مکالمہ - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 75 )

علم الانسان۔۔۔۔۔۔۔روبینہ نازلی

  قدیم انسان آج یہ جاننا انتہائی ضروری ہے  کہ ۱۔ قدیم انسان حیوان نہیں  انسان ہی تھا ہمیشہ سے۔ ۲۔  قدیم انسان یا ماضی کا انسان آج کے  ترقی یافتہ مہذب انسان سے  زیادہ ترقی یافتہ، تعلیم یافتہ اور←  مزید پڑھیے

فسادی ملاؤں کے پیچھے کون؟۔۔۔۔طارق محمود

گزشتہ دنوں ہم سب نے دیکھا کہ کس طرح چند فسادی  لوگوں  نے عوام  کو اپنی چکنی چُپڑی باتوں میں لگا کر انکے جذبات کو ابھارا اور دو تین دنوں تک پورا ملک جام کر دیا گیا، لوگوں کی گاڑیاں←  مزید پڑھیے

مذہبی شدت پسندی۔۔۔۔عارف کاشمیری/حصہ اول

علاقائی، نسلی، مذہبی، مسلکی، یا دیگر کسی عصبیت کی وجہ سے پیدا ہونے والا سخت اور متشدد رویہ رکھنے والے تمام افراد شدت پسندی کی تعریفوں  پر پورا اترتے ہیں۔ لیکن زیر نظر تحریر میں ہم تجزیہ کریں گے ان←  مزید پڑھیے

سلمان منااہل البیت۔۔۔۔حافظ کریم اللہ

حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کاسرکارمدینہ صلی اللہ علیہ والہٖ وسلم کے اکابرصحابہ میں شمارہوتاہے۔آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بہت عابدوزاہداورمتقی وپرہیزگارتھے۔آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی کنیت ”ابوعبداللہ“اورلقب ”سلمان الخیر“ہے۔آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سرکارِمدینہ صلی اللہ←  مزید پڑھیے

پشتون شاعر۔۔۔۔عارف خٹک

میرا دوست عین غین کہتا ہے کہ پشتون ماؤں نے اتنے بچے نہیں جنے۔ جتنا شاعروں کو جنا ہے۔کوئی بھی دروازہ کھٹکھٹاؤ۔ہر گھر سے ایک رحمان بابا نکلے گا۔ میرا دوست احساس بونیری پوچھتا ہے،کہ کرک کے کیا حال چال←  مزید پڑھیے

گھٹیا افسانہ نمبر 7۔۔۔۔۔فاروق بلوچ

کیا تم واقعی ہم جنس پرست ہو” میں ساجدہ سے ایسے ہی حیران کن سوال کی توقع کر رہا تھا. “میں بتا تو چکا ہوں” “پھر مجھ سے شادی کیوں کی؟” “میری طرف سے کبھی تمہیں محسوس ہوا کہ میں←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا پہ انعام رانا کے خلاف خطرناک شرانگیزی۔۔۔۔۔محمد رفیق مغل

انگلستان کے شہرِ اقتدار لندن میں مقیم انعام رانا نہ صرف ممتاز قانون دان ہیں بلکہ علم و ادب سے آشنا مثبت روشِ فکر کی حامل شخصیت ہیں۔ ہمارا ان سے تعارف کا سبب بھی ان کا فہم و ادراک←  مزید پڑھیے

مارکس ازم ۔۔کارل مارکس۔۔۔۔۔زاہد آرائیں /حصہ اول

کارل مارکس (1883-1818ء) کارل مارکس کے نظریات کے  مجموعے کو مارکس ازم یا مارکسیت کہا جاتا ہے جسے مارکس نے اپنے ساتھی فریڈرک اینگلز کے ساتھ مل کر ترتیب دیا۔ دنیا بھر کے ممالک میں محنت کشوں کی تحریک کے←  مزید پڑھیے

پیاس بجھتی کہاں ہے شبنم سے۔۔۔۔۔نورباف

گھاس کی پتیوں پہ شبنم ہے پیاس بجھتی نہیں ہے شبنم سے اوس کے آس میں جو رشتے ہیں نیند یا پیاس کیا کرے اُن کا دور میں پاس۔۔۔۔۔۔؟ کیسا دھوکہ ہے؟ آگہی کے نشیب میں پھیلی۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔خواب کی راس←  مزید پڑھیے

سارے پادری و مولوی ایک جیسے نہیں ہوتے۔۔۔ صفی سرحدی

فرانسیسی افسانہ نگار موپساں کو میں بہت مانتا ہوں کیوں کہ انہوں نے مجھے اپنی کہانی “was it a dream” کیا یہ کوئی خواب تھا” کے ذریعے دوسروں کی نجی زندگی کا احترام کرنا سکھایا۔ موپساں کی یہ کہانی دو←  مزید پڑھیے

دو طرح کے لوگ۔۔۔راحیل طارق

ہمارے ہاں دو “گول” کی جستجو کے لیے میرے مطابق دو طرح کے لوگ پائے جاتے ہیں۔ایک وہ لوگ جو اپنے لیے “First Achieve Goal ” کا لفظ استعمال کرتے ییں ان کے نزدیک پہلے اپنا مقصد حاصل کرنا ہوتا←  مزید پڑھیے

