیکھیں اور ان سے کافی ملاقات بھی رہی. جنرل مشرف کے دور میں جب اس مسئلے نے شدت سے سر اٹھایا تو میں←  مزید پڑھیے

زبانِ غیر کی شرحِ آرزو پر انحصار نہ کیجیے۔۔۔حافظ صفوان محمد

مولانا سید ابوالحسن علی ندوی علیہ الرحمہ آخری مرتبہ پاکستان تشریف لائے تو مجھے ڈیڑھ گھنٹہ وقت دیا۔ یہ ملاقات کئی حوالوں سے یادگار تھی۔ اس کے لیے وقت ملنے کی وجہ یہ ہوئی کہ میں ان دنوں موسسِ تبلیغ←  مزید پڑھیے

اہم شخصیات اور ریاستی تحفظ ۔۔۔ محمد عمران

دنیا میں قوانین اس لیے بنائے جاتے ہیں تاکہ اس کے ذریعے سے معاشرتی حیات کو منظم کیا جاسکے اور انصاف کے تقاضے پورے ہوں۔ چنانچہ الہامی ضابطے اور انسانی دساتیر وقوانین اس بات پر متفق ہیں کہ انسانی حیات←  مزید پڑھیے

پاکستان میں اردو زبان عوامی رابطے کی سب سے بڑی زبان ہے ۔۔۔داؤد ظفر ندیم

اگرچہ اردو زبان کو قومی زبان بناتے وقت یہی مسئلہ تھا کہ اردو زبان کسی خاص صوبے یا علاقے کی زبان نہیں تھی کراچی میں اردو بولنے والے لوگوں کی ایک خاص تعداد ضرور آباد تھی مگر وہ اتنے موثر←  مزید پڑھیے

کیوں کہ میں نے اب سوچنا شروع کر دیا ہے۔۔۔ عامر صدیقی

سوچنا! شایدسب سے مشکل کام ہے ،یہی وجہ ہے کہ کم ہیی اسکی طرف راغب ہوتے ہیں۔۔۔ میں نے بھی آج سے سوچنا شرو ع کر دیا ہے ، اب چاہے  آپ ہوں یا کوئی دوسرا، میرے سوچنے پراب کوئی←  مزید پڑھیے

ایران امریکہ سے ویران نہیں ہوگا۔۔۔اسد مفتی

ایران کی اٹامک ایجنسی کے ترجمان علی شیرزادیان نے کہا ہے کہ اگر آئی اے ای اے (انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی) روس، فرانس اور امریکہ کے ساتھ ایران کے نیو کلیئر مسئلہ پر بات چیت میں ناکام ہو جائے تو←  مزید پڑھیے

قَحط اور قَحط الرِّجال۔۔۔اکرام چوہدری

قحط:عربی کا لفظ ہے۔کال ۔ مہنگائی ، کم یابی۔جاندار کوخوردنی اشیاءدستیاب نہ ہوں۔ یا خوردنی اشیاء کی شدید قلت پڑ جائے جو عموما ً زمینی خرابی، خشک سالی اور وبائی امراض کی بدولت ہوسکتی ہے۔ ایسی صورت حال میں بڑے←  مزید پڑھیے

ماتر بھومی۔۔۔مرزاشہباز حسنین بیگ

خالق کائنات نے اس جہان رنگ و بو میں ہر جاندار کو جوڑے کی شکل میں تخلیق کیا۔تمام مخلوقات میں سے انسان  کو عقل و خرد سے نواز کر افضل ترین مخلوق کا درجہ دیا۔۔پھر جوڑے بنائےاور    دونوں  کے←  مزید پڑھیے