خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

ایران کا لانگ رینج میزائل کا کامیاب تجربہ

امریکی اڈے اور اسرائیل ایران کے نشانے پر، ایران نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے لانگ رینج میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے ’خیبر شکن‘ نامی زمین سے زمین تک مار کرنے والے نئے←  مزید پڑھیے

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات روک دئیے

اسلام آباد ہائی کورٹ نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے بجائے نئے آرڈیننس کے تحت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کو روک دیا۔ عدالت نے وفاقی حکومت کو آرڈیننس پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے آرڈیننس کے تحت الیکشن←  مزید پڑھیے

اس بار رہ گئے،اگلی بار ٹاپ 10 وزارتوں میں جگہ بنائینگے :فواد چوہدری

وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری، وزیراعظم کی طرف سے 10 بہترین کارکردگی دکھانے والے وزرا میں اپنی جگہ نہیں بنا سکے، لیکن ان کا کہنا ہے کہ اگلی دفعہ انشاللہ۔ فواد چوہدری نے ٹوئٹ کی کہ کابینہ کے دس وزارتوں کو بہترین کارکردگی←  مزید پڑھیے

قدرت کے حسین مناظر، سونی ورلڈ فوٹوگرافی ایوارڈز کا اعلان

سونی ورلڈ فوٹوگرافی ایوارڈز کا اعلان کر دیا گیا، اکسٹھ ممالک سے تین لاکھ چالیس ہزار تصاویر جمع کروائی گئیں.  فرانسیسی جزیرے کی تصویر، جسے ترک فوٹو گرافر نے کیمرے میں محفوظ کیا، فوٹوگرافر کو نیشنل ایوارڈ فار ترکی سے نوازا گیا.  ہاتھی کی تصویر متحدہ عرب امارات کے ایک فوٹوگرافر نے تنزانیہ میں لی، فوٹو گرافر نے نیشنل ایوارڈ فار کویت کا اعزاز اپنے نام کر لیا. آسمان پر جگمگاتے ستاروں کی خوبصورت تصویر ارجنٹائن میں لی گئی. ننھی بچیوں کی موجودگی میں محوِ رقص رقاصہ کی اس تصویر کو روس کی بہترین تصویر قرار دیا گیا. پاکستان کےفوٹوگرافر یاور عباس نے یہ منظر اسکردو میں اپنے کیمرے میں محفوظ کیا، فوٹوگرافر کو نیشنل ایوارڈ فار پاکستان کا اعزاز اپنے نام کر لیا. بینکاک میں لی گئی اس تصویر کو تھائی لینڈ کی بہترین تصویر قرار دیا گیا. تائیوان میں لی گئی اس خوبصورت تصویر کو ملک کی بہترین تصویر قرار دیا گیا. آسٹریا میں لی گئی اس خوبصورت تصویر کواس ملک کی بہترین قرار دیا گیا. کینیڈا میں پولربیئر کی لی گئی اس تصویر کو امریکہ کی طرف سے پیش کی گئی بہترین تصویر قرار دیا گیا. لاوا اگلتےآتش فشاں کی یہ تصویر آئس لینڈ میں لی گئی. اس مسحور کن منظر کو ناروے کی بہترین تصویر قرار دیا گیا. جگمگاتے آسمان کی یہ خوبصورت تصویر آئس لینڈ میں لی گئی.    ←  مزید پڑھیے

