مکالمہ - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 93 )

خاندان رسالت حضرت محمد ﷺ کے بزرگوں کی مختصر معلومات۔۔۔۔سیدہ ماہم بتول

رحمت العالمین، خاتم النبین، نور کائنات حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ والد: عبدللہ بن عَبْدُ المُطَّلِب بن ہاشمؑ والدہ: آمنہ بنت وہب بن عبد مناف بن زہرہ بن کلاب (س) کنیت: ابوالقاسم دوسرا نام: احمد – “جناب ہاشمؑ” [اصل نام عَمرو←  مزید پڑھیے

پختون خوا اور تحریک انصاف کی دوبارہ جیت۔۔۔۔عامر کاکازئی

پختون خوا کی ریت ہے کہ یہ کسی بھی پارٹی کو دوسری باری نہیں دیتے۔ لیکن اس بار حیرت انگیز طور پر تحریک انصاف باوجود  اپنی  بُری کارکردگی کے دوسری بار بھی جیت  گئی ۔ آخر ایسی کیا وجہ تھی←  مزید پڑھیے

کتھا چار جنموں کی !وزیر آغا (خطوط سے اقتباسات پر مبنی ایک دستاویز)۔۔۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند/قسط 45

ڈاکٹر وزیر آغا سے میری خط و کتابت پینتیس چالیس بر س کے لمبے عرصے تک پھیلی ہوئی ہے۔ چالیس برس پہلے انڈیا میں فون لگ بھگ نایاب تھا اور  دوسرے کسی ملک میں بات کرنے کی خاطر کال بُک←  مزید پڑھیے

یہ درس کربلاء کا ہے۔۔۔۔ممتازعلی بخاری

ہم یوں تو سارا سال ہی جھگڑتے رہتے ہیں لیکن ان خاص ایام میں کچھ زیادہ ہی جھگڑالو طبیعت ہو جاتی ہے  ، ایک دوسرے کا مذاق اڑاتے ہیں، ایک دوسرے پر الزام تراشی کرتے ہیں، گستاخ، کافر، رافضی، ناصبی←  مزید پڑھیے

بھوتوں کے شہر، کیمسٹری اور جنگ۔۔۔۔وہارا امباکر

جنوبی امریکہ کا ایٹاکاما صحرا زندگی کے لئے انتہائی نامناسب جگہ ہے۔ ہمارے سیارے کی خشک ترین جگہیں یہاں پر ہیں۔ دنیا میں الٹراوائلٹ کا سب سے زیادہ ایکسپوژر یہاں پر ہے۔ بہت ہی کم پانی۔ دور دور تک سبزے←  مزید پڑھیے

خودی کی ہر سطح اپنے ماحول سے مزاحمت کی حالت میں ہے۔۔۔ادریس آزاد

اقبال کے نظام فکر میں خدا، انسان اور کائنات کا ربط و تعلق ’’مذہبی واردات‘‘ کا مرہون ِ منت ہے۔ کیونکہ شاعرانہ واردات قابل ِ اعتماد نہیں اور ’’فلسفہ نام نہیں کسی مسئلے کا حل دینے کا‘‘۔ فلسفہ کا مطمع←  مزید پڑھیے

خلافت سے کربلا تک : فتنۂ شہادت عثمان ؓ۔۔۔حسنات محمود/قسط7

تاریخ ِاسلامی کی چند مشکل ترین اور خطرناک ترین ابحاث میں سے ایک وہ ہے جس کا ذکر عنوان میں ہے – مشکل اس لیے کہ اس دور کے بارے میں جتنی غلط اور صحیح واقعات کی آمیزش کی گئی←  مزید پڑھیے

سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہ کا خاندان۔۔۔۔شاکر فاروقی

اللہ تعالیٰ نے خاندان اور قبائل پہچان کے لیے بنائے ہیں، اس لیے محض قومیت کی بنیاد پر کسی کی تعریف و تنقیص جائز نہیں۔ لیکن خاندانوں میں مخصوص حالات، جغرافیہ، محل وقوع اور رویوں کی وجہ سے کچھ ایسی←  مزید پڑھیے

کب نظر آئے گی تبدیلی کی بہار؟۔۔۔۔۔عبدالباسط ذوالفقار

”تعلیم و تربیت ایک سنجیدہ کام ہے، تعلیمی معیار پر سمجھوتا نہیں کیا جائے گا۔ صوبے میں تعلیم کے ساتھ مذاق برداشت نہیں کیا جائے گا۔ بہترین تعلیمی سہولیات کی فراہمی صوبائی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ معیاری تعلیم کے←  مزید پڑھیے

کیا عقیدہ انسانیت سے بڑا ہوتا ہے؟۔۔۔عبید اللہ چوہدری

مجھے تو اپنے کئی عزیز ترین دوستوں کا اب آ کے پتا چلا ہے کہ وہ احمدی ہیں۔ ایک ایک کر کے کوئی انگلینڈ ، سوئٹزرلینڈ ، ہالینڈ ،کینیڈا اور کچھ امریکہ چلے گئے۔ ۲۰ سے ۲۵ سال کی دوستی←  مزید پڑھیے

