مکالمہ - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 74 )

آئی ایس آئی: ایک معروضی تاریخی مطالعہ۔۔۔۔رشید یوسفزئی/حصہ اول

جاسوسی’ جسم فروشی کے  بعد انسانی تاریخ کا قدیم ترین پیشہ ہے. فرعون راعمیسس نے کادیش میں مخالف فوجوں کے دو جاسوسوں کو پکڑا. بائبل میں ذکر ہے موسی علیہ السلام نے کنعان پر اسرائیلی قبضے کی نظر سے دو←  مزید پڑھیے

اقبال اور ہم احساس کمتری کے مارے لوگ۔۔۔محمود چوہدری

اٹلی میں ہمارے شہر کی ٹریڈیونین اطالوی زبان میں ایک شمارہ نکالتی تھی ۔ جس میں نئے قوانین اور انسانی حقوق پرآرٹیکلز لکھے جاتے تھے ۔میرے دفتر کے باس نے میری ڈیوٹی لگائی ہوئی تھی کہ ہر ماہ امیگرنٹس کے←  مزید پڑھیے

خوشی ہم اور اسلام۔۔۔ سلمان اسلم

خوشی کا لفظ جیسے ہی سماعت سے ٹکراتا ہے تو انسانی ذہن میں بہت سارے عجیب و غریب خیالات امڈ آتے ہیں ۔ خوشی کے لفظ سے بہت سارے مادی خیالات و تصورات جڑے ہوئے ہیں۔ جب ہمارے سامنے یہ←  مزید پڑھیے

کیا اقبال نے بھی شاعری کاپی کی ہے؟۔۔۔۔ اے وسیم خٹک

علامہ اقبال، شاعر مشرق کا    جنم دن  گزشتہ روز شایانِ شان طریقے ے منایا گیا ۔ ـ حکومتی سطح پر ہر سال چھٹی کی جاتی ہے اور فلسفہ اقبال کو ہر جگہ پیش کیا جاتا ہے ـ لوگوں کے←  مزید پڑھیے

دنیا کو بدل دینے کا عزم ۔۔۔۔ غیور شاہ ترمذی

اس کی زندگی ایک پل کے نیچے چند گز کے ٹھکانہ پر مشتمل تھی جسے گھر کہنا بھی مذاق ہی تھا – اس نے اپنے باپ کی تو شکل ہی نہیں دیکھی تھی جبکہ ماں اپنے لئے اور اس کے←  مزید پڑھیے

زندگی کے خلاف مظاہرے میں شرکت۔۔صفی سرحدی

یہ اس بستی کا قصہ ہے جہاں لوگ غربت کی وجہ سے ناستک ہورہے تهے اور آج اسی بستی میں ناستک برادری زندگی کے خلاف پہلا مظاہرہ کررہی تھی، میں یہ سوچ کر وہاں چلا گیا  کہ شاید دنیا کو←  مزید پڑھیے

گائے اور بکری کا تقابلی جائزہ،ایک ہلکا پھلکا کالم۔۔۔۔۔طارق احمد

گائے دودھ دیتی ہے اور گوبر بھی۔ دودھ پینے کے کام آتا ہے۔ گوبر سے اوپلے بنتے ہیں ۔ دودھ طاقت دیتا ہے۔ اگر دودھ زیادہ کڑ جائے تو ہضم نہیں ہوتا۔ پیٹ خراب کر دیتا ہے۔ خراب پیٹ میں←  مزید پڑھیے

عطاء الحق قاسمی، پرویز رشید، اسحاق ڈار اور فواد حسن فواد کے خلاف سپریم کورٹ کا فیصلہ۔۔محمد مشتاق

جی ہاں۔ یہ فیصلہ صرف عطاء الحق قاسمی صاحب کے خلاف نہیں ہے کہ ان کی “ادبی خدمات” گنواکر اس فیصلے کو ہدفِ تنقید بنایا جائے۔ فیصلہ پرویز رشید کے خلاف بھی ہے جو ان دنوں وزیراطلاعات تھے اور جنھوں←  مزید پڑھیے

ایک جیوی ایک رتنی ،ایک خواب امرتا پریتم/عامر صدیقی

’’پالک ایک آنے گٹھی، ٹماٹر چھ آنے رتّل اورہری مرچیں ایک آنے کی ڈھیری۔‘‘ پتہ نہیں سبزی بیچنے والی عورت کا چہرہ کیسا تھا کہ مجھے لگا پالک کے پتوں کی ساری نرمی، ٹماٹروں کی سار ی سرخی اورہری مرچوں←  مزید پڑھیے

بکھرا آشیانہ۔۔۔۔۔عبداللہ خاں چنگیزی

  زندگی کے خشک صحراؤں کے جلتے ہوئے ریت پر سب کو ہی چلنا پڑتا ہے کوئی چاہے یا نا چاہے کسی کے اختیار سے کوسوں دور کی یہ بات ہے اُس کے ماتھے کی لکیروں اور ہاتھ کی ریکھاوں←  مزید پڑھیے