آسکر ایوارڈز 2022 کی نامزدگیوں کا اعلان ہو گیا

آسکر ایوارڈز 2022 کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا گیا، فلم ‘دا پاور آف دی ڈاگ‘ سب سے آگے ہے، ستائیس مارچ کو ہالی ووڈ میں ہونے والی ایک تقریب میں ایوارڈز دیے جائیں گے۔ بہترین فلم کے لیے بارہ ووٹوں کے ساتھ  ‘دا پاور آف دی ڈاگ‘ سب سے آگے ہے، بہترین اداکارکی کیٹیگری میں جاویر بارڈم، بینیڈکٹ کمبربیچ، اینڈریوگارفیلڈ، ول اسمتھ اور ڈینیل واشنگٹن نامزد ہوئے ہیں۔  بہترین اداکارہ کے لیے جیسیکا کیسٹین ، اولیوا کولمین، پینیلوپ کُرز، نیکول کڈمین اور کرسٹن اسٹیورٹ نامزد ہوئے ہیں۔ بہترین ہدایت کار کی کیٹیگری میں پال تھامسن اینڈرسن، کینیتھ ،جین کیمپین اور اسٹیون سپلبرگ کی نامزدگی کا اعلان کیا گیا ہے۔ بہترین معاون اداکاہ کے لیے کیرین ہنڈز، ٹرائے کوٹسر، جیسی پلیمنز، جے کے سمنز اور کوڈی سمٹ نامزد ہوئے ہیں۔ فیچر فلم میں ڈرائیو مائی کار، فلی،  دی ہینڈ آف گاڈ ، اے یاک ان دی کلاس روم اور دی ورسٹ پرسن ان دی ورلڈ نامزد ہوئی ہیں۔ یاد رہے 2018 کے بعد یہ پہلی بار ہوگا جب آسکر کی تقریب باقائدہ میزبان کے ساتھ منعقد کی جائے گی، اس سے پہلے کورونا کی وجہ←  مزید پڑھیے

بھارت: مدھیہ پردیش میں بھی طالبات کے حجاب پر پابندی عائد کرنے کا عندیہ

نئی دہلی: بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے اسکولوں میں بھی طالبات کے حجاب پہننے پر پابندی عائد کرنے پہ غور شروع کردیا گیا ہے۔ ہم نیوز نے بھارت کے مؤقر انگریزی اخبار انڈین ایکسپریس کے حوالے سے بتایا ہے کہ←  مزید پڑھیے

بھارت کے تاجر گوتم اڈانی نے مکیش امبانی کی جگہ لے لی

بھارتی تاجر گوتم اڈانی نے بزنس ٹائیکون مکیش امبانی سے ایشیا کی امیر ترین شخصیت ہونے کا اعزاز چھین لیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت کے غیر معروف تاجر گوتم اڈانی اثاثوں میں مسلسل اضافے کے بعد ایشیا←  مزید پڑھیے

حجاب تنازع:کانگریس رہنما پریانکا گاندھی انتہا پسندی کے خلاف بول پڑیں

بھارت میں حجاب تنازع، کانگریس رہنما پریانکا گاندھی بھی انتہا پسندی کے خلاف بول پڑیں کہا عورت کو ہراساں کرنا بند کرو۔ ٹوئٹ میں پریانکا گاندھی نے لکھا کہ چاہے گھونگھٹ ہو، جینز ہو یا حجاب ہو یہ فیصلہ کرنا عورت کا حق ہے کہ وہ کیا پہننا چاہتی ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ خواتین کو اپنی مرضی کا لباس پہننے کا اختیار آئین میں دیا گیا ہے۔ بیان کے آخر میں پریانکا گاندھی نے پیش ٹیگ “لڑکی ہوں لڑ سکتی ہوں” بھی استعمال کیا۔ واضح رہے کہ کرناٹک میں گذشتہ تقریباً ڈیڑھ ماہ سے کئی کالجوں میں حجاب پر طالبات اور انتظامیہ کے درمیان اختلاف جاری ہے اور یہ معاملہ اب ہائی کورٹ میں ہے۔←  مزید پڑھیے

فرانس نے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکال دیا، سفری پابندیوں میں نرمی

فرانس نے پاکستان کو ریڈ لسٹ والے ممالک سے نکال کر سفری پابندیوں میں نرمی کردی۔ فرانس کے وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری کی گئی ریڈ لسٹ ممالک کی فہرست پاکستان کو نکال دیا گیا ہے۔ وزارتِ خارجہ کے←  مزید پڑھیے

یوکرین پر حملے کیا تو روس کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی،امریکی صدر

امریکی صدر جوبائیڈن سے جرمن چانسلر اولاف شُولس کی وائٹ ہاوس میں ملاقات ہوئی، جس میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ یوکرین پر حملے کی صورت میں روس کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا←  مزید پڑھیے

حجاب پر پابندی کا تنازع، انتہاپسند ہندو اور باحجاب طلبا آمنے سامنے

بھارتی ریاست کرناٹک میں طلبا پر حجاب کی پابندی کا تنازع شدت اختیار کرنے لگا۔ بھارتی شہر اوڈوپی میں انتہا پسند ہندو مسلم طلبا کااحتجاج بھی برداشت نہ کرسکے۔ نارنجی رنگ کے مفلر والے بھارتی انتہا پسند باحجاب طلبا کے←  مزید پڑھیے

