مکالمہ - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 87 )

اسلام کربلا میں۔۔۔۔محمد منیب خان

“میرے بھائی! حسین رض  کو رونے والی آنکھ اور سینہ کوبی کرنے والے ہاتھ کی ضرورت نہیں، انہیں تو ایسے لوگوں کی ضرورت ہے جو ان کے نانا کے دین کو اس کی اصل اساس پر پھر سے قائم کر←  مزید پڑھیے

ادارتی صفحات کاقتل، نوجوانوں سے مثبت سرگرمی چھین رہے ہیں۔۔۔۔سید شاہد عباس

ایک نوجوان سے ملاقات ہوئی، نہ تو اس کے خاندان میں کوئی صحافی تھا نہ ہی اس نے کسی بھی قسم کی صحافتی تعلیم حاصل کی تھی۔ بلکہ اس نے خالص کاروباری معاملات میں تعلیم مکمل کی تھی۔ لیکن شو←  مزید پڑھیے

ہبل آخری سانسیں لے رہی ہے۔۔۔۔ محمد شاہ زیب صدیقی

آج سے 28 سال پہلے یعنی 1990ء میں نسل انسانی نے وہ عظیم الشان شاہکار زمین کے مدار میں بھیجا جس نے کائنات کے دُور دراز محلّوں میں جھانک کر ہمیں نئے سے نئے کائناتی گوشوں سے روشناس کروایا. یقیناً←  مزید پڑھیے

شہباز شریف کیساتھ دھوکا کیوں ہوا ؟۔۔۔۔شجاعت علی

سابق وزیراعلی شہباز شریف کو نیب نے بلایا تو صاف پانی اسکینڈل میں تھا مگر گرفتار آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم کرپشن میں کرلیا ،، گویا شہباز شریف کو بلانے والوں نے بھی یزیدی ریت اپنائی، میری اس تحریر سے ہرگز کوئی←  مزید پڑھیے

عمران خان کو پھانسی سے بچنا ہو گا۔۔۔۔فاروق بلوچ

میں چونکہ شروع سے ہی نجی اداروں میں ‘خدمات’ سرانجام دے رہا ہوں اِس لیے جانتا ہوں کہ یہ کمپنیوں کے CEO، وڈے وڈے جنرل منیجر، کنٹری منیجر، گروپ مینجر وغیرہ وغیرہ کون ہوتے ہیں، اِن کی پالیسیاں، اِن کی←  مزید پڑھیے

تبصرہ ء کتب/حبس از ڈاکٹر حسن منظر۔۔۔۔۔غلام قادر

” حبس ” نام ہے اس خونچکاں تحریر کا جو برسوں پر پھیلی ہوئی ناانصافی کا المیہ ہے۔ جو مغرب کے دوہرے معیار کی آئینہ دار ہے۔ جب مغربی استعمار کو یہود پر ہونے والے ہولو کاسٹ کا کفارہ ادا←  مزید پڑھیے

پہلے شراب زیست تھی، اب زیست ہے شراب۔۔۔۔۔شاکر فاروقی

کہتے ہیں انگوری شراب کی ابتداء فارس کے بادشاہ جمشید کے دور میں ہوئی۔ کسی مہم میں جانے سے قبل اس نے انگور منگوائے، لیکن کھانے کی نوبت آنے سے پہلے ہی اسے کوچ کرنا پڑ گیا۔ انگور پلیٹوں میں←  مزید پڑھیے

انسانوں میں فیملی پلاننگ کے لئے کیا طریقے ہیں؟۔۔۔سلطان محمود

فیملی پلاننگ کے طریقے بہت سے ہیں۔ سب سے پہلے یہ بات یاد رکھنی چاہیے کہ کوئی بھی طریقہ حمل نہ ٹھہرنے کی سو فیصد گارنٹی نہیں دے سکتا۔ اس لیے مناسب یہی ہے کہ مکمل تسلی کے لیے بیک←  مزید پڑھیے

رنگوں کی قوس قزح۔۔۔نعمان رؤف ہاشمی

رنگوں کے  متعلق جاننے کے لئے پہلے یہ سمجھانا ضروری ہے کہ روشنی کیا ہے، روشنی انرجی کی ہی قسم ہے روشنی الیکٹرومیگنیٹک ریڈی ایشن پر مشتمل  ہوتی ہے ،الیکٹرومیگنیٹک ریڈی ایشن میں ذرات اور ویو دونوں کی خصوصیات موجود←  مزید پڑھیے

”زندہ رہنے کو بہت زہر پیا جاتا ہے“۔۔۔۔۔۔عبدالباسط ذوالفقار

امریکی کہاوت ہے ”دنیا میں سب سے اہم بات یہ ہے کہ کیسے زندہ رہا جائے؟” کب تک زندہ رہنا ہے یہ تو اللہ ہی جانتا ہے لیکن ہمیں فی زمانہ یہ سوال درپیش ہے کہ ”کیسے زندہ رہا جائے؟”←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا، تین چہرے اور دوغلہ پن۔۔۔عمیر اقبال

