خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

پاک فوج کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری

راولپنڈی: پاک فوج کی بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی اور بحالی کی سرگرمیاں جاری ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں←  مزید پڑھیے

وزیر اعلیٰ پنجاب کا سیلاب متاثرین کیلئے مالی امداد کا اعلان

لاہور: وزیر اعلیٰ پرویز الہیٰ نے پنجاب کے سیلاب متاثرین کے لیے مالی امداد کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ نے ڈیرہ غازی خان، راجن پور، مظفر گڑھ اور میانوالی کے سیلاب متاثرین کے لیے مالی امداد←  مزید پڑھیے

تاریخ میں پہلی بار اسلامی سال کے پہلے دن غلاف کعبہ کی تبدیلی

 تاریخ میں پہلی بار یکم محرم الحرام کو غلاف کعبہ تبدیل کیا گیا۔ سعودی عرب میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب منعقد کی گئی۔ سعودی عرب کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے جب غلاف کعبہ کی←  مزید پڑھیے

ایتھرئم کے بانی پاکستان کا دورہ کریں گے

لندن: کریپٹو کرنسی میں سے ایک ایتھرئم کے شریک بانی ولاتِک بٹرین نے پاکستان کا دورہ کرنے کی دعوت قبول کر لی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایتھرئم کے شریک بانی ولاتک بٹرین کو مستقبل میں پاکستان میں←  مزید پڑھیے

گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے باعث 3 مریض انتقال کر گئے

اسلام آباد: گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے باعث 3 مریض انتقال کر گئے۔ قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے مزید 605 کیسز رپورٹ ہوئے اور کورونا←  مزید پڑھیے

ستمبر میں پاک بھارت وزرائے اعظم کے درمیان کوئی ملاقات پلان نہیں،وزیر خارجہ

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ستمبر میں پاک بھارت وزرائے اعظم کے درمیان کوئی ملاقات پلان نہیں۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کی کونسل کے اجلاس کےموقع پر غیر ملکی ٹی چینل کو دیے گئے انٹرویو←  مزید پڑھیے

ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہو گئی. نئے ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کیلئے کاغذات آج جمع ہوں گے جبکہ الیکشن کل ہو گا۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر کیخلاف تحریک←  مزید پڑھیے

منی لانڈرنگ کیس:شہباز شریف اور حمزہ شہباز فردجرم کےلیے 7ستمبر کو طلب

ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس میں وزیر اعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو فردجرم کےلیے 7 ستمبر کو طلب کر لیا گیا۔ اسپیشل کورٹ لاہور میں وزیر اعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف ایف آئی اے←  مزید پڑھیے

ملک میں سیلاب سے تباہی،سیکڑوں ہلاکتیں، فصلیں تباہ، بستیاں اجڑ گئیں

پاکستان میں مون سون بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی۔ سیلاب کے باعث سب سے زیادہ صوبہ بلوچستان متاثر ہوا۔ لسبیلہ اور نوشکی سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی۔ کوئٹہ، بولان ، ژوب، دکی،←  مزید پڑھیے

یاسین ملک کو کچھ ہوا تو بھارتی حکومت ذمہ دار ہو گی، مشعال ملک کا خط

اسلام آباد: کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ یاسین ملک کو کچھ ہوا تو ذمہ داری بھارتی حکومت پر عائد ہو گی۔ یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے بھارتی وزیر اعظم نریندر←  مزید پڑھیے

برطانیہ : برمنگھم میں کامن ویلتھ گیمز کی افتتاحی تقریب

کامن ویلتھ گیمز 2022 کی افتتاحی رنگا رنگ تقریب برمنگھم کے ایلیگزینڈر سٹیڈیم میں منعقد ہوئی جبکہ کھیلوں کا باقاعدہ آغاز آج سے ہوگا۔ افتتاحی تقریب کو معروف ٹی وی سیریز پکی بلائنڈرز کے ڈائریکٹر سٹون نائٹ نے ڈائریکٹ کیا←  مزید پڑھیے

