مونچھیں رکھنے والی بھارتی خاتون کون ہے؟

بھارت سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون شیجا اپنی مونچھوں کی وجہ سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔

بھارتی ریاست کیرالہ کی 35 سالہ رہائشی شیجا کا کہنا ہے کہ انہیں مونچھیں رکھنا پسند ہے، بہت سے لوگ انہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہیں لیکن انہیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔

شیجا کا کہنا ہے کہ جب وہ سوشل میڈیا پر اپنی تصویر اپ لوڈ کرتی ہیں تو بہت سے لوگ وجہ بھی پوچھتے ہیں اور ملنے کی خواہش کا اظہار بھی کرتے ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply