ہماری کائنات کی خوبصورتی ہے کہ اس میں توازن قائم ہے، اگر پوری کائنات کا ایک نقشہ بنایا جائے تو ہمیں معلوم ہوگا کہ مادہ ایک سلیقے سے پھیلا ہواہے، ایسا نہیں ہےکہ کہیں مادہ زیادہ ہے اور کسی مقام← مزید پڑھیے
اٹلی کے معروف مجسمہ ساز مائیکل اینجلو (Michelangelo) نے کہا تھا کہ شاہکار کوئی چھوٹی چیز نہیں، مگر چھوٹی چیزیں مل کر ہی شاہکار کو جنم دیتی ہیں، سب سے پہلے تو ان لوگوں کی سوچ پر حیرانگی ہے جو← مزید پڑھیے
نظری طور پر ایک بلیک ہول تخلیق کرنا ممکن ہے۔یاد رہے کہ جب ہم اُردو میں ’’نظری طور پرایسا ممکن ہے‘‘ کہتےہیں تو اس کا مطلب ہوتاہے، ’’یہ تھیوریٹکلی پاسبل ہے‘‘۔ ماہرینِ فزکس کا کہنا ہے کہ ہم فقط روشنی← مزید پڑھیے
پچھلے تین چار روز سے سوشل میڈیا پر ایک تصویر نے لوگوں کی بہت زیادہ توجہ حاصل کی۔بے شمار لوگوں نے اس تصویر کو پسند کرنے، اس پر اپنی رائے دینے کے بعد اسے دوستوں کے ساتھ شئیر بھی← مزید پڑھیے
کتاب پڑھنے کا صحیح لطف ایک نشست میں پڑھنے میں ہی آتا ہے .یہ بھی حقیقت ہے کہ کچھ ہی کتابیں پڑھنے والے کو اپنے آپ سے ایسا جوڑتی ہیں کہ کتاب مکمل پڑھنے کے بعد ایک اداسی سی ہوتی← مزید پڑھیے
میں دروازے سے داخل ہوا تو منظر ہی کچھ اور تھا سامنے پوسٹر لگا تھا “بیڈ روک کیفے” ۔ داہنی طرف نظر اٹھائیں تو شوٹنگ ٹاگٹ کا بورڈ لگا تھا۔ جسکےسامںے اسنوکر کی میز موجود تھی۔ ساتھ ہی ایک فریج← مزید پڑھیے
آج غلامی سے آزادی کا عالمی دن ہے ۔ غلامی بذات خود بری چیز تھی یا اس کے اثرات میں برائی تھی کہ یہ انسانی کرامت کے خلاف ہے اور اس میں انسانی اہانت تھی اور اس میں انسانوں کے← مزید پڑھیے
تیسرے روز بھی وہی حال تھا اس نے اپنی گود میں رکھی کدال کو فٹ پاتھ کے ایک طرف رکھ دیا اور اپنے شانوں پر موجود چادر سے ماتھے کو صاف کرنے لگا جو سڑک پر چلتی گاڑیوں کے دھوئیں← مزید پڑھیے
وہ اتنا امیر تھا کہ اس کے خزانوں کے شمار کے لیے بے شمار منشی رجسٹر اونٹوں پہ لادا کرتے کیوں کہ اس وقت الماریاں نہ ہوا کرتیں تھیں، اس کے خزانوں کی چابیوں کے لیے بڑے بڑے چالیس کمرے← مزید پڑھیے
تقریباً ایک ڈیڑھ سال سے فیس بک پر ریگولر ایکٹو نہ ہونے کے باعث لکھنے پڑھنے والا شوق تو کم ہوا ہی ہے ساتھ ساتھ بہت سے کرنٹ ایشوز اور خبروں سے بھی لاعلم رہا۔ ویسے تو میری کوشش ہوتی← مزید پڑھیے
ایسا متوقع تھا اور بالکل ہونا تھا ۔ جس دن اسد عمر نے وزیر خزانہ کا حلف لیا تھا ، میں پہلا شخص تھا جس نے اس کی وجہ سے تباہی کا عندیہ دیا ۔ اس ایک دن میں مجھے← مزید پڑھیے
عمران خان نے اپنی تقریر میں انڈوں ، مرغیوں اور کٹوں کا ذکر کیا کر دیا ، احباب بد مزہ ہو گئے ۔ طنز اور تضحیک کے دیوان لکھے جا رہے ہیں ۔ معلوم نہیں یہ روایتی احساس کمتری کا← مزید پڑھیے
بہت عرصہ کے بعد پشاور کے مشہور ہسپتال لیڈی ریڈنگ میں دو راتیں اور تین دن گزارنے کا اتفاق ہواـ ان تین دنوں میں ہسپتال کے کونے کونے میں جانا ہواـ اور بہت سی اچھائیاں اور برائیاں سامنے آئیں ـ← مزید پڑھیے
دسمبر کی سردی، کینٹین کی مسحور کن فضا، اور اس میں ہر میز پر گرم چائے، چائے سے اٹھتا ہوا دھواں اور پھر گرما گرم بحث، لیکن نجانے کیوں یہاں ہر شخص اپنی بات ادھوری چھوڑ دیتا ہے، ایک صاحب← مزید پڑھیے
دنیا بیک کیمرہ لنز کی ’’تباہ کاریوں ‘‘ سے کہا ں محفوظ تھی کہ سائنس دانوں کو فرنٹ کیمرہ کا سوجھ گیا ۔حالانکہ وہ یہ حقیقت بھی بخوبی جانتے ہونگے کہ دنیا میں صرف ننا نوے فی صد عورتیں ہی← مزید پڑھیے
پی ٹی آئی حکومت کے 100 دن مکمل ہونے پر جناح کنونشن سنٹر میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان بشمول وزراء نے خطاب کیا اور اپنی 100 دن کی کارکردگی پیش کی← مزید پڑھیے
23 اور 24 نومبر کو فیصل آباد میں دو دن کے لیے ادبی میلے کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ملک کے نامور ادیب اور صحافیوں کو مدعو کیا گیا تھا۔( جس کی پہلے دن کی روداد کا لنک← مزید پڑھیے
توہینِ رسالت کے مقدمے میں آسیہ بی بی کیس میں ملزمہ کو شک کا فائدہ دے کر رہا کرنے کے حوالے سے سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کے نتیجے میں ایک دفعہ پھر سخت بحرانی و ہیجانی کیفیت پیدا ہو← مزید پڑھیے
چندے سے ڈیم اور پہلے دو ہفتوں میں 200 ارب ڈالر وطن لانے کے بعد تیسری فخریہ پیشکش ککڑی دے انڈے تے چوچے۔ دس ہزار ارب۔۔ اپنے تئیں خود کو ارسطو سمجھنے والے ایک حکومتی دانشووور فرماتے ہیں کہ:- 1-← مزید پڑھیے
ظفر سید صاحب اور ہم سخن فورم کے تحت ماہانہ ایک پروگرام اکادمی ادبیات میں منعقد ہوتا ہے جس میں پہلے سے منتخب کسی کتاب پر حاضرین اپنی رائے دیتے ہیں۔ کل اس سلسلے کا سترہواں اجلاس تھا اور غزالی← مزید پڑھیے