امریکہ: کروڑوں سال پرانے ڈائنوسار کے قدموں کے نشانات دریافت
امریکی ریاست ٹیکساس میں خشک سالی کے باعث دریا سوکھنے کے بعد 11 کروڑ 30 لاکھ سال پرانے ڈائنوسار کے قدموں کے نشانات پائے گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ٹیکساس کے ڈائنوسار ویلی اسٹیٹ← مزید پڑھیے