کہتے ہیں ایک انسان کے تین چہرے ہوتے ہیں ایک جو وہ اپنے گھر والوں کو دکھاتا ہے، دوسرا وہ اپنے دوست احباب کو دکھاتا ہے، تیسرا وہ چہرہ جو وہ کسی کو نہیں دکھاتا اور یہی اس کا اصلی←  مزید پڑھیے

میرا بے بی کدھر ہے۔۔۔۔فوزیہ قریشی

یہ اس وقت کی بات ہے جب میرا زکی ساڑھے چار یا پانچ برس کا ہوگا۔ بچپن میں ہی ہمیں یہ احساس ہوگیا تھا کہ اسے گلے اور ناک کا مسئلہ ہے کیونکہ دودھ ہضم نہیں ہوتا تھا۔۔۔۔ آئے دن←  مزید پڑھیے

آٹھ اکتوبر 2005۔۔۔۔۔۔۔۔۔عبدالباسط ذوالفقار

وہ ایک ایک کانام پکار کر کلاس سے باہر کھڑا کر رہے تھے، لمبی قطار میں لڑکے لڑکیاں سر جھکائے کھڑے تھے، کہ سر جمال علوی سامنے آئے اور اچھا خاصا بھا شنڑ دے کر باتوں ہی باتوں میں خوب←  مزید پڑھیے

احتساب یا سیاسی انتقام۔۔۔۔ذوالقرنین ہندل

پاکستان میں لفظ’ احتساب‘ مشکوک نظروں اور نظریے سے دیکھا جاتا ہے۔احتساب کو مشکوک بلندیوں تک پہنچانے میں گزشتہ سیاسی پارٹیوں اور آمروں کا خاصہ کردار رہا ہے۔گزشتہ ادوار میں احتساب کو ذاتی و سیاسی انتقام کے لئے استعمال کیا←  مزید پڑھیے

سوفی کی دنیا(ناول۔جوسٹن گارڈنر )۔۔۔ابصار فاطمہ/تبصرہ کتب

“سوفی کی دنیا” فلسفے کی کتب میں ایک اہم مقام رکھنے والا ناول ہے. یہ دنیا کے چند بیسٹ سیلر ناولز میں سے ایک ہے اس کے مصنف جوسٹن گارڈنر فلسفے کے استاد ہیں اور ناول کا مقصد نوعمر طلبہ←  مزید پڑھیے

عمران خان کی ریاست مدینہ۔۔۔۔۔۔سید عبدالوہاب شیرازی

وزیر اعظم جناب عمران خان صاحب نے الیکشن سے قبل بھی اور خاص طور پر الیکشن جیتنے کے بعد کئی بار پاکستان کو ”ریاست مدینہ“ بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔ اور ریاست مدینہ کے کچھ کارناموں کا ذکر بھی←  مزید پڑھیے

ہیلمٹ پر جرمانہ۔۔۔علی اختر

ہر قوم کا ایک مزاج ہوتا ہے۔ جو کہ  پوری دنیا میں اسکی پہچان بن جاتا ہے۔ باقی ممالک کی بات بعد میں پھر کبھی ہوگی لیکن ہمارا مزاج یہ  ہے کہ  یہاں کسی بھی ہدایت و پابندی کے بغیر←  مزید پڑھیے

احتسابی عمل۔۔۔سید واثق گردیزی

پاکستان میں جب بھی کسی سیاسی جماعت یا قیادت کے احتساب کی بات کی جاتی  ہے تو اس عمل کو عرصہ دراز سے ایوان اقتدار پر براجمان اشرافیہ کی طرف سے جمہوریت کے لیے پرخطر قرار دیا جاتا ہے۔ پاکستان←  مزید پڑھیے

آٹھ اکتوبر کی یاد میں ۔۔۔جبران عباسی

تیرہ برس گزرنے کو ہیں مگر وہ خوف جانے کا نام نہیں لیتا ، آج بھی اس دن کا کوئی  لمحہ بھولتا نہیں  ، بعد میں اور پہلے ہونے والے کئی واقعات یاداشت سے مٹ گئے مگر یہ نوحہ انمٹ←  مزید پڑھیے

“مکالمہ “ مقابلہ مضمون نویسی کے نتائج

قارئین، مکالمہ کو پہلے دن ہی سے کسی کاروباری پراجیکٹ کے بجائے بطور  ایک مشن  چلایا گیا ہے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ مکالمہ نے اپنی غیر جانبداری بھی قائم رکھی اور قارئین کے ہر طبقے کا محبوب بنتا چلا←  مزید پڑھیے