خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

برٹنی سپیئرکا ایک قتل ہونے والے لڑکی پر کتاب لکھنے کا اعلان

مشہورومعروف امریکی گلوکارہ برٹنی اسپیئرز نے کنزرویٹرشپ سے متاثر ہو کر کہانی لکھنے کا ارادہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں ایک لڑکی پر کتاب لکھوں گی جسے قتل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کی 39سالہ گلوکارہ نے←  مزید پڑھیے

اسلام آباد میں ڈینگی وائرس نے خطرناک صورتحال اختیار کرلی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی ڈی ایچ او اسلام آباد کے مطابق اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی وائرس سے 98 افراد متاثر ہوئے۔اسلام آباد میں ڈینگی←  مزید پڑھیے

آسٹریلیا کا امریکہ کے ساتھ ایٹمی ذیلی مذاکرات جاری رکھنا ‘بچکانہ’اقدام تھا:فرانسیسی ایلچی

آسٹریلیا میں فرانسیسی سفیر ، جو جلد ہی پیرس کی طرف سے واپس بلائے جانے کے بعد واپس آئیں گے ، جو کہ امریکی ساختہ جوہری ذیلی معاہدوں پر خفیہ طور پر طے پانے والے معاہدے کے تنازع کے درمیان←  مزید پڑھیے

سیلفی سے شہرت پانے والی مادہ گوریلا چل بسی

کانگو: سیلفی کی وجہ سے عالمی شہرت حاصل کرنے والی مادہ گوریلا نے 14 سال کی عمر میں دنیائے فانی سے کوچ کرلیا۔ طویل علالت کے بعد اس نے زندگی کی آخری سانسیں اپنے نگراں آندرے بوما کی بانہوں میں←  مزید پڑھیے

روس نے طالبان کو مذاکرات کے لیے مدعو کرلیا

20 اکتوبر کو افغانستان کی صورتحال سے متعلق ہونے والے مذکرات میں افغان طالبان کو بھی ماسکو مدعو کیا جائے گا۔ مذاکرات میں افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے بعد بدلتے حالات اور انسانی بحران پر قابو پانے کے حوالے←  مزید پڑھیے

بھارت میں غیر ملکی سفارتکار بھی غیر محفوظ

نئی دہلی: بھارت میں غیر ملکی سفارتکار بھی محفوظ نہیں ہیں، برطانوی سفارتکار کو چندی گڑھ میں جنسی ہراسگی کا سامنا کرنا پڑا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق برطانوی سفارتکار نے جنسی ہراسگی کے خلاف کیس رجسٹر کروایا ہے، جس میں بتایا گیا←  مزید پڑھیے

زلزلے سے متاثرہ اسکول 16 سال بعد بھی تعمیر نو کے منتظر

خیبرپختونخوا میں 2005 کےزلزلے سے متاثرہ اسکول 16 سال بعد بھی تعمیر نو کے منتظر ہیں۔ ذرائع محکمہ تعلیم کے مطابق  8اکتوبر2005 کےزلزلے میں خیبرپختونخوا کے 554 اسکولز تباہ ہوئے تھے۔ مانسہرہ کے 161 اسکولز بھی متاثر ہوئے۔ ذرائع کا←  مزید پڑھیے

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری،مسلح افواج کے سربراہان شریک

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں جاری ہے۔ قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں شرکت کے لئے وزیر دفاع پرویز خٹک، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر داخلہ شیخ رشید، مشیر قومی سلامتی←  مزید پڑھیے

انوکھا سیارہ،جہاں لوہے کی بارش ہوتی ہے

امریکی سائنسدانوں نے ایک ایسا سیارہ دریافت کیا ہے جو اس قدر گرم ہے کہ اس پر پگھلے ہوئے لوہے کی بارش ہوتی ہے۔ ہماری زمین سے 640 نوری سال کے فاصلے پر موجود اس سیارے کا نام واسپ 76←  مزید پڑھیے

متحدہ عرب امارات کا اگلا خلائی مشن ‘وینس’ روانہ ہو گا

‘مشن ہوپ’ کی کامیابی کے بعد متحدہ عرب امارات نے اپنے اگلے خلائی مشن کا اعلان کر دیا جس کا ہدف وینس ہو گا۔  مریخ اور مشتری کے درمیان سیارچوں کی بیلٹ کی تحقیق کرنے سے پہلے امارات وینس کا مشن←  مزید پڑھیے

