شادی کے روز دلہے کی سسرالیوں سے پٹائی

سوشل میڈیا پر ایک چونکا دینے والی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ایک دلہے کو اپنی ہی شادی میں مارا پیٹا جا رہا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ ریاست اتر پردیش کے علاقے غازی آباد کےایک شادی ہال میں پیش آیا جہاں دلہے کے گھر والوں کی جانب سے نکاح سے قبل جہیز کی مد میں لاکھوں روپے کا مطالبہ کیا گیا جس پر دلہن کے گھر والوں نے دلہے کی پٹائی کردی۔

دلہے کے گھر والوں نے دس لاکھ بھارتی روپے نہ ادا کرنے کی صورت بارات واپس لے جانے کی دھمکی دی، جس پر جھگڑا شروع ہوا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply