خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

دنیا کی دو بڑی جہاز ساز کمپنیوں کا 5 جی فون سروس موخر کرنے کا مطالبہ

دنیا کی دو بڑی جہاز ساز کمپنیوں نے امریکہ سے فائیو جی فون سروس موخر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بوئنگ اور ائیربس کی طرف سے ایک خط میں امریکی حکومت←  مزید پڑھیے

بزرگ یہودی خاتون کو اسرائیل کے خلاف ٹوئٹ مہنگا پڑ گیا

لندن: برطانیہ میں 82 سالہ بزرگ یہودی خاتون ڈیانا نیسلن کو صیہونیت مخالف نظریات پر لیبر پارٹی کی جانب سے تحقیقات کا سامنا ہے۔ بزرگ خاتون نے اس حوالے سے لیبر پارٹی کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کی بھی دھمکی←  مزید پڑھیے

شادی کے روز دلہے کی سسرالیوں سے پٹائی

سوشل میڈیا پر ایک چونکا دینے والی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ایک دلہے کو اپنی ہی شادی میں مارا پیٹا جا رہا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ ریاست اتر پردیش کے علاقے غازی آباد کےایک←  مزید پڑھیے

اسرائیلی حکام نے فلسطینوں کے خلاف قتل عام کا لائسنس جاری کردیا؟

تل ابیب: اسرائیلی حکومت کی اجازت سے فوجی قیادت نے اپنے فوجیوں کو اجازت دی ہے کہ وہ پتھراؤ کرنے والے مظاہرین پر گولیاں چلا سکتے ہیں۔ اسرائیلی حکام کی جانب سے دی جانے والی اجازت کے بعد فلسطینیوں میں←  مزید پڑھیے

کورونا کی بوسٹر ڈوز لگوانے پر 18 ہزار روپے کا انعام پائیں

امریکا میں کورونا کی نئی وسم کو کنٹرول کرنے کی تیاری تیز، امریکا میں کورونا کے خلاف بوسٹر ڈوز لگوانے پر اب انعام بھی دیے جائیں گے۔ نیویارک کے میئر نے اعلان کیا ہے کہ نئے سال سے پہلے بوسٹر←  مزید پڑھیے

کرونا سرٹیفکیٹ پر مودی کی تصویر،اعتراض پر شہری کو ایک لاکھ روپے جرمانہ

بھارتی شہری کو مودی سرکار کی شکایت کرنا مہنگی پڑ گئی، عدالت نے شہری کو ہی بھارتی 1 لاکھ جرمانے کی سزا سنا دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کورونا ویکسین کے سرٹیفیکیٹ پر بھارتی وزیراعظم کی تصویر کو  اپنی تشہیری←  مزید پڑھیے

سانحہ سیالکوٹ پرشرمندہ ہیں،مولانا طارق جمیل کی ہاتھ جوڑ کرمعافی

سانحہ سیالکوٹ پر مولانا طارق جمیل نے سری لنکن عوام سے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگتے ہوئے کہا کہ ہم شرمندہ ہیں۔ نمائند خصوصی بین المذہبی امورطاہر اشرفی کے ہمراہ مولانا طارق جمیل نے سری لنکن ہائی کمیشن کا دورہ←  مزید پڑھیے

لندن ٹرانسپورٹ کمپنی کا خاتون کی دلجوئی کے لیے تاریخی اقدام

لندن میں ایک ایسی  خاتون رہتی ہیں جو روزانہ زیرِ زمین ریل اسٹیشن ( سب وے ) ایک ایسا اعلان سننے جاتی ہیں جو اس کے شوہر نے 1950 میں لندن انڈر گراؤنڈ کیلئے ریکارڈ کیا تھا۔ مارگریٹ مک کالم←  مزید پڑھیے

برطانوی عدالت کا دبئی کے حاکم کو بطور تصفیہ طلاق 554 ملین پاؤنڈ ادائیگی کا حکم

دبئی کے حاکم شیخ محمد کو برطانیہ کی عدالت نے شہزادی حیا کو 554 ملین پاؤنڈ کی تاریخی رقم بطور تصفیۂ طلاق کی ادائیگی کا حکم دے دیا۔ عدالت کے مطابق یہ رقم شہزادی حیا کو اور ان کے شیخ←  مزید پڑھیے

موساد کے سابق سربراہ کا جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں ملوث ہونے کا اعتراف

اسرائیل کے سابق انٹیلی جنس سربراہ نے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق موساد کے جنرل تامرہیمان نے کہا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی←  مزید پڑھیے