فرانس میں پادریوں کی 3 لاکھ 30 ہزار بچوں سے زیادتی

پیرس: فرانس کے کیتھولک چرچوں میں بچوں کے ساتھ زیادتی کے 3 لاکھ 30 ہزار واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔ زیادتی کے یہ افسوسناک واقعات گزشتہ 70 سالوں کے دوران پیش آئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اس ضمن←  مزید پڑھیے

برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے تحقیق شروع کردی

لندن: برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے تحقیق شروع کردی ہے جس کے باعث وہ محقق بن گئی ہیں۔ برطانوی اخبار کے حوالے سے بتایا  گیا ہے کہ شہزادہ ولیم کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن اپنے خاندانی شجرہ نسب پر تحقیقات کر←  مزید پڑھیے

امریکی وفد کی پاکستان آمد ، جسمانی تلاشی سے روک دیا گیا

وزرات خارجہ نے ایوی ایشن ڈویژن کومراسلہ بھیجا ہے کہ امریکی نائب وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر پاکستان آئیں گے ان کی جسمانی تلاشی نہ لی جائے۔ امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمین سات رکنی وفد کے ہمراہ 7←  مزید پڑھیے

پاکستان میں جنسی زیادتی کی دردناک کہانی

اساتذہ طلباء کے روحانی باپ ہوتے ہیں ، لیکن اگر استاد حیوان بن جائے اور مدرسہ کے طالب علم کے ساتھ جنسی زیادتی کا ارتکاب کرے تو اور کیا باقی رہ جاتا ہے۔  ۔ سیشن کورٹ نے مفتی عزیز الرحمن←  مزید پڑھیے

کیا عمران خان حکومت اور جنرل باجوہ قیادت اب ایک پیج پہ نہیں رہے؟

مکالمہ ڈیسک: کیا عمران خان حکومت اور جنرل باجوہ قیادت اب ایک پیج پہ نہیں رہے؟ آج سویرے آج ایک خبر فلوٹ کی گئی کہ آئی ایس آئی چیف جنرل فیض حمید کو ہٹا کر کور کمانڈر پشاور مقرر کیا←  مزید پڑھیے

دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ کس ملک کا؟

متحدہ عرب امارات کا پاسپورٹ دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ ہے جس کے ذریعے152 ممالک میں داخلہ ممکن ہے۔ اس پاسپورٹ کیساتھ98 ممالک ویزا فری انٹری ہوسکتی ہے،54 ممالک آمد پر ویزا جاری کردتے ہیں اورصرف46 ممالک کا ویزا وہاں←  مزید پڑھیے

قاسم سلیمانی کے قتل میں برطانیہ کا کردار تھا؟

لندن: ایرانی القدس فورس کے سابق کمانڈر قاسم سلیمانی کے قتل میں برطانیہ کے ممکنہ کردار کا انکشاف برطانوی اخبار نے کیا ہے۔ اس ضمن میں برطانیہ کے مؤقر اخبار دی گارڈین نے ایک تفصیلی رپورٹ شائع کی ہے۔ اخبار←  مزید پڑھیے

میلبورن میں نیا ریکارڈ، 246 دن کا لاک ڈاؤن

آسٹریلیا کا جنوب مشرقی حصہ کورونا سے بڑے پیمانے پر متاثر ہو رہا ہے۔ متعدد اقدامات کے باوجود کورونا مریضوں کی تعداد ایک بار پھر آسمان کو چھو رہی ہے۔ میلبورن میں دوبارہ پابندیاں نافذ کر دی گئی ہیں۔ کورونا←  مزید پڑھیے

اپوزیشن کیجانب سے پنڈورا پیپرزکی تحقیقات کیلئے سیل کےقیام کا فیصلہ مسترد

مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی نے پنڈورا پیپرزکی تحقیقات کے لئے سیل کے قیام کا فیصلہ مسترد کردیا ہے۔ ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا پنڈوراپیپرز کی تحقیقات وزیراعظم عمران خان کے ہوتے ہوئے ممکن نہیں ہیں۔ پیپلزپارٹی←  مزید پڑھیے

ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر مستعفی

ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر مستعفی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق حسین اصغر نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت کو بھیج دیا ہے۔ ترجمان نیب کا کہنا ہے ابھی تک ڈپٹی چیئرمین نیب کا استعفیٰ موصول نہیں←  مزید پڑھیے