حرام کا مال۔۔۔عبدالحنان ارشد

بیرون ملک سے آئے چند مہمانوں کا نیشنل ٹی وی پر لیکچر رکھوایا گیا۔ تاکہ لوگوں کو اپنے معاشرے کی چند اخلاقیات بتا سکیں۔ آغاز ایسی باتوں سے ہوا، جو سننے میں بھلی، عمل میں مشکل معلوم ہو رہی تھیں۔←  مزید پڑھیے

میرا “نور بصیرت” عام کردے۔۔۔۔بلال شوکت آزاد

نو نومبر کا دن ہے اور یہی وہ دن ہے جب پاکستان کا خواب دیکھنے والا اور امت مسلمہ کو ایک الگ ہی نظر اور زاویے سے دیکھنے والا انسان پیدا ہوا۔ علامہ محمد اقبال, جو ایک شخصیت کا نام←  مزید پڑھیے

اقبال کی خودی ۔۔۔۔۔ عائشہ یاسین

خودی کیا ہے راز دورنِ حیات خودی کیا ہے بیدارئی کائنات ازل اس کے پیچھے ابد سامنے نہ حداس کے پیچھے نہ حد سامنے زمانے کی دھارے میں بہتی ہوئی ستم اس کی موجوں کے سہتی ہوئی ازل سے ہے←  مزید پڑھیے

کتے۔۔۔۔۔پطرس بخاری

علم الحیوانات کے پروفیسروں سے پوچھا، سلوتریوں سے دریافت کیا، خود سرکھپاتے رہے لیکن کبھی سمجھ میں نہ آیا کہ آخر کتوں کافائدہ کیا ہے؟ گائے کو لیجئے، دودھ دیتی ہے، بکری کو لیجئے، دودھ دیتی ہے اور مینگنیاں بھی←  مزید پڑھیے

اخلاق کیسے بنتے ہیں؟۔۔۔نصیر اللہ خان

معاشرے  کے اخلاق، شعور، کلچر اور ثقافت سے جڑے ہوئے ہوتے ہیں ۔ معاشرتی اخلاق، روایات اور اقدار کی شایان شان ہوتے ہیں۔ ثقافت اور تہذیب اپنا بنیادی خمیر ’’کلچر‘‘ سے لیتی ہیں۔  معاشرے کے امن، خوشحالی اور استحکام کا←  مزید پڑھیے

چاہ۔۔۔۔بتول

کیا ہوا اتنے اداس کیوں بیٹھے ہو ؟ اداس؟۔۔ اداسیاں تو اب شاید مقدر  میں ٹھہر چکیں ۔۔ تمہارے لہجے سے ناامیدی جھلکتی ہے ۔۔کچھ بتاؤ گے نہیں؟ وہ چلا گیا۔۔۔۔۔! تو بلا لو واپس۔۔ آواز دے کر دیکھو۔۔۔ پلٹ←  مزید پڑھیے

برج اور ستارے۔۔۔۔احمد علی/ چوتھا حصہ

ﺑﺮﺝ ﺟﻮﮌﺍ : ﻋﻠﻢ ﻧﺠﻮﻡ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺋﺮۃ ﺍﻟﺒﺮﻭﺝ ﮐﮯ 60 ﺳﮯ 90 ﺩﺭﺟﺎﺕ ﭘﺮ ﻣﺸﻤﻞ ﺣﺼﮧ، ﺑﺮﺝ ﺟﻮﺯﺍ ( Gemini ‏) ﮐﮩﻼﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﻓﻄﺮﯼ ﺗﺮﺗﯿﺐ ﮐﮯ ﻟﺤﺎﻅ ﺳﮯ ﯾﮧ ﺗﯿﺴﺮﺍ ﺑﺮﺝ ﮨﮯ۔ ﺷﻤﺲ ﺗﻘﺮﯾﺒﺎً 22 ﻣﺌﯽ ﺳﮯ 21 ﺟﻮﻥ ﺗﮏ←  مزید پڑھیے

دورِ حاضر کی مقبول ترین غذا” کیٹو جینک”/ہیلتھ بلاگ

بات جب اسمارٹنس کی ہوتی ہے تو فوری طور پر ذہن ڈائٹ کی جانب جاتا ہے۔ یہ حقیقت بھی ہے کہ اسمارٹنس یاصحت مند زندگی کا راز ورزش کے ساتھ متوازن غذا میں پوشیدہ ہے۔ دنیا میں اس وقت بے←  مزید پڑھیے

کیا بانو قدسیہ کا راجہ گدھ اکرام اللہ کے گُرگِ شب کا چربہ ہے ؟۔۔۔۔عبدالحنان ارشد

آج سے تقریباً نصف صدی قبل اکرام اللہ نے گُرگِ شب کے نام سے کتاب لکھی تھی۔ گُرگِ کے معنی بھیڑیا کے ہوتے ہیں اور شب مطلب رات۔ گُرگِ شب مطلب رات کا بھڑیا۔ یہ کتاب اپنی اشاعت سے اب←  مزید پڑھیے

فکر اقبال اور نوجوان نسل۔۔۔تنزیلہ یوسف

نہیں ناامید اقبال اپنی کشت ویراں سے ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی اقبال کیسا پاکستان چاہتے تھے؟ اس کا بخوبی اندازہ ان کے اشعار اور ان میں پوشیدہ افکار سے لگایا جاسکتا ہے۔ جوانوں کو←  مزید پڑھیے