ہمارا کائناتی سفر۔۔۔محمد شاہزیب صدیقی/حصہ اول
یہ داستان اتنی مختصر بھی نہیں، اس کہانی کو سمجھنے کےلئے ہمیں 14ارب سال کا انتھک سفر کرنا پڑے گا۔کہتے ہیں کہ آج سے 14 ارب سال پہلے کچھ نہیں تھا، یہ ستارے، یہ سیارے، یہ چاند، یہ سورج، ہمارے← مزید پڑھیے
