مکالمہ - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 83 )

سو لفظوں کی کہانی۔۔۔ مسائل کا حل/عبدالحنان ارشد

کافی عرصہ کی تنگ و دو اور چاپلوسی کے بعد میں اپنے علاقے سے پارٹی ٹکٹ پر ایم این اے کا الیکشن جیتنے میں کامیاب ہوا تھا۔ حلقے میں لوگوں کے مسائل سننے کے  لیے کھلی کچہری لگا ڈالی۔ سائلوں←  مزید پڑھیے

کائنات، اک بحرِ بیکراں۔۔۔۔۔ احمد نصیر

جاننے کی جستجو انسان کے اندر بہت گہرائیوں میں موجود ہے۔ انسان نے جب سے ہوش سنبھالا ہے اس نے نظر آنے والی ہر شے کی حقیقت کو جاننے کی جستجو میں طویل سفر کئے۔ یہ سفر صدیوں پر محیط←  مزید پڑھیے

خداسے زیادہ رابطے میں رہنے والا زیادہ مصائب سےدوچار ہوتا ہے؟۔۔۔سیدہ ماہم بتول

شیطان، فرزندان آدم (؏) کا قسم خوردہ دشمن ہے کہ اس نے خدا کی عزت و جلال کی قسم کھائی ہے کہ فرزندان آدم (؏) کو ہر گز نہ چھوڑے گا، یہاں تک کہ انہیں گمراہ کردے گا، وہ صرف←  مزید پڑھیے

ریاست کہاں ہے؟۔۔۔۔۔۔آصف محمود

حکومت تو بروئے کار آ چکی ، سوال اب یہ ہے کہ ریاست کہاں ہے؟ وہ ریاست جسے آئین نے باب دوم میں مخاطب بنایا ہے اور اس پر عوام کی فلاح کے لیے کچھ فرائض ادا کیے ہیں۔ ریاست←  مزید پڑھیے

بلوچستان کے بچے اور حصولِ علم کا سوال۔۔۔۔ شبیر رخشانی

ہم روز مشاہداتی عمل سے گزرتے ہیں۔ ہمیں آئے روز نئی کہانیوں کا سامنا ہوتا ہے۔ ایسی کہانیاں جو گمشدہ نہیں ہیں ہمارے سامنے ہیں ہم منہ پھیر لیتے ہیں ان کہانیوں کو سننے اور سمجھنے کا حوصلہ نہیں رکھ←  مزید پڑھیے

ماضی کے کائناتی دریچے۔۔۔۔ محمد شاہ زیب صدیقی

کائنات کو کھوجنا ایک ایسی exerciseہے جو انسانی سوچ کی بندشوں کو کھولتی ہے، یہی وجہ ہے کائنات کی سیر پہ نکلا ہوا شخص اپنی الگ دنیا بسا لیتا ہے،اس کے لئے زمینی مشکلات کی وقعت ختم ہوجاتی ہے، نہیں←  مزید پڑھیے

پھانسی کون سے مجرم کو؟۔۔۔۔رابعہ احسن

جنوری میں جب ابو کی عیادت کیلئے میں پاکستان میں تھی ۔ عجیب سا وزٹ تھا پاکستان کا۔ سارا دن بس ابو کے پاس ایک کمرے میں رہنا! ان سے دھیان ہٹتا ہی نہیں تھا شروع میں تو ان کی←  مزید پڑھیے

قرطبہ، لندن اور کہانی کچھ صدیوں کی۔۔۔۔۔عبدالرحمٰن قدیر

مجھے آج بھی وہ شام اک اک لمحے کی تفصیل کے ساتھ یاد ہے۔ میں لندن کی فلیٹ سٹریٹ کی راہ پر بھٹک رہا تھا۔ خلیفہ قرطبہ عبدالرّحمٰن سوئم نے مجھے سفارتی وجوہات کی بنیاد پر یہاں بھیجا تھا۔ انگلستان←  مزید پڑھیے

کیا چین سوپر پاور بننے جارہا ہے؟۔۔۔۔سلمیٰ اعوان

مکالمہ پیج پر   سائرہ نعیم کے ایک مضمون کی پوسٹ شیئر کی گئی ۔جسے پڑھتے ہی میری یادیں مجھے اُٹھا کربالائی ہنزہ کی وادی پھسو کے اُس گھر میں لے گئی جہاں میں سنکیانگ کے مشہور شہر اُرمچی سے1995ء←  مزید پڑھیے

اسلام، اکیسویں صدی میں۔۔۔۔وہارا امباکر

اسلام خطرے میں نہیں اور نہ ہو گا۔ جب تک انسان باقی ہیں، یہ بھی باقی رہے گا۔ جہاں پر مذاہب پر پابندیاں لگیں، ہفتوں اور مہنیوں کے لئے نہیں بلکہ نسلوں کے لئے، وہاں پر بھی یہ اسی طرح←  مزید پڑھیے