ایس-400 میزائل سسٹم: بھارت نے پاکستانی سرحد کے ساتھ نصب کرنا شروع کردیا

نئی دہلی: بھارت نے روس سے حاصل کردہ دفاعی سسٹم ایس- 400 کی تنصیب شروع کردی ہے۔ فضائی دفاعی سسٹم ایس- 400 کی پہلی تنصیب پاکستانی سرحد کے قریب پنجاب سیکٹر میں کی جا رہی ہے۔ بھارت کے مؤقر نشریاتی←  مزید پڑھیے

سعودی عرب کی انسانی حقوق کی تنظیم کی اقوام متحدہ میں شکایت

انسانی حقوق کی تنظیم الکرامہ نے سعودی عرب کے بارے میں ایک رپورٹ تشدد کے خلاف کمیٹی (اقوام متحدہ کا ذیلی مجموعہ) کو پیش کی۔ الکرامہ انسانی حقوق کی تنظیم سعودی حکومت کے مخالفین پر مشتمل نے اقوام متحدہ کی←  مزید پڑھیے

پاکستان کا کروز میزائل بابر ون بی کا کامیاب تجربہ، آئی ایس پی آر

پاکستان نے کروز میزائل بابر ون بی کا کامیاب تجربہ کر لیا، آئی ایس پی آر نے تصدیق کر دی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بابر کروز میزائل ون بی کا تجربہ رینج میں اضافے کے حوالے سےتھا، تجربے←  مزید پڑھیے

سپریم کورٹ نے آزاد کشمیر میں 6 ماہ میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دیدیا

سپریم کورٹ نے آزاد کشمیر میں 6 ماہ میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دیدیا چیف جسٹس سپریم کورٹ آزادکشمیر راجہ سعید اکرم کی سربراہی میں جسٹس خواجہ نسیم احمد ، جسٹس رضا علی خان اور جسٹس یونس طاہر پر←  مزید پڑھیے

وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے نئی بھرتیوں کا اعلان

لاہور: وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے پنجاب کی جیلوں میں خالی آسامیوں پر بھرتیوں کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس میں پریزن ریفارمز پیکج پر عمل کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ←  مزید پڑھیے

پاکستان کو نئی پہچان دینے کی کوشش کریں گے،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہپاکستان کو نئی پہچان دینے کی کوشش کریں گے۔ وزیر اعظم عمران خان نے وزارت خارجہ کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ماضی میں حکمرانوں کی ترجیح عوام نہیں←  مزید پڑھیے

روس کے ساتھ کشیدگی کا یورپ میں اثر نظر آنے لگا، گیس کی قیمتوں میں دس گنا سے زائد اضافہ، جرمنی میں الگ بحث

میڈیا کا کہنا ہے کہ ہفتے کے روز سے روس نے یورپ کو قدرتی گیس کی برآمد میں کمی کر دی ہے۔گیس کی قیمتوں میں اضافہ عروج پر پہنچ گیا اور جرمنی کے گیس کے ذخائر کم ترین سطح پر←  مزید پڑھیے

اٹلانٹک تھنک ٹینک: تل ابیب ایرانی تنصیبات پر حملے کے فلکیاتی نتائج سے ہوشیار رہیں

ایران میں مقامی جوہری علم پر زور دیتے ہوئے، ایک امریکی تھنک ٹینک نے لکھا کہ تل ابیب کو ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ کرنے میں اسٹریٹجک چیلنجز کا سامنا ہے۔ ایک امریکی تھنک ٹینک نے پیر کے روز←  مزید پڑھیے

امریکی انتخابات 2024 | انٹرا پارٹی مقابلے کے انتخابات میں ٹرمپ سرفہرست: سروے

ایک نئے سروے کے نتائج 2024 کے امریکی صدارتی انتخابات کے ممکنہ امیدواروں میں ڈونلڈ ٹرمپ کو سرفہرست دکھاتے ہیں۔ مکالمہ ویب  کےذرائع  کے مطابق، ایک سروے کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ ریپبلکن پارٹی کے حامی 2024 کے←  مزید پڑھیے

ناسا کے انجینئر کی زندگی پر مبنی سینما تاریخ کی خوفناک ترین فلم

سینما تاریخ کی خوفناک ترین اور آج بھی رونگٹے کھڑے کردینے والی فلم “ایگزارسٹ” ناسا کے ایک انجینئر پر آئے دہشت اور اذیت ناک حالات پر مبنی ہے۔ تاریخ میں رونالڈ ایڈوین ہنکلر کا نام بطور خلائی جہازوں کی تپش←  مزید پڑھیے