انتہا پسند ہندو بےقابو، حجاب پہنی طالبہ پر نعرے بازی،ہراساں کرنے کی کوشش، لڑکی کے اللہ اکبر کے نعرے

مودی سرکار نے بھارت کو جہنم بنا دیا، انتہا پسند ہندووں نے ایک نہتی تنہا مسلمان طالبہ کو ہراساں کرنے کی کوشش کی۔ لیکن کالج جاتی باحجاب طالبہ مشتعل مجمع کے سامنے ڈٹ گئی، لڑکی نے اللہ اکبر کے نعرے بھی لگائے، انتہا پسندوں نے طالبہ کو گھیرنے کی کوشش بھی کی لیکن بہادر لڑکی کا مقابلہ نہ کر سکے۔ بھارتی اسکالر اشوک سوائن نے بھارتی ریاست کرناٹک کی ویڈیو شئیر کی، جس میں انتہا پسند ہندووں کو ایک با حجاب لڑکی کو ہراساں کرتے دیکھا جا←  مزید پڑھیے

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سندھ رجمنٹ کے نیو کرنل انچیف بن گئے

راولپنڈی: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کو سندھ رجمنٹ کا نیو کرنل انچیف بنا دیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کو سندھ←  مزید پڑھیے

عمر امین گنڈا پور نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کر دیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کے بھائی عمر امین گنڈا پور نے نااہلی کا فیصلہ عدالت میں چیلنج کر دیا۔ وفاقی وزیرعلی امین گنڈا پور کے بھائی عمرامین گنڈا پور نے نااہلی کے خلاف اسلام آباد ہائی←  مزید پڑھیے

معروف مصنفہ بشریٰ رحمٰن دارِ فانی سے کوچ کر گئیں

(نامہ نگار:فرزانہ افضل)معروف مصنفہ بشریٰ رحمٰن دارِ فانی سے کوچ کر گئیں ۔آج صبح ایک مشہور ناول نگار ، کالم نگار اور سابقہ پارلیمانی رکن بشریٰ رحمن صاحبہ نے بھی اس جہان فانی سے منہ موڑ لیا۔ ذرائع کے مطابق←  مزید پڑھیے

سرینگرہائی وے پر گاڑی سے 64 کلوگرام منشیات برآمد

اے این ایف نے سرینگرہائی وے پرگاڑی سے 64 کلوگرام منشیات برآمد کرلی ہے، انٹیلی جنس اطلاع پرگاڑی کی تلاشی کے دوران 48 کلو افیون اور 16 کلو چرس نکلی۔ منشیات گاڑی کی ڈگی میں خفیہ طور پر چھپائی گئی←  مزید پڑھیے

‏پیٹرولیم بحران کیس، ڈی جی اوگرا سمیت دیگر ملزمان کو رہا کرنے کا حکم

لاہور: پیٹرولیم بحران کے الزام میں گرفتار ڈی جی اوگرا سمیت دیگر ملزمان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں پیٹرولیم بحران کے الزام میں گرفتار ڈی جی اوگرا سمیت دیگر ملزمان کی درخواست ضمانت←  مزید پڑھیے

بھارت کو ہندو ریاست بنانے کا مطالبہ

بھارت میں انتہا پسند ہندووں کی ایک اور سازش، ہندو مذہبی رہنماؤں نے عام ہندوؤں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھارت کو ‘ہندو راشٹر‘ یعنی ہندو ریاست لکھنا اور کہنا شروع کر دیں، جس کے بعد حکومت بھی یہ←  مزید پڑھیے

مسجد نبوی میں اس رمضان اجتماعی افطار کی رونقیں بحال ہوں گی

مسجد نبوی میں دو سال بعد رمضان المبارک میں اجتماعی افطاری کی جا سکے گی۔ سعودی عرب کی حکومت کا کہنا ہے کہ ماہ رمضان کے دوران مسجد نبوی میں اجتماعی افطاریوں کے لیے کورونا ویکسین اور دیگر ایس او←  مزید پڑھیے

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت، ایک ماہ میں 22 کشمیری شہید

مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض فوج کی بربریت جاری ہے، جنوری کے مہینے میں قابض فوج نے 22 کشمیریوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق کالے قانون کے تحت سال کے پہلے ماہ میں←  مزید پڑھیے