نظریاتی شیطان۔۔۔عاطف جاوید/اختصاریہ

دہریہ ،سیکولر اور لبرل جیسی اصطلاحات دراصل ایک ہی نظریہ میں ارتقا کی مختلف اشکال ہیں جس نے خدا اور دین کے اوپر پینترا بدل بدل کے حملے کیے ۔ دہریہ ان لوگوں کو کہا جاتا تھا جنہوں نے کسی←  مزید پڑھیے

ہم جنس پرستی اور معاشرہ۔۔۔صفدر جعفری

ہم جنس پرستی ان موضوعات میں سے ایک ہے جن پر عموما ًًً گفتگو کرنا بھی نا مناسب سمجھا جاتا ہے اور اگر کوئی اس ضمن میں بات کرے تو اسے بھی سوالیہ نظروں سے دیکھنا شروع کر دیا جاتا←  مزید پڑھیے

قربانیاں۔ جو ہم نے اپنے پاؤں پر کھڑا ہونے کے لیے دیں۔۔۔میر عبداللہ احمد مگسی

کیا آپ جانتے ہیں ہیں کہ ہماری ریڑھ کی ہڈی بالکل سیدھی نہیں ہے؟ اس میں باقاعدہ چار واضح خم موجود ہیں۔یہ خم ہمارے لیے کس قدر اہم ہیں آج یہ جاننے کی کوشش کی جائے گی۔ آئیں اس وقت←  مزید پڑھیے

میں شرمندہ ہوں۔۔۔۔عائشہ یاسین

17 اکتوبر۔۔۔گزشتہ روز   تاریخ نے آخرکار کروٹ بدل ہی لی ۔ نہ جانے کتنے لوگوں نے اس دن کا بے چینی سے انتظار کیا ہوگا۔ کتنی مائیں بہن بیٹیاں اس کی تپش میں سلگتی رہی ہوں گی ۔جبکہ میں←  مزید پڑھیے

مکالمہ کا بیس ہزار روپے کا انعامی مقابلہ

مکالمہ بحیثیت ادارہ ہمیشہ سے معاشرے میں ایک مثبت تبدیلی کا خواہاں رہا ہے۔ مکالمہ نے کبھی بھی خود کو ایک “بزنس پراجیکٹ” کے طور پر نہیں چلایا۔ اگرچہ ہمیں کسی امریکی یا روسی ایڈ کی مدد حاصل نہیں مگر←  مزید پڑھیے

کسان کیا ہے اور کون ہے؟۔۔۔۔۔۔اسد الرحمان

کسان کیا ہے اور کون ہے؟  اس سوال پہ سیاسی جماعتوں کے اخبارات سے لے کر اکیڈمک جرنلز تک بہت بحث کی جا چکی ہے۔ اس کے ساتھ جڑے دیگر جوابات جیسے کسان طبقات، سیاست میں انکا کردار وغیرہ پہ←  مزید پڑھیے

تبدیلی کہاں ہے ؟۔۔۔۔۔ روبینہ فیصل/اختصاریہ

حکومتی نظام یا ملک میں تبدیلی کے لئے عمران خان اکیلا ہر محاذ پر ڈٹا ہوا ہے ۔ اسی گلے سڑے نظام کے ڈھیٹ ذہنیت والے لوگوں کے ساتھ تبدیلی لانا جوئے شیر لانے کے مترادف ہے ۔ نون والوں←  مزید پڑھیے

ماں کے مقابلے میں الیکشن لڑنے والے بیٹے کی شکست۔۔۔۔غیور شاہ ترمذی

دنیا کی تاریخ کھنگال لیجیے – گوگل سے مدد لیں یا کتابوں میں ڈھونڈ لیں – جدید تاریخ میں شاید ہی کوئی ایسا انتخابی معرکہ ملے گا جس میں کسی بیٹے نے ماں کے خلاف الیکشن لڑنے کی جرأت کی←  مزید پڑھیے

بنام برادرم ہارون ملک۔۔۔ربیعہ فاطمہ بخاری

ایڈیٹر نوٹ :مکالمہ جہاں ایک لکھاری کے خیالات کو مضمون کی صورت  جگہ دیتا ہے ،وہیں وہ اس مضمون کے جواب   میں لکھنے والوں کی بھی حوصلہ افزائی کرتا ہے،مصنفہ نے اپنی پوسٹ پر ہونے والے اختلافی کمنٹس کے←  مزید پڑھیے

سر سید احمد، تحریک علی گڑھ اور جاپانی میجی انقلاب۔۔۔۔۔عمیر فاروق

سترہ اکتوبر اٹھارہ سو سترہ تاریخ پیدائش ہے انیسیویں صدی کے شاید اہم ترین مسلم مفکر اور مصلح کی۔ سرسید احمد خان کا تاریخ میں حقیقی مقام کیا تھا اس لئے ضروری ہے کہ انکو انکے اپنے عہد کے عالمی←  مزید پڑھیے