خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

روس کی حمایت میں بڑا مظاہرہ، جرمنی میں مظاہرین نے روسی پرچم لہرا دیا

جرمنی یوکرین پر حملے کے لیے روس کی مسلسل مخالفت کر رہا ہے جب کہ اس دوران خود جرمنی میں بھی روس کی حمایت میں مظاہرے ہوئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق، کچھ لوگ اس ریلی کو یوکرین پر ماسکو کے←  مزید پڑھیے

یتی نرسمہانند کی ہندوؤں سے اپیل، زیادہ بچے پیدا کریں، ورنہ ہندوستان 2029 تک ‘ہندو لیس’ ملک بن جائے گا

بھارت کے انتہا پسند ہندوتوا رہنما اور اتر پردیش کے ضلع غازی آباد کے ڈاسنا مندر کے مہنت یاتی نرسمہانند نے ہندوؤں سے اپیل کی کہ وہ زیادہ سے زیادہ بچے پیدا کریں تاکہ آنے والی دہائیوں میں بھارت کو←  مزید پڑھیے

رنبیر عالیہ کی شادی، 200 گارڈز اور ڈرونز کی نگرانی

بالی وڈ کی ایک اور حسین جوڑی رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی شادی کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں، رنبیر کے گھر کو خوبصورت لائٹس سے سجا دیا گیا۔ جبکہ بھارتی ڈیزائنر کا لہنگا بھی عالیہ کے گھر پہنچ←  مزید پڑھیے

اے این پی آفیشل اور سینئر عہدیداروں کے ٹوئٹر اکاونٹس ہیک

عوامی نیشنل پارٹی کے متعدد ٹوئٹر اکاؤنٹس پر سائبر کرائم حملہ کیا گیا ہے۔ عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان اور مرکزی سینئر نائب صدر امیر حیدر خان ہوتی کے ٹوئٹر اکاونٹس ہیک کرلئے گئے ہیں۔ عوامی←  مزید پڑھیے

وزیراعظم آزادکشمیر کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع

مظفرآباد: وزیراعظم آزادکشمیر عبد القیوم نیازی کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی گئی۔ عبد القیوم نیازی کے خلاف تحریک عدم اعتماد 25 پی ٹی آئی ممبران کے دستخط کے ساتھ اسمبلی نے جمع کروائی گئی ہے، آزادکشمیر کے←  مزید پڑھیے

برطانیہ : غربت میں تیزی سے اضافہ: فوڈ بینک بریکنگ پوائنٹ کے قریب: رشی سوناک کی وارننگ

(نامہ نگار : فرزانہ افضل)برطانیہ کے چانسلر  رشی  سوناک  نے خبردار کیا ہے کہ برطانیہ میں غربت کی شرح میں تیزی سے اضافے کی وجہ سے فوڈ بینک بریکنگ پوائنٹ پر   ہے، برطانیہ بھر میں550 سے زائد فوڈ بینکوں کے←  مزید پڑھیے

دنیا میں سیاسی خاندانوں کے اقتدار کی تاریخ

دنیا کے مختلف ممالک میں سیاسی خاندانوں کے اقتدار میں آنے کی کئی مثالیں موجود ہیں۔ ایک ہی گھر میں باپ وزیراعظم یا صدر بنا تو بیٹے نے بھی اقتدار کی منزلوں کو چھوا۔ بڑے بھائی نے ملک کی باگ←  مزید پڑھیے

سستا آٹا، کم سے کم اجرت 25 ہزار،پنشن میں 10 فیصد اضافہ،وزیراعظم کا پہلا خطاب، بڑے اعلانات

نو منتخب وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے فوری طور پر قوم کو ریلیف دیتے ہوئے کم سے کم اجرت 25 ہزار روپے کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ایوان میں بحیثیت وزیراعظم اپنے پہلے خطاب میں شہباز شریف نے کہا←  مزید پڑھیے

صدر عارف علوی کا وزیر اعظم شہباز شریف سے حلف نہ لینے کا فیصلہ

صدر عارف علوی نے وزیر اعظم شہباز شریف سے حلف نہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق صدر عارف علوی مختصر چھٹی پر چلے گئے ہیں، ان کی جگہ چئرمین سینیٹ صادق سنجرانی شہباز شریف سے حلف لیں←  مزید پڑھیے

شہباز شریف کی رہائشگاہوں کو وزیراعظم ہاؤس کا درجہ دے دیا گیا

نومنتخب وزیراعظم شہبازشریف کی رہائشگاہوں کو وزیراعظم ہاؤس کا درجہ دے دیا گیا۔ لاہور میں شہباز شریف کی رہائش گاہ ماڈل ٹاون، رائیونڈ، مرکزی سیکرٹریٹ کو وزیراعظم ہاوس کا درجہ دیدیا گیا ہے۔ ایس سی سکیورٹی نے بتایا کہ تاحال←  مزید پڑھیے