تباہ شدہ شہر میں فوٹو شوٹ کرانا یوکرینی صدر کو مہنگا پڑ گیا

تباہ شدہ گاڑیوں، عمارتوں اور املاک کے ساتھ فوٹو شوٹ کرانا یوکرین کے صدر زیلنسکی اور خاتون اوّل کو فوٹوشوٹ کرانا مہنگا پڑ گیا۔ امریکی میگزین ووگ نے یوکرین کی خاتون اول کی تصویر کو میگزین کے آن لائن ایڈیشن←  مزید پڑھیے

ق لیگ نے چودھری شجاعت کو صدر کے عہدے سے ہٹا دیا

ق لیگ کی مجلس عاملہ نے چودھری شجاعت کو صدر کے عہدے سے ہٹا دیا۔ سینیٹر کامل علی آغا کی زیر صدارت ق لیگ کی مرکزی مجلس عاملہ کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں پارٹی کے معاملات اور اسپیکر پنجاب←  مزید پڑھیے

لاطینی امریکہ میں بس کھائی میں گرنے سے 13 افراد ہلاک

لاطینی امریکہ کے ملک نیکاراگوا میں بس کھائی میں گر گئی۔ حادثے میں 13 افراد ہلاک اور47 زخمی ہوگئے ہیں، جن کی حالت تشویشناک ہے۔ خبرایجنسی کے مطابق ہلاک ہونے والے تمام افراد کا تعلق وینزویلا سے ہے۔ پولیس کے←  مزید پڑھیے

آگ سے مت کھیلو، جل جاو گے، چینی صدر کی امریکا کو وارننگ

امریکی صدر جوبائیڈن اور چینی صدر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ، جس میں تائیوان کے مسئلے پر دونوں رہنماوں نے ایک دوسرے کو خبردار کیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق دو گھنٹے تک جاری رہنے والی ٹیلی فون کال←  مزید پڑھیے

امریکی ایوان نمائندگان نے”چپس اینڈ سائنس” قانون کی منظوری دے دی

امریکی ایوان نمائندگان نے”چپس اینڈ سائنس” قانون کی منظوری دے دی، بل کے تحت چپ میکنگ کے شعبہ میں چینی اجارہ داری ختم کرنے میں مدد ملے گی۔ کانگریس کے 280 بلین ڈالر کے چپس اور سائنس ایکٹ منظور کرنے←  مزید پڑھیے

آرٹیکل 63 اے کی تشریح کےلیے صدارتی ریفرنس دائرکیا جائے،پی ڈی ایم کا مطالبہ

پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت آرٹیکل 63 اے کی تشریح کےلیے صدارتی ریفرنس دائر کرے۔ پی ڈی ایم اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے←  مزید پڑھیے

شیریں مزاری سمیت پی ٹی آئی کے 11 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور

اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 11 اراکین اسمبلی کے استعفے منظور کر لئے ہیں۔ ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی نے آئین پاکستان کے آرٹیکل 64 کی شق (1)←  مزید پڑھیے

مونچھیں رکھنے والی بھارتی خاتون کون ہے؟

بھارت سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون شیجا اپنی مونچھوں کی وجہ سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ بھارتی ریاست کیرالہ کی 35 سالہ رہائشی شیجا کا کہنا ہے کہ انہیں مونچھیں رکھنا پسند ہے، بہت سے لوگ←  مزید پڑھیے

چین میں دنیا کا پیچیدہ ترین اوور پاس

جنوب مغربی چین کے شہر چوکنگیانگ میں واقع ہوانگجویئوین اوورپاس کو دنیا کا سب سے زیادہ پیچیدہ اوورپاس سمجھا جاتا ہے۔ اس اوورپاس کی نمایاں خصوصیت اس کے 20 ریمپس ہیں جو کہ پانچ لیول اوپر آپس میں جڑے ہوئے←  مزید پڑھیے