پہلی محبت۔۔۔اسامہ ریاض

جب میں نے اُسے پہلی بار دیکھا تو مجھے اُس سے پیار ہو گیا۔ ہاں وہی پیار جس کا ذکر فلموں میں ہوتا ہے، پہلی نظر والا پیار۔ اُس کی دلکش ادائیں اور چاند کی روشنی کو ماند کر دینے←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر خالد سہیل اور رابعہ الربا کے خواب ناموں پر تبصرہ۔۔۔ ٹیبی شاہدہ

درویشوں کے ڈیرے سے گزرنے کا اتفاق ہوا پر میں آگے نہ بڑھ پائی اور وہیں رک گئی۔ اس مکالمے‘ اس دوستی میں کچھ ایسی خوشبو ہے کہ اس نے مجھے بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔  زندگی کا سفر←  مزید پڑھیے

روحانی تسلّط۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

 خدائے بزرگ و برتر پر یقینِ کامل انسان کو گناہ و ذلّت کی تاریکیوں اور روح و قلب کے عارضہ جات سے نجات دلانے کا ذریعہ ہے، نہ صرف یہ، بلکہ ان تمام شیطانی طاقتوں سے بھی، جو انسان کے←  مزید پڑھیے

بد خدمت اور بَلاں خادم ۔۔۔۔عابد حسین

ریاستِ پاکستان کے  میں مذہبی شدت پسندی ایک بہت بڑا المیہ ہے دراصل یہی وہ آفت انگیز جڑ ہے جس سے مزید مسائل اور تخریب کی کئی زہریلی جڑی بوٹیاں نمو پاتی ہیں ـ۔ اب کیفیت یہ ہے کہ ان←  مزید پڑھیے

سات جنموں سے آگے کا سفر ۔۔۔۔۔۔محمد رضوان خالِد چوہدری/قسط1

(نوٹ: یہ آرٹیکل صرف تقابُلِ ادیان کے ریسرچ سٹوڈنٹس اور انڈیا میں دعوت کا کام کرنے والوں کے لیے بطور فُوڈ فار تھاٹ لکھا گیا ہے۔) ہندؤوں کا کئی جنموں کا عقیدہ مختلف زمانوں کے افراد نے اپنی محدود سمجھ←  مزید پڑھیے

ایک اور انقلابی معاہدہ۔ یا ایک اور سفید جھوٹ؟۔۔۔۔۔محمد احسن سمیع

سمجھ نہیں آتا کہ اچھے خاصے “پڑھے لکھے” لوگ کیسے حالات حاضرہ سے اس قدر بے خبر ہوسکتے ہیں؟ کیا واقعی ان میں سے کوئی بھی اخبارات کا منہ تک نہیں دیکھتا یا پھر ہماری اجتماعی یاداشت ہی محض چند←  مزید پڑھیے

ستیہ پال آنند اور میں ۔۔۔۔ گلزار

چھٹی کے دن ستیہ پال آنند اور میں کوسموس جیبوں میں بھر کر اکثر چاند کے پیچھے والے آسمان میں جا کر کھیلا کرتے ہیں۔ سات ستارے اوپر کے ۔۔ دو نیچے رکھ کر نو پتھّر کا پِٹھّو کھیلنا ‘کِرمِچ’←  مزید پڑھیے

آسیہ، باجوہ اور خونی لبرل۔۔۔۔محمد حنیف

 پاکستان کے انگریزی کے سب سے بڑے اخبار ڈان کا ایک صحافی ہے اس نے ایک خبر شائع کی کہ پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف اور فوجی قیادت کے بیچ قومی سلامتی کے معاملات پر کچھ ہلکے پھلکے اختلافات ہیں۔←  مزید پڑھیے

برج اور ستارے۔۔۔۔احمد علی/قسط3

ﺑﺮﺝ ﺛﻮﺭ : ﭘﯿﺪﺍﺋﺶ ۔ 21 ﺍﭘﺮﯾﻞ ﺗﺎ 21 ﻣﺌﯽ ﻧﺸﺎﻥ ۔ ﺑﯿﻞ ﺣﺎﮐﻢ ﺳﯿﺎﺭﮦ ۔ ﺯﮨﺮﮦ ﻋﻨﺼﺮ ۔ ﻣﭩﯽ ﻣﻮﺍﻓﻖ ﺩﻥ ۔ ﺟﻤﻌﮧ ﺍﻭﺭ ﮨﻔﺘﮧ ﭘﺘﮭﺮ ۔ ﻋﻘﯿﻖ ، ﻣﺮﺟﺎﻥ ، ﻓﯿﺮﻭﺯﮦ ﻣﻮﺍﻓﻖ ﺭﻧﮓ ۔ ﻧﯿﻼ ، ﺍﻭﺭﻧﺞ ﺍﻭﺭ←  مزید پڑھیے