نواز کے بعد شہباز، پاکستان کے پہلے دو بھائی وزیراعظم

پاکستان میں خاندانی سیاست کی ریت پرانی ہے۔ جہاں ایک ہی گھر میں وزارت عظمیٰ اور وزارت اعلیٰ کا منصب مہربان رہ چکا ہے۔ پنجاب سے شریف فیملی میں محمد نوازشریف اور شہبازشریف دونوں بھائی وزارت اعلیٰ کے منصب پر←  مزید پڑھیے

مراسلے میں سازش ثابت ہو گئی تو استعفیٰ دیکر گھر چلا جاؤں گا، شہباز شریف

اسلام آباد: نو منتخب وزیراعظم میاں شہباز شریف نے سپریم کورٹ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے نظریہ ضرورت کو ہمیشہ کے لیے دفن کردیا۔ ایوان میں 174 ووٹ حاصل کرنے کے بعد وزیراعظم پاکستان منتخب ہونے←  مزید پڑھیے

پاکستان کا 23واں وزیراعظم کون ہوگا؟

پاکستان کا 23واں وزیراعظم کون ہوگا؟ شہباز شریف یا شاہ محمود قریشی؟ فیصلہ آج ہو جائے گا۔ مشترکہ اپوزیشن کی جانب سے وزیراعظم کے امیدوار محمد شہبازشریف تین مرتبہ وزیراعلیٰ پنجاب بھی رہ چکے ہیں۔ اس سے پہلے وہ انیس←  مزید پڑھیے

’’شہباز شریف کے ساتھ نہیں بیٹھ سکتے‘‘عمران خان کا استعفے دینے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان  نے قومی اسمبلی سے استعفے دینے کا اعلان کر دیا،پی ٹی آئی کے ارکان ہاتھوں میں استعفے تھامے ایوان میں پہنچ گئے، ووٹنگ سے پہلے ایوان چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کا کہنا←  مزید پڑھیے

قومی اسمبلی کا اجلاس: مراسلہ سپریم کورٹ کو بھیج رہے ہیں، ڈپٹی اسپیکر

قائم مقام اسپیکر قاسم خان سوری کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے۔ ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے کہا کہ میری رولنگ کو غیر آئینی قراردیا گیا، غیر ملکی مراسلہ زیر بحث لایا گیا اور اس کو سازش قرار←  مزید پڑھیے

وزیر اعظم کا انتخاب، پی ٹی آئی نے اراکین کو اہم ہدایات جاری کردیں

تحریک انصاف نے وزیر اعظم کے انتخاب کے لیے ہونے والے اجلاس میں اراکین قومی اسمبلی کو شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کردی سیکرٹری جنرل اسد عمر نے تمام اراکین اسمبلی کو خط لکھ دیا۔اراکین اسمبلی کو پارلیمانی پارٹی اجلاس←  مزید پڑھیے

عزت دینے والا اللہ ہے، سابق وزیر اعظم عمران خان

سابق وزیر اعظم عمران خان پارلیمانی پارٹی اجلاس میں شرکت کےلیے پہنچے تو اراکین نے ان کا زبردست استقبال کیا۔ وزیر اعظم کے انتخاب سے پہلے سابق وزیر اعظم عمران خان پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں شرکت لیے لیے پہنچے←  مزید پڑھیے

عوام سڑکوں پہ آ گئی؛امریکی سازش نامنظور

 عوام سڑکوں پر آگئی،امریکی سازش ناکام۔  چیئرمین تحریک انصاف عمران خان  کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد وہ اپنے عہدے پر برقرار نہیں رہ سکے ۔سابق وزیراعظم  عمران خان نے    جمعہ کے روز عوام کو ملک بھر میں  اتوار کی رات پُر امن احتجاج کی کال دی تھ←  مزید پڑھیے

ایران کی مزید امریکی آفیشلز پر پابندیاں

ایران نے مزید24 امریکیوں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ ان میں سابق آرمی چیف آف سٹاف جارج کیسی اور سابق صدر ڈونلد ٹرمپ کے اٹارنی جنرل روڈی جولیانی بھی شامل ہیں۔ فہرست میں شامل تمام افراد نے ڈونلڈ ٹرمپ←  مزید پڑھیے

علی محمدخان قومی اسمبلی میں عمران خان کی سیٹ کا تقسیمی نمبرساتھ لے گئے

علی محمدخان قومی اسمبلی میں عمران خان کی سیٹ کا تقسیمی نمبرنشانی کے طور پر ساتھ لے گئے. علی محمد خان نے  سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر قومی اسمبلی میں عمران خان کی سیٹ کے تقسیمی نمبر کی تصویر←  مزید پڑھیے