پاک سعودی تعقات اور عمران خان کا دورہ سعودی عرب؟۔۔۔۔ڈاکٹر ندیم عباس بلوچ

خبروں کے مطابق وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان صاحب سب سے پہلے اپنے بیرونی دورے پر سعودی عرب جائیں گے۔ جب بھی کوئی وزیراعظم حلف اٹھاتا ہے تو سفارتکار بڑی تیزی کے ساتھ اپنے اپنے ملک کے مفادات کے تحفظ←  مزید پڑھیے

زمین کی تہیں کیوں ہیں؟۔۔۔۔وہارا امباکر

ہم زمین کی کرسٹ اور فضا کے ملاپ پر رہتے ہیں۔ اگر زمین کو کاٹا جائے تو یہ تہوں کی صورت میں نظر آئے گی۔ لیکن ایسا کیوں؟ اس کی وجہ ڈینسیٹی ہے۔ اگر ایک گلاس میں پانی، تیل، مٹی،←  مزید پڑھیے

گستاخانہ خاکے، مغرب اور احتجاج۔۔۔سیدہ ماہم بتول

پچھلے کچھ سالوں سے دیکھنے میں آرہا ہے کہ  یورپی ممالک بلخصوص “ہالینڈ” میں آزادی اظہار کے نام پر ہمارے نبی صلی الله علیہ وآلہ وسلم اور دوسری مقدس ہستیوں کے خاکے بنا کر مقابلوں کا انعقاد کیا جارہا ہے←  مزید پڑھیے

جمہوری قبیلے کی بہادر خواتین۔۔۔۔ایم۔اے۔صبور ملک

سابق خاتو ن اول اور سابق وزیر اعظم مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز بھی خلد نشیں ہوگئیں۔اللہ تعالی مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین،موت←  مزید پڑھیے

عدلیہ ، ڈیم، حکومت اور سیاست۔۔۔۔عبید اللہ چوہدری

ڈیم بنانے کے معاملے پر فوج، حکومت، بڑی سیاسی جماعتیں اور ساری ریاستی مشینری قاضی اعلی عزت مآب جناب ثاقب نثار کے ساتھ ہے۔ میڈیا بھی دن میں کئی بار ڈیم کے اشتہار چلاتا ہے تو پھر ڈیم بنانے کا←  مزید پڑھیے

میں اور وہ۔۔۔داؤد ظفر ندیم

کراچی میں گزارا وقت زندگی کا اہم سرمایہ ہے میں جام شورو میں پڑھتا تھا اور وہ کراچی میں کسی کالج کی طالبہ تھی۔ ہوا یوں کہ جام شورو میں میری ایک کلاس فیلو نے ہم سب کلاس فیلوز کی←  مزید پڑھیے

ڈیم فول۔۔۔۔اظہر سید

کتنے آرام سے احمق بنا رہے ہیں اور کتنے دھڑلے سے جھوٹ بولتے ہیں۔120 روپیہ کا ڈالر ہے اور 18 ارب ڈالر بھاشا ڈیم کیلئے درکار ہیں ۔ کہتے ہیں چندے سے ڈیم بنائیں گے۔تین ماہ شور کرتے گزر گئے←  مزید پڑھیے

میں کہاں کہاں سے گزر گیا۔۔۔۔ ظفر الاسلام سیفی/قسط 4

مجھے کرکٹ کھیلنی نہیں آتی تھی،جب کبھی بیٹنگ کا موقع ملتا تو میں عموماً  گیند کے پہنچنے سے پہلے ہی بلا پھیر دیتا جسکا نتیجہ یہ نکلتا کہ گیند کبھی منہ پر لگتی تو کبھی ٹانگوں،رانوں اور پیٹ پر،اکثر دوتین←  مزید پڑھیے

دنیا ئے اسلام کے مقدس ترین شہر کربلا کی مزید جھلکیاں۔۔۔۔سلمیٰ اعوان

تین گھنٹے کی خجل خواری کے بعد جب واپس آئی۔جی چائے پینے کو چاہ رہا تھا۔مگر چائے نہیں قہوہ تھا۔میں نے بیگ سے اپنا گلاس نکالا۔قہوہ اُس میں ڈلوایا اور ہوٹل آگئی۔ریسپشن روم اس وقت خالی تھا۔صوفے پر بیٹھ کر←  مزید پڑھیے

کتابوں سے عشق کی آخری صدی۔۔۔ابو بکر قدوسی

یوں جانیے دلدل میں اتر گئی تھی اور اب دھیرے دھیرے ڈوب رہی ہے۔ ممکن ہے بچ نکلے اور کوئی معجزہ ہو جائے کہ امید پر دنیا قائم ہے۔ امید اس لیے کہ چند برس پہلے اردو زبان پر ایک←  مزید